اتوار, اگست 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    ۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

    ۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

خالد احرار

ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

اپریل 2026ء کے اواخر میں پاکستانی فورسز نے اپنی سرزمین سے صوبہ کنڑ، بالخصوص صوبائی دارالحکومت اسد آباد اور اس کے نواحی علاقوں پر مہلک میزائل اور مارٹر گولے داغے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے حکام، خصوصاً حکومتی نائب ترجمان حمداللہ فطرت اور کنڑ کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے رئیس نجیب‌ اللہ حنفی کے مطابق، ان حملوں میں 7 افراد شہید اور 85 سے زائد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں خواتین، بچے اور یونیورسٹی کے طلبہ بھی شامل ہیں۔

ان حملوں میں سید جمال‌ الدین افغانی یونیورسٹی کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 30 طلبہ اور اساتذہ زخمی ہوئے اور یونیورسٹی کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ رہائشی مکانات بھی متاثر ہوئے اور تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں۔ کنڑ میں درجنوں دیگر اسکول بھی متاثر ہوئے، جس کے باعث ہزاروں بچے تعلیم سے محروم ہو گئے۔ پاکستانی حکام نے ان رپورٹس کو “بے بنیاد اور جعلی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف “دہشت گرد اہداف” کو نشانہ بناتے ہیں، جبکہ امارت اسلامیہ کے مطاب یہ حملے عام شہریوں کے خلاف “وحشیانہ” اور “جنگی جرم” ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

یہ حملے افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے اس تسلسل کا حصہ ہیں، جو فروری 2026ء سے مختلف مراحل میں جاری ہے اور جس میں شہری علاقوں، گھروں اور تعلیمی مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

عام شہریوں اور تعلیمی مراکز کو نشانہ بنانا صہیونیت کے طرزِ عمل سے مشابہت رکھتا ہے۔ پاکستانی فورسز کی جانب سے دانستہ طور پر عام افغان شہریوں کے گھروں، اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانا صہیونی رجیم کی دہشت گردی سے مکمل طور پر مماثلت رکھتا ہے۔ جس طرح صہیونی رجیم غزہ میں اسپتالوں، اسکولوں، یونیورسٹیوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے انہیں “حماس کے ٹھکانے” قرار دیتی ہے، اسی طرح پاکستان بھی “دہشت گردوں کے مراکز” کے بہانے افغانوں کے تعلیمی اداروں اور گھروں پر بمباری کر رہا ہے، جس میں بچے، خواتین اور طلبہ شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔

صہیونی رجیم فلسطینی عوام کے تعلیمی اور ثقافتی اداروں کو نشانہ بنا کر نسلوں کو جڑ سے کاٹنے اور مزاحمت کو توڑنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اسی طرح پاکستان بھی کنڑ اور دیگر مشرقی صوبوں میں افغانوں ک تعلیمی مراکز پر حملے کر رہا ہے تاکہ ہزاروں طلبہ علم کی روشنی سے محروم ہو جائیں۔ دونوں کے اعمال کا مقصد ایک جیسا ہے: مسلمانوں کی تعلیمی و معاشرتی ترقی کو ختم کرنا اور عام شہریوں کے درمیان خوف پھیلانا۔

صہیونیت اور اس کے حامیوں کے نزدیک تعلیمی ادارے “دہشت گردی کے مراکز” سمجھے جاتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں یہ ادارے آنے والی نسلوں کے لیے علم و آگاہی کے مراکز ہوتے ہیں۔ پاکستانی رجیم بھی اسی منطق کو استعمال کرتے ہوئے سید جمال‌ الدین افغانی یونیورسٹی جیسے اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے، جو ایک عظیم مسلم مصلح کے نام سے منسوب ہے۔ یہ حملے نہ صرف جنگی جرائم ہیں بلکہ افغانوں کی شناخت اور مستقبل پر ایک منظم حملہ بھی ہیں، بالکل اسی طرح جیسے غزہ اور فلسطین میں صہیونی رجیم کر رہی ہے۔

افغان عوام کو چاہیے کہ وہ ان دونوں ظالم رجیموں کے خلاف شعور اور مزاحمت کے راستے پر متحد رہیں، کیونکہ ان کے طریقۂ کار ایک جیسے ہیں: عام لوگوں کا قتل اور تعلیمی اداروں کی تباہی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | گیارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | گیارہویں قسط

اکتوبر 14, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | اکیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 10, 2025
داعش: جبر و بربریت کے حکمران
خوارج العصر

داعش: جبر و بربریت کے حکمران

اکتوبر 2, 2024
۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن
تبصرے و تحریرات

۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

اگست 13, 2026
سچی پیروی کا نرالا انداز
تبصرے و تحریرات

سچی پیروی کا نرالا انداز

مئی 26, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! | نویں قسط

ستمبر 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    اگست 22, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    اگست 22, 2026
    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    اگست 20, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    اگست 20, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist