اتوار, اگست 2, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟

    فوجی رجیم کا انٹیلی جنس منصوبہ: سابقہ اربکیوں کے ذریعے دہشت گردی کا احیا اور خطے کی تباہی

    پاکستانی فوجی رجیم کی غلط پالیسیاں: عوام کے درمیان تنازعات اور عدمِ تحفظ کا ذریعہ

    خطے کے عدم استحکام کے لیے فوجی رجیم کی نئی حکمتِ عملی

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! بارہویں قسط

    ڈیورنڈ لائن کے آر پار پاکستانی فوج کی پروپیگنڈا سیاست، پراکسی مداخلت اور بدخشان کے زمینی حقائق

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟

اکبر جمال

افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟
Share on FacebookShare on Twitter

ہمارے ایک استاذِ محترم فرمایا کرتے تھے…

اور یہ اُن دِنوں کی بات ہے، جب خصوصاً پاکستان جیسے معاشروں میں ‘انگریز دوست مُہروں’ کی طرف سے یہ بیانیہ پھیلایا جا رہا تھا کہ:

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کا انٹیلی جنس منصوبہ: سابقہ اربکیوں کے ذریعے دہشت گردی کا احیا اور خطے کی تباہی

پاکستانی فوجی رجیم کی غلط پالیسیاں: عوام کے درمیان تنازعات اور عدمِ تحفظ کا ذریعہ

خطے کے عدم استحکام کے لیے فوجی رجیم کی نئی حکمتِ عملی

اگر آپ کو انگریز، مغرب و امریکا اور ان کی تہذیب و زندگی اتنی ہی بُری لگتی ہے تو آپ اُن کے بنائے موبائل فون، گاڑیاں اور ٹیکنالوجی کے دیگر آلات سمیت فیس بک و یوٹیوب جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیوں استعمال کرتے ہیں…؟!

یہ انگریز دوست مہرے طعنہ آمیز انداز میں کہا کرتے تھے کہ:

اگر آپ انگریز دشمنی کے باوجود ان کی بنائی چیزیں استعمال کرنا نہیں چھوڑتے تو سمجھ لیں کہ آپ منافق ہیں…

چناں چہ اس پر استاذ فرماتے تھے:

اگر اسلام و کـــفـــــــر اور مشرق و مغرب کے موازنے کو دیکھ کر ہی کچھ کہا جائے تو یہ بات خود مغربی محققین، مؤرخین اور اہلِ علم بھی تسلیم و بیان کرتے ہیں کہ آج سافٹ و ہارڈ ٹیکنالوجی کا جو عروج دکھائی دیتا ہے، درحقیقت اس میں مسلمانوں کے گمشدہ ہسپانیہ و بغداد کا بھی نمایاں حصہ شامل رہا ہے۔

مثلاً اندلس کے عظیم مسلمان طبیب و جرّاح الزہراوی نے درجنوں جراحی آلات ایجاد و مرتب کیے، جن میں سے متعدد کی بنیاد پر جدید سرجری آج بھی استوار ہے۔

جیسے مسلمان جغرافیہ دان الادریسی نے اپنے عہد کے دقیق ترین عالمی نقشے مرتب کیے، جن سے بعد کے زمانوں میں دنیا کی جغرافیائی تحقیق نے بھرپور استفادہ کیا۔

اسی طرح ‘بصریات کے امام’ ابن الہیثم نے روشنی، عدسوں اور انسانی بصارت پر ایسی بنیادی تحقیقات پیش کیں… جنہوں نے بعد میں کیمروں، عدساتی آلات اور جدید بصری سائنس کی ترقی کی راہ ہموار کی۔

مزید طور پر الجزری نے خودکار مشینوں، آب کَش اوزار (واٹر پمپس وغیرہ) اور مکینیکل آلات کے ایسے نمونے پیش کیے، جنہیں آج مکینیکل انجینئرنگ اور روبوٹکس کی ابتدائی بنیادوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

اور یہ اس کائنات کی ایک فطری بات ہے کہ یہاں ہر چیز دھیرے دھیرے پروان چڑھتی ہے۔

بچہ پیدا ہوتا ہے تو کہیں 20 سال بعد جا کر کچھ کر دکھانے کے قابل ہوتا ہے…

یہی حال 8 – 9 سو سال پہلے مسلم دنیا میں ہونے والی ایجادات کا ہے۔

یہ ایجادات ہوئیں، ہو رہی تھیں اور دھیرے دھیرے پروان چڑھ رہی تھیں…

المیہ تب سامنے آیا کہ جب مسلم دنیا کا سیاسی زوال شروع ہوا…

سیاسی زوال سامنے آیا تو حکومتیں لرزنا، ٹوٹنا اور بکھرنا شروع ہو گئیں…

جس کا منطقی نقصان مسلم دنیا میں عروج پانے والے علم و فن کو پہنچا…

ظاہر ہے کہ جب حکومتیں اپنے سائنس دانوں کو تحفظ اور ان کی ایجادات کو ترقی دینے کے قابل نہ رہیں…

اپنے تعلیمی و ایجاداتی مراکز کا نان و نفقہ پورا کرنے کی طاقت کھو بیٹھیں…

بجائے دیگر، خود اُنہیں ہی ٹیکنالوجی کی ایجادات کے بجائے دو وقت کی چار روٹیوں کی فکر دامن گیر ہو جائے…

اُن کی صلاحیتیں ایجادات کے بجائے اپنے جسم و نان کی بقا پر خرچ ہونا شروع ہو جائیں…

تو بلاشبہ ایجادات و ترقی کا سلسلہ رُک اور خلا پیدا ہو جاتا ہے…

لہذا سائنس دانوں کے تحفظ، ٹیکنالوجی کی ترقی اور روز مرّہ کے آب و نان میں پیدا ہونے والا یہ خلا انگریزوں نے پُر کرنا شروع کر دیا، جو درحقیقت بجائے خود مسلمانوں کے بھی شاگرد تھے…

تو فتح و ظفر اور کامیابی و کامرانی کا تاج بعد میں عیّار شاگردوں کے ہاتھوں سامنے آنے والی ٹیکنالوجی کے ماتھے پر سجا دیا گیا…

تاہم یہاں اصل سمجھنے کا پہلو یہ ہے کہ مسلمان ہرگز اِس انداز میں نہیں بیٹھے ہوئے کہ وہ انگریز شاگردوں کو اس بات کا طعنہ دیں کہ ‘آپ جن ایجادات اور ٹیکنالوجی کے بھرم پر خود کو اونچا اُڑتا محسوس کر رہے ہیں، وہ درحقیقت ہمارے آبا و اجداد کی شبانہ روز محنتوں کا ثمر ہے۔

اس طعنہ نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ صلاحیتیں خداداد نعمتیں ہوتی ہیں اور یہ خدا جانتا ہے کہ وہ یہ صلاحیت کسے عطا فرمائے تو وہ اس صلاحیت سے انسانیت کو فائدہ پہنچائے۔

جب ہم صلاحیتوں کی تقسیم کا یہ مقدّر سمجھ لیتے ہیں تو ہمیں یہ باور کرنا آسان ہو جاتا ہے کہ خداداد صلاحیتوں کی بنیاد پر جنم لینے اور دھیرے دھیرے پنپنے والی ٹیکنالوجی درحقیقت اس کائنات کا مشترکہ سرمایہ ہے۔

جب یہ چیز ہی مشترک ہے تو پھر اس پر کسی کو طعنہ دینے کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہتا…

لہٰذا اگر خدا کی طرف سے عطا کردہ صلاحیتوں کے نتیجے میں مسلمانوں کی ابتدائی ایجادات کو بعد میں یورپ اور انگریزوں کو عطا کردہ صلاحیتوں نے مزید ترقی دی تو اس پر یہ کہنا کہ ‘یہ صرف ہمارا ہے اور وہ صرف تمہارا’… درحقیقت نادانی، کائنات کے نگہبان رب العالمین کی تقسیم اور قرآن کے فلسفۂ شکر گزاری کو نہ سمجھنے کے مترادف ہے۔

ہاں، اس پر اگر سرزنش کرنی ہی ہے اور کی جانی چاہیے تو وہ درحقیقت خود کی ذات ہے۔

یعنی مسلمانوں کو سوچنا چاہیے کہ انہوں نے باہم تفرقہ و چپقلش کیوں اختیار کی، کیوں خود کے اتحاد کے سائبان کو تار تار کیا اور کیوں اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت و فرماں برداری کی رسّی کو ہاتھ سے جانے دیا…
اسی ناشکری کا نتیجہ تھا کہ صلاحیتوں کی ہواؤں نے مشرق سے یورپ کا رُخ کر لیا اور وہاں ایجادات نے نئی پروازیں بھریں، بندرگاہیں آباد ہوئیں اور زندگیاں خوش حال ہونا شروع ہو گئیں…

لہذا اس تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ اوّلا تو ‘انگریز دوست مُہروں’ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ مسلمانوں کو کوئی طعنہ دیں…

اور دوم یہ کہ مسلمانوں کو اس بات کی ضرورت ہے کہ باہمی نااتفاقی، سیاسی لڑائی جھگڑوں اور اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت سے لاپروائی جیسے جن عناصر نے مسلمانوں کی ہوا اُکھاڑ رکھی ہے، مسلمان اس پر غور و فکر کریں اور باہم متحد ہو جائیں، سیاسی مضبوطی اختیار کریں اور اللہ و رسول ﷺ کی فرماں برداری کے سائبان میں آ جائیں۔

اب جب یہاں تک بات پہنچ گئی ہے تو اسے افغانستان و پاکستان کے تناظر میں بھی سمجھ لینا چاہیے…

اہلِ پاکستان کا یہ کہنا کہ:
افغانوں نے پاکستان میں تعلیم حاصل کی، روزگار سے پیسہ کمایا اور مدارس میں صلاحیتیں سیکھ کر ڈگریاں حاصل کیں…

اگر افغانوں کو پاکستان اتنا ہی بُرا لگتا ہے تو وہ پاکستان سے حاصل ہونے والا سب کچھ واپس کر دیں اور ہمارے ہاں سے سیکھے ہوئے علم پر عمل چھوڑ دیں…

اور افغانوں کی طرف سے یہ کہنا کہ:
افغانوں نے روس و امریکا کے خلاف جنگیں لڑ کر اُن جارحین کو خطے سے باہر نکالا اور پاکستان کو امریکا، خصوصا روس سے بچایا…

اگر پاکستان کو افغانستان اتنا ہی بُرا لگتا ہے تو آج جس ٹیکنالوجی اور میزائلوں پر فخر کرتا ہے تو اُن کے نام غوری و ابدالی سے تبدیل کر کے کوئی اَور نام رکھ لے…

تو سمجھنا چاہیے کہ جس طرح پاکستان کی عصری و دینی تعلیم گاہوں میں تقسیم ہوتا علم پاکستان کی ذاتی میراث نہیں، بلکہ خدا اور اس کے رسول ﷺ کی عطا کردہ مشترکہ انسانی میراث ہے، جسے واپس مانگنے کی باتیں ہی لایعنی ہیں…

ایسے ہی غوری و ابدالی اور شہاب الدین و غزنوی بھی عالمِ اسلام، خصوصاً افغانستان و برصغیر کے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہیں اور جائز مقاصد کے لیے اُن کا نام استعمال کرنا ہر مسلمان کا حق ہے…

لہذا پاکستان سے حاصل ہونے والا علم اور افغانستان کے غوری و ابدالی کے نام پر بھارت کو ڈرانے والا طلسم… نہ واپس ہو سکتا ہے، نہ ہی واپس مانگا جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اس میراث کو اپنے ساتھ لے کر پیدا ہوا ہے۔

ہاں، اگر کوئی چیز واپس ہو سکتی ہے اور ہونی بھی چاہیے تو وہ ہے باہمی چپقلش و سیاسی تنازعات کی لہر…

آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود بہت سے سیاسی تنازعات کی جڑیں نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی امریکی جارحیت اور اُس میں امریکا کے اتحادی کے طور پر پاکستان کی بے جا شمولیت سے جا ملتی ہیں۔

چناں چہ اگر پاکستان کی طرف سے امریکا کی صف کا انتخاب نہ کیا جاتا تو قوی امکان یہی تھا کہ دونوں مسلمان ممالک کے درمیان موجودہ نوعیت کی شدید بداعتمادی اور کشیدگی بھی جنم نہ لیتی۔

لہذا اگر مغرب کو کوئی چیز واپس کرنے یا اس کا استعمال ترک کرنے کی بات موجود ہے تو پھر مغرب کو اُس کی ٹیکنالوجی کے بجائے اُس کے فساد و خرابی پر مشتمل منصوبے ہی واپس کر دیے جانے چاہییں…

کہ اے امریکا و مغرب کے عیّار سیاہ ست دانو!
ہم انسانیت کو فائدہ پہنچانے والی ٹیکنالوجی کا خیر مقدم کرتے ہیں، مگر انسانیت کو تباہ کرنے والے آپ کے منصوبوں کو ہرگز قبول نہیں کرتے…

آپ کی منصوبہ بند بربادی آپ ہی کو مبارک ہو اور مشترکہ انسانی میراث کے طور پر انسانیت دوست ٹیکنالوجی پوری دنیا کو مبارک ہو…

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چوتھی قسط
خوارج العصر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چوتھی قسط

نومبر 7, 2024
اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!
تبصرے و تحریرات

ستمبر 16, 2025
اقوامِ متحدہ کا اجلاس؛ پاکستان کا نہ ختم ہونے والا گمرہ کن بیانیہ
تبصرے و تحریرات

اقوامِ متحدہ کا اجلاس؛ پاکستان کا نہ ختم ہونے والا گمرہ کن بیانیہ

اگست 22, 2025
ڈیورنڈ لائن کے آر پار پاکستانی فوج کی پروپیگنڈا سیاست، پراکسی مداخلت اور بدخشان کے زمینی حقائق
تبصرے و تحریرات

ڈیورنڈ لائن کے آر پار پاکستانی فوج کی پروپیگنڈا سیاست، پراکسی مداخلت اور بدخشان کے زمینی حقائق

جولائی 29, 2026
دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات
افغانستان

دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

جون 2, 2026
سیاسی تحریرات

پاکستانی فوج افغانستان کو بدنام کرنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟

اگست 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟

    افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟

    اگست 1, 2026
    فوجی رجیم کا انٹیلی جنس منصوبہ: سابقہ اربکیوں کے ذریعے دہشت گردی کا احیا اور خطے کی تباہی

    فوجی رجیم کا انٹیلی جنس منصوبہ: سابقہ اربکیوں کے ذریعے دہشت گردی کا احیا اور خطے کی تباہی

    اگست 1, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی غلط پالیسیاں: عوام کے درمیان تنازعات اور عدمِ تحفظ کا ذریعہ

    پاکستانی فوجی رجیم کی غلط پالیسیاں: عوام کے درمیان تنازعات اور عدمِ تحفظ کا ذریعہ

    جولائی 30, 2026
    خطے کے عدم استحکام کے لیے فوجی رجیم کی نئی حکمتِ عملی

    خطے کے عدم استحکام کے لیے فوجی رجیم کی نئی حکمتِ عملی

    جولائی 30, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist