بدھ, اپریل 29, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    ۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

    ۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

    انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

    انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

    علم اور تعلیم کے خلاف راولپنڈی کے جرنیلوں کا وحشیانہ رویہ!

    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

ولید ویاڑ

۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!
Share on FacebookShare on Twitter

ماہ ثور کی ۸ تاریخ افغانستان کی معاصر تاریخ میں نہایت اہم اور ناقابلِ فراموش حیثیت رکھتی ہے۔ ہر سال یہ دن افغان قوم کی جانب سے منایا جاتا ہے اور اس پر بے شمار تحریریں لکھی جا چکی ہیں۔ تاکہ یہ تحریر بھی محض تکرار کا حصہ نہ بن جائے، اس میں مختصر اشاروں کے ساتھ موجودہ حالات کی روشنی میں چند خاص نصیحتیں اور عبرت آموز پہلو بیان کیے جاتے ہیں۔

کمیونسٹوں نے تقریباً نصف صدی قبل (۱۳۵۷ھ ش) کو انتہائی سطحی اور خام سوچ کے ساتھ سابق سوویت اتحاد کے سیاسی نظریے کے زیرِ اثر ایک فوجی بغاوت کی، جس کا مقصد یہ تھا کہ افغانستان کو ترقی اور آزادی کی طرف لے جایا جائے، مگر حقیقت میں انہوں نے ایک نسبتاً پُرامن اور خودمختار ملک کو اپنی سیاسی خواہشات کی بھینٹ چڑھا دیا اور ایک مردود کمیونسٹ فکر کو فروغ دینے کی کوشش کی۔ دوسری طرف افغان مسلمان قوم نے اس حساس صورتِ حال کو بخوبی سمجھا اور پورے حوصلے اور غیرت کے ساتھ جدوجہد اور قربانی کے میدان میں اتر آئی۔ انہوں نے نہ صرف ماسکو سے آنے والے قابض افواج کے خلاف بلکہ ان کے مقامی کمیونسٹ حامیوں کے خلاف بھی جہاد اور مزاحمت کی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

بالآخر چودہ سالہ مقدس جہاد کے بعد سوویت افواج ذلت آمیز شکست کے ساتھ افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گئیں اور ماہ ثور کے آٹھویں دن افغان قوم نے ایک عظیم فتح حاصل کی۔ لیکن یہ فتح کسی کی عطا کردہ نہیں تھی، بلکہ لاکھوں بے سروسامان مجاہدین کی قربانیوں اور شہادتوں کا نتیجہ تھی۔ تاہم اس فتح کی روح، اس کے تقدس اور اس قومی اعزاز کا صحیح احترام نہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ملک خانہ جنگی کے اندھیروں میں جا گرا اور جہادی رہنما اپنی خود غرضیوں اور اقتدار کی کشمکش کے باعث اس عظیم نعمت کی ناقدری کے مرتکب ہوئے اور بدنامی و رسوائی کا شکار بنے۔

ماہ ثور کی ۸ تاریخ کوئی عام دن یا سالگرہ نہیں، بلکہ تاریخ کے دل میں دبی ایک ایسی داستانِ شجاعت ہے جو عالمی استعمار اور طاقتور قوتوں کے مقابلے میں ایک کمزور مگر باایمان قوم کی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔ اس کا سب سے بڑا پیغام یہ ہے کہ آزادی حاصل کرنا اور قابض قوتوں کو شکست دینا محض نعرے یا دعوے سے ممکن نہیں، بلکہ یہ قربانی، ایثار اور دین و وطن پر جان نچھاور کرنے کا تقاضا کرتا ہے؛ جس کا عملی مظاہرہ افغان قوم نے اس دور میں کیا اور ایمان و مادیت کے درمیان ایک عظیم تاریخی معرکہ رقم کیا۔

بعد ازاں جب بعض تنظیمی رہنما اقتدار کی کشمکش میں مبتلا ہو کر باہمی اختلافات اور لڑائیوں کا شکار ہو گئے تو یہ دراصل جہاد کی عظمت سے انحراف کا نتیجہ تھا۔ آج بھی ان میں سے بعض افراد ندامت اور سرگرداںی میں زندگی گزار رہے ہیں اور عوامی عزت و احترام سے محروم ہو چکے ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی رسوائی اور ذلت سے دوچار ہیں۔

موجودہ نسل اور ذمہ دار افراد کے لیے اس تاریخی دن کے چند اہم پیغامات درج ذیل ہیں۔
اول:
قدیم لوگوں کا یہ مقولہ بالکل درست ہے کہ آزادی چھینی جاتی ہے، دی نہیں جاتی۔ افغان مجاہدین نے یہ ثابت کیا کہ دین اور وطن سب سے بڑی دولت اور سرمایہ افتخار ہیں، اور کسی بھی قبضے سے نجات اور حفاظت کا واحد راستہ آزادی اور مزاحمت ہی ہے۔

دوم:
آزادی کی حفاظت بھی آزادی حاصل کرنے کی طرح ایک عظیم روحانی فن ہے۔ اگر ہم آزادی کو اللہ تعالیٰ کی نعمت سمجھیں تو اس کی ناقدری دراصل ناشکری اور گناہ کے زمرے میں آتی ہے۔ آزادی کی بقا جہاد کے اصولوں سے وفاداری، اخلاقی بلندی اور خودغرضی سے اجتناب میں پوشیدہ ہے۔

سوم:
تقریباً پانچ سال قبل امارتِ اسلامیہ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ خدشات پائے جاتے تھے کہ کہیں ملک دوبارہ فتنوں اور خانہ جنگی کی طرف نہ چلا جائے، لیکن امارت کی دور اندیش قیادت نے یہ حقیقت سمجھ لی تھی کہ ماضی کی تلخیاں دوبارہ نہیں دہرائی جائیں گی اور آزادی کی حفاظت کو ایک عظیم ذمہ داری کے طور پر نبھایا جائے گا۔

چہارم:
آٹھویں ثور کو مجاہدین کی فتح کے فوراً بعد اگر جنگ سے تباہ ہونے والے ملک کی تعمیر و ترقی پر توجہ دی جاتی تو آج افغانستان خطے کا ایک خوشحال اور روشن ملک ہوتا۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امارتِ اسلامیہ نے اپنے دوبارہ قیام کے ابتدائی مہینے ہی سے تعمیرِ وطن اور عملی اقدامات پر توجہ مرکوز کی اور آج بھی متوازن ترقی کے ذریعے ملک کی ہمہ جہت تعمیر کا عمل جاری ہے۔

پنجم:
آٹھویں ثور کے موقع پر جہادی اور قومی جذبہ نہایت بلند، باوقار اور زندہ تھا، مگر تنظیمی رہنماؤں کی خودغرضیوں اور غلط رویوں نے اس روح کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ دشمنانِ اسلام کو تنقید اور طعن کا موقع مل گیا۔

اسی تاریخی تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے امارتِ اسلامیہ کے دوبارہ قیام کے بعد نہ صرف جہاد اور فتح کی قدروں کو بلند رکھا گیا بلکہ انہیں آج تک پورے احترام کے ساتھ محفوظ رکھا جا رہا ہے اور نئی نسل کے ذہنوں میں ایک مقدس امانت کے طور پر منتقل کیا جا رہا ہے، کیونکہ قیادت نے قول و فعل کے تضاد کو ختم کرتے ہوئے نعروں کو عملی حقیقت میں ڈھال دیا ہے۔
آخر میں یہی امید کی جاتی ہے کہ آٹھویں ثور کا دن افغان مجاہد قوم کے لیے ایک عظیم فخر کا دن اور ہر اس قوت کے لیے عبرت کا سبق بنے گا جو افغانستان پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ حقیقت تاریخ نے بار بار ثابت کی ہے کہ اس سرزمین پر قبضہ آسان نہیں، اور اسے حقیقی معنوں میں مسخر کرنا ناممکن ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کسی بھی انسانی یا اسلامی احکامات کے پابند نہیں
خوارج العصر

داعش کسی بھی انسانی یا اسلامی احکامات کے پابند نہیں

دسمبر 15, 2024
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 14, 2026
آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!
تبصرے و تحریرات

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!

اکتوبر 16, 2025
مغربی مفادات کا وفادار چہرہ!
تبصرے و تحریرات

مغربی مفادات کا وفادار چہرہ!

مارچ 25, 2026
بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

مئی 13, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیرہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیرہویں قسط

مارچ 17, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    اپریل 29, 2026
    ۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

    ۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

    اپریل 29, 2026
    ۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

    ۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

    اپریل 28, 2026
    انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

    انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

    اپریل 28, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version