منگل, اگست 18, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

    غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ پہلی قسط

    قندوز پر امریکی بمباری نے واضح کیا کہ آزادی مہنگی قیمت مانگتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟

    طالبان کی اسلامی تحریک کے آغاز سے ۲۴ اسد ۱۴۰۰ ھ ش تک

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

اکبر جمال

Share on FacebookShare on Twitter

لہذا صلحِ حدیبیہ اِس کی سب سے بڑی تاریخی اور شرعی دلیل ہے، جہاں اللہ کے رسول ﷺ نے ایک ایسی صلح فرمائی، جس کی بعض شرائط ‘بظاہر دب کر قبول کی گئی’ محسوس ہوتی تھیں… لیکن اِسی امن کے دَور نے اسلام کی فکری اور عددی ترقی کے وہ راستے کھولے، جو سالہا سال کی جنگ نہ کھول سکی تھی۔

چناں چہ صلحِ حدیبیہ اور فتحِ مکہ کے درمیان کا عرصہ صرف دو سال تھا، لیکن اس مختصر امن کے دور میں جتنے لوگ حلقہ بگوشِ اسلام ہوئے، وہ پچھلے 18 سالوں کی جدوجہد سے کہیں زیادہ تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟

دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ پہلی قسط

اسی طرح فقہی اعتبار سے ایک اسلامی ریاست کا یہ خودمختارانہ حق اور شرعی اختیار ہے کہ وہ امت کے وسیع تر مفاد، معاشی استحکام اور دشمن کی جارحیت کو روکنے کے لیے عدمِ مداخلت کا معاہدہ کرے۔

یہ معاہدہ ‘جہاد کی نفی’ نہیں، بلکہ جہاد کے رُخ کو تعمیرِ نو اور ایک مثالی نظامِ عدل کے قیام کی طرف موڑنا ہے۔ کیوں کہ ایک مستحکم، پرامن اور خود کفیل اسلامی ریاست کا وجود ہی اصل میں اسلام کی سب سے بڑی ‘نرم قوت’ (Soft Power) ہے۔

اس تناظر میں جب ہم امارتِ اسلامی افغانستان کے حالیہ موقف اور دوحہ معاہدے کو دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ‘اگست 2021 سے جاری امن کے اِس دور نے وہ ثمرات پیدا کیے ہیں، جو جنگ کے ہنگاموں میں ناممکن تھے۔

یاد رکھیں کہ جنگ ایک ایسی آگ ہے، جو دوست اور دشمن کی تمیز کیے بغیر معاشرے کے بہترین اور ذہین دماغوں کو نگل لیتی ہے۔ اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل وہ افراد… جو امن کے زمانے میں ریاست کے انتظامی ڈھانچے، معاشی پالیسیوں اور علمی و شرعی اجتہاد کے ذریعے قوم کو ناقابلِ تسخیر بنا سکتے تھے، جنگ میں موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔

اور ایسا دشمن… جو آپ کی نظریاتی، تَہذیبی، ثقافتی اور عالمگیر فکر کا بھی دشمن ہو… جنگ میں اُس کی پہلی کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہ آپ کے ذہین دماغوں کو ختم کر دے۔ جیسا کہ عراق کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ اسی طرح پاکستانی ایجنسیوں نے پاکستان کے ذہین فکری دماغوں کو قتل کر دیا، امریکا کو فروخت کر دیا یا اپنے ٹارچر سیلوں میں ڈال کر اُن پر اتنا بدترین تشدد کیا گیا کہ وہ یا تو وہیں مَر گئے یا دماغی طور پر ہمیشہ کے لیے مفلوج اور ناکارہ ہو کر رہ گئے۔

لہذا امن ایسے فکری و مضبوط دماغوں کو محفوظ کر کے اُنہیں تخریب کے بجائے تعمیرِ انسانیت میں جدوجہد اور کوشش کرنے کا موقع دیتا ہے۔ جب لوگ امن، عدل اور معاشی استحکام دیکھتے ہیں تو وہ اس نظام کی طرف خود بخود کھینچے چلے آتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آج دنیا بھر کے مخلص مسلمان افغانستان کے نظام کو ایک ‘رول ماڈل’ کے طور پر دیکھ رہے اور اپنے ہاں بھی اسی نظام کی تمنا کر رہے ہیں۔ جب کہ امریکا سے 20 سالہ جنگ کے دور میں یہی لوگ موت اور تباہی کے خوف سے امارت اسلامی کا ساتھ دینے سے بھی کتراتے تھے۔

اسی طرح امارت نے سُود سے پاک شرعی معیشت کو کامیابی سے چلا کر عالمی باطل کے اس طلسم کو پاش پاش کر دیا ہے کہ ‘معیشت سود کے بغیر نہیں چل سکتی۔’

امن کے دور میں امارت اسلامی کی یہ ایک ایسی خاموش عملی دعوت ہے، جو ہزاروں وعظ و نصیحت سے زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جب کہ اگر امارت جنگ میں ہی رہتی تو افغانستان سے سُودی نظام کا خاتمہ تقریباً ناممکن تھا۔

سمجھنا چاہیے کہ اللہ تعالی کا سود کو ختم کرنے کا عظیم الشان حکم صرف امن کی وجہ سے عملی صورت میں دیکھنے کو مل سکا ہے۔ قرآن و سنت کی صداؤں کو دوبارہ آزادی نصیب ہوئی۔ مساجد و مدارس کا نظام دوبارہ بحال ہوا۔ اور اسلام پسندی کی ہوائیں دوبارہ چلنا شروع ہوئیں۔

اسی ضمن میں یہ یاد رکھیں کہ افغانستان میں امریکی موجودگی کے دوران مساجد کے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں تھی، اور اب تمام نمازیں لاؤڈ اسپیکر میں ادا کی جاتی ہیں، جس سے مسلمانوں کو معلوم ہو جاتا ہے کہ نماز کی جماعت کھڑی ہو گئی ہے اور وہ اپنے کام کاج چھوڑ کر مسجد کا رُخ کر لیتے ہیں۔

اسی طرح امن کی وجہ سے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا شعبہ زندہ ہوا ہے۔ اُن ‘حدود اللہ’ کا قیام عمل میں آیا ہے، جن کے بارے میں ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ ‘زمین پر ایک حد کا قائم ہونا اتنا بابرکت ہے کہ کئی سالوں کی بارش زمین کو اتنا بابرکت نہیں بنا سکتی۔’

جب کہ جنگ میں یہ سب نہ ہو پاتا، بلکہ امریکا کی تو جنگ ہی اس بات پر بھی تھی کہ ‘طالبان اسلامی سزائیں کیوں نافذ کرتے ہیں…؟’

اگرچہ اسلامی سزائیں اسلامی چہرے کا مکمل خدوخال نہیں، بلکہ وہ ایک معاشرتی امن کی بحالی کی ضرورت ہیں۔

اس جملے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی اسلام کو سمجھنا چاہتا ہے تو وہ صرف حدود اللہ یعنی اسلامی سزاؤں پر نہ ٹھہر جائے، بلکہ وہ اسلام کی تمام تعلیمات اور عقائد و احکام اور اُن کی حکمتوں کا مطالعہ کرے۔

مزید یہ کہ اسی امن کی بدولت سفارتی ذرائع سے گوانتاناموبے سے اُن قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی، جن کا چھڑانا جنگ کی صورت میں ناممکن یا انتہائی دشوار ہوتا۔

چوں کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت اتنی مقدم ہے کہ ‘جنگ کی حالت میں بھی دشمن تک کے غیر مسلح افراد، عورتوں اور بچوں کے تحفظ کا حکم دیا گیا ہے، چناں چہ جو امن لاکھوں مسلمانوں کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کا ضامن بنے، وہی عینِ منشائے الٰہی ہے۔ ان شاء اللہ

اسی طرح معاشی اور اقتصادی نکتہ نظر سے بھی یہ دوحہ معاہدہ ایک عظیم فتح ہے۔ اگر جنگ جاری رہتی تو آج افغانستان میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر، بین الاقوامی تجارت اور معاشی ترقی کے منصوبے صرف کاغذوں تک محدود ہوتے۔

اس شرط کے مطابق جہاں ایک طرف امارت نے یہ معاہدہ کیا ہے کہ اس کی زمین امریکا کے خلاف خلاف استعمال نہیں ہوگی، وہیں اس شرط نے بجائے خود دشمن کے بھی ہاتھ باندھ دیے ہیں اور اُس سے افغانستان میں مداخلت کا وہ اخلاقی اور سیاسی جواز چھین لیا ہے، جس کی بنیاد پر وہ دہائیوں سے افغانستان پر قابض تھا۔

لہٰذا افغان سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا عہد کوئی کمزوری یا جــہـــاد پر سمجھوتہ نہیں… بلکہ ایک ایسی مدبرانہ سیاسی و سفارتی حکمتِ عملی ہے، جس نے اسلام کے پُرامن اور عادلانہ چہرے کو دنیا کے سامنے نمایاں کیا ہے۔ اسی معاہدے کی بدولت اقتدار میں آنے والی امارت اسلامی کے طرزِ عمل سے دنیا کو معلوم ہوا ہے کہ ‘واقعی اسلام تو بہت بابرکت نظام ہے’۔ جب کہ جنگ میں ایسا ممکن نہ ہو پاتا…

اوپر مذکور تفصیل سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ امن کے زمانے میں دکھائی جانے والی فکری، معاشی اور سفارتی سرگرمیاں میدانِ جنگ کے بارود سے کہیں زیادہ دُور رَس اور پائیدار اثرات رکھتی ہیں۔ یہی وہ دَور ہے، جب اسلام ایک غالب تہذیب کے طور پر اپنی اصل شان و شوکت کے ساتھ اُبھر کر سامنے آتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان تباہی کے دہانے پر!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! آٹھویں قسط

دسمبر 2, 2025
پاکستان کی دوغلی سیکیورٹی پالیسی!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی دوغلی سیکیورٹی پالیسی!

دسمبر 20, 2025
ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:
تبصرے و تحریرات

ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:

اکتوبر 12, 2025
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! بارہویں قسط

جولائی 29, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | بارہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | بارہویں قسط

دسمبر 19, 2024
امریکہ کے نامکمل مشن کی تکمیل: ایک عالمی منصوبہ اور اس کے خطرناک نتائج
تبصرے و تحریرات

امریکہ کے نامکمل مشن کی تکمیل: ایک عالمی منصوبہ اور اس کے خطرناک نتائج

مارچ 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    ۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

    ۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

    اگست 18, 2026
    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

    اگست 17, 2026
    غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟

    غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟

    اگست 17, 2026
    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ پہلی قسط

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ پہلی قسط

    اگست 16, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist