اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

ابو جاوید

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام عدل و انصاف کا دین ہے، ایسا دین جس نے اپنے پیروکاروں کو ظالم کی حمایت سے روکا ہے۔

ارشاد ہوتا ہے: “وَلا تَعاوَنوا عَلَی الإِثمِ وَالعُدوَانِ”
ترجمہ: گناہ اور ظلم کے کام میں ایک دوسرے کی مدد نہ کرو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلام کے اس بنیادی اصول کو علماء کے لبادے میں بعض لوگوں نے اپنے پیروں تلے روند دیا ہے۔

پاکستانی فوجی رجیم ابتدا سے لے کر آج تک امریکہ کا غلام رہی ہے، یہ حقیقت ایک بچے کو بھی معلوم ہے کہ خطے میں پاکستان کا کردار کیا ہے۔ مگر یہاں کچھ ایسے علماء بھی ہیں، جو سارا دن احادیث بیان کرتے کرتے تھک جاتے ہیں، لیکن انہی احادیث کے تقاضوں سے روگردانی کرتے ہوئے، پاکستانی فوجی رجیم کی تعریف کرتے ہیں، اس کے “کارناموں” کو فخر سے بیان کرتے ہیں، اور معاصر نمرود کو ترقی اور ارتقاء کی علامت قرار دیتے ہیں۔

علماء، جنہیں چاہیے تھا کہ حقیقت کو سمجھ کر حق گوئی کے علمبردار بنتے، آج وہ یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ معاصر دجال کے قدم کو اپنے ملک میں ترقی و ارتقاء کا راز سمجھتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ ان کی دین فہمی سطحی ہے یا وہ شعوری طور پر غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال چکے ہیں۔ اسلام ایسا دین نہیں ہے جو کافر کے قدم کو ترقی کا راز قرار دے۔ اگر ایسا ہوتا تو صحابہ کرامؓ روم اور فارس کی عظیم سلطنتوں کے سامنے سر نہ اٹھاتے، ان کے خلاف جہاد نہ کرتے، بلکہ ان کے قدم کو نیک شگون سمجھتے اور اپنے ملک میں انہیں دعوت دیتے۔

سمجھ نہیں آتا کہ دین کے شعائر کیوں آہستہ آہستہ مرتے جا رہے ہیں، اور کیوں یہ آیت نظر انداز کی جا رہی ہے:

“وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ”
ترجمہ: اور تم ان لوگوں کی طرف مائل نہ ہونا جنہوں نے ظلم کیا ہے، ورنہ تمہیں (جہنم کی) آگ آ لے گی۔

عاصم منیر وہ شخص ہے جس نے افغانستان کے قلب میں پانچ سو بے گناہ افراد کو شہید کیا۔ اس کے ہاتھ ہر روز معصوم شہداء کے خون سے رنگے ہوتے ہیں۔ ٹرمپ پورے فلسطین کا قاتل ہے، پورے افغانستان کا قاتل ہے، اسلام و کفر کی جنگ میں کفر کا سرغنہ ہے، اور ہر روز اسلام کے خلاف منصوبے بناتا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ مسلمانوں کے لیے یہ کس طرح ترقی کا نمونہ ہو سکتا ہے؟

علماء کا فریضہ یہ نہیں کہ وہ کفر کے سامنے جھک جائیں، یہ انحراف ہے، گمراہی ہے اور اپنے مشن سے غداری ہے۔ علماء کا اصل فریضہ یہ ہے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں کو کفر کی ہر قسم کی سازشوں سے آگاہ کریں، انہیں یہ بتائیں کہ اگرچہ اس وقت کافر طاقتور اور غالب ہے، مگر حتمی فتح اسلام ہی کی ہے۔ اسلام دنیا کے ہر کونے میں غالب آئے گا۔ ان کا کام یہ ہے کہ وہ لوگوں کو اسلام کی حاکمیت اور کفر کی محکومیت کا یقین دلائیں، لیکن یہ لوگ انہیں غلامی کی طرف لے جا رہے ہیں۔

علماء کو چاہیے کہ وہ امام مالکؒ کی طرح بنیں، جنہوں نے ایک فتویٰ کی خاطر سالہا سال قید کی صعوبتیں برداشت کیں۔ جابر حکمران نے ان پر بہت دباؤ ڈالا کہ وہ اپنا فتویٰ واپس لے لیں، مگر انہوں نے اپنے حق موقف سے دستبرداری اختیار نہ کی۔ اسی طرح امام احمد بن حنبلؒ کی طرح بنیں، جنہیں خلقِ قرآن کے مسئلے میں حکمران کی طرف سے قید و اذیت کا سامنا کرنا پڑا، مگر انہوں نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا قبول نہ کیا اور قرآن کو مخلوق ماننے سے انکار کیا۔

اسلام کی تاریخ ایسی ہزاروں مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ علماء نے حق بات کہنے کی پاداش میں قید و بند اور شہادتیں برداشت کیں۔ اگر پاکستان کے علماء حق بات نہیں کہہ سکتے، اگر وہ ظالموں کے کھلے ظلم کی مذمت نہیں کر سکتے، اگر وہ اس حدیث پر عمل نہیں کر سکتے:

“أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر” [مسند أحمد، ۱۱۱۴۳]
ترجمہ: سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے،

تو کم از کم خاموش ہی رہیں، اور اس حدیث پر عمل کریں:

“من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليقل خيرا أو ليصمت” [مسند ابن أبي شيبة، ۹۷۱]
ترجمہ: جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ یا تو اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔

تاکہ ان کی خاموشی قابلِ توجیہ ہو۔ ظالم کی حمایت اور اس کی تعریف کبھی بھی حق موقف نہیں ہو سکتی؛ یہ علماءِ سوء کی واضح نشانی ہے۔

اس امت کو ذہن سازی کرنے والوں کی ضرورت ہے، ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ذہنوں میں جہاد کا جذبہ بھڑکا دیں، تاکہ معاصر نمرود کے مقابلے میں جہاد کا عَلَم بلند ہو۔ مگر پاکستان کے علمائے سوء نہ صرف یہ کہ معاصر نمرود کے خلاف جہاد کا درس نہیں دیتے، بلکہ دل میں نفرت تک پیدا نہیں کرتے، بلکہ اسے نوجوانوں کے سامنے ترقی اور ارتقاء کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اس طرح پیش کرتے ہیں جیسے ہمارا اپنا ثقافتی ورثہ پسماندہ ہو اور اصل تہذیب مغرب اور ٹرمپ کی ہو۔

ان تمام حالات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ معاصر دجال کے فریب میں صرف عوام ہی نہیں، بلکہ خواص بھی مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس فریب کی جڑیں خواص اور دینی علماء کے اذہان تک پہنچ چکی ہیں۔ اب تو یہ حال ہے کہ کچھ ایسے علماء بھی انحراف کا شکار ہو گئے ہیں جو سارا دن احادیث پڑھاتے ہیں اور قرآن کریم کی تفسیر بیان کرتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط
علمی تحریرات

عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط

ستمبر 11, 2024
امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ
تبصرے و تحریرات

جون 22, 2026
مغربی اقدار کا بحران!
تبصرے و تحریرات

مغربی اقدار کا بحران!

اپریل 13, 2026
داعش یوکرین کے راستے یورپ میں داخل ہوئی
خوارج العصر

داعش یوکرین کے راستے یورپ میں داخل ہوئی

جون 24, 2024
مغرب ہماے نوجوانوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

مغرب ہماے نوجوانوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟

اپریل 7, 2024
میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط
علمی تحریرات

میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط

اکتوبر 13, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist