منگل, اکتوبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    پاکستانی فوجی رجیم: مسلمانوں کو کچلنے کا منصوبہ!

    مکہ معاہدے کے تناظر میں حرمین پر منڈلاتے حوثیوں کے ڈرونز پاکستانی فوج کے لیے روکنا کیوں مشکل ہے…؟

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

حامد

Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی فوج نے کبھی کوئی خیر کا کام نہیں کیا، بلکہ یہ فوج شروع ہی سے اس لیے تشکیل دی گئی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور افراتفری پھیلائے، تاکہ مسلمانوں میں سے ایسی قوت جنم نہ لے جو کفار کے لیے دردِ سر بن جائے۔ اسی وجہ سے ماضی میں جب بھی ایسی کوئی قوت ابھری جو حقیقی معنوں میں مسلمانوں کی قوت کی نمائندگی کرتی تھی، یا کوئی ایسا گروہ، تنظیم یا حتیٰ کہ کوئی فرد اٹھ کھڑا ہوا، تو اس فوج نے اپنی تمام تر طاقت اس کے خلاف استعمال کی۔

عالمِ کفر کی جانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام کو قبول کیا جانا بھی انہی خدمات کا نتیجہ ہے، ورنہ عالمِ اسلام میں پاکستان سے کہیں بہتر ممالک موجود ہیں جو جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں، لیکن انہیں اجازت نہیں دی جاتی، آخر کیوں؟ وجہ یہی ہے کہ پاکستانی فوجی رجیم کسی نہ کسی بہانے مسلمانوں پر حملے کرتی ہے، اور یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا، کیونکہ ان کے کافر آقاؤں کی جانب سے انہیں یہی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ حالیہ حملے بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں، جو ایک سوچے سمجھے، خطرناک اسٹریٹیجک منصوبے اور سازش کا حصہ ہیں۔ یہ حملے کسی بھی صورت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں نہیں ہیں، ورنہ یہ بزدل اور جھوٹی فوج کم از کم ایک ایسا حقیقی ثبوت تو پیش کرے جس سے یہ دکھا سکے کہ یہ دیکھو، ہم نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا ہے۔ بلکہ یہ براہِ راست عام اور بے گناہ افغانوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے، جیسا کہ پوری دنیا نے دیکھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت شدید داخلی بحران سے دوچار ہے اور “تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّى” کی مصداق بن چکی ہے۔ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، روپیہ دن بہ دن اپنی قدر کھو رہا ہے اور پورا ملک IMF کے قرضوں کے بھاری بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ روزگار کے مواقع میں کمی، بجلی کی مسلسل بندش اور آٹے کی قلت کے باعث لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ ایسے سنگین حالات میں عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اس مکار فوجی رجیم کو ایک بیرونی دشمن کی ضرورت ہے، تاکہ خود کو جنگ میں مصروف ظاہر کر سکے۔ اسی وجہ سے افغانستان پر حملہ کیا گیا اور جنگ کی فضا پیدا کی گئی۔ اس جنگ سے دونوں ممالک کو کتنا نقصان پہنچے گا، اس فوج کے لیے اس کی کوئی اہمیت نہیں۔

دوسری اہم وجہ مکہ معاہدہ ہے۔ اب پاکستان کی حالت یہ ہے کہ ایک طرف وہ امن معاہدے کرتا ہے تاکہ اپنی کشکول چند ریال سے بھر سکے، اور دوسری طرف اسے اپنے آقاؤں کی بات بھی ماننی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان افراتفری جاری رہنی چاہیے۔ اگر پاکستان مکہ معاہدے کی بنیاد پر عملی طور پر میدان میں اترتا ہے تو ظاہر ہے کہ حوثیوں کے ختم ہونے کا خدشہ ہے، وہ حوثی جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان اس معاہدے سے نکلنا نہیں چاہتا، کیونکہ اس کی نظریں سعودی عرب کی جیب پر بھی ہیں۔

لہٰذا، اس سارے تنازع سے خود کو نکالنے کے لیے اسے سب سے آسان راستہ یہی دکھائی دیتا ہے کہ افغانستان پر حملہ کرے، تاکہ اس کے انگریز آقا بھی خوش رہیں اور سعودی عرب کے سامنے یہ بہانہ بھی پیش کیا جا سکے کہ ’’ہم خود جنگ میں الجھے ہوئے ہیں۔‘‘ اس طرح ایک تیر سے دو شکار کرتا ہے، ایک طرف افراتفری بھی جاری رہے گی، اور دوسری طرف جیب بھی ریالوں سے بھری رہے گی۔

اسی طرح، اس منافق گروہ کا ایک اور خطرناک مقصد یہ ہے کہ ملک میں ان تمام گروہوں کو جنہیں وہ ’’دہشت گرد گروہ‘‘ کہتے ہیں، افغانستان کے پراکسی گروہوں کے نام سے مشہور کرے، تاکہ دنیا کے سامنے یہ تاثر دیا جا سکے کہ گویا دہشت گردی کا اصل مرکز افغانستان ہے، اور کافر قوتیں ایک بار پھر براہِ راست یا بالواسطہ افغانستان کی طرف متوجہ ہوں۔ اسی مقصد کے لیے یہ فوج باقاعدگی سے مسلح گروہوں کی تربیت کرتی ہے اور داعش خراسان اور مختلف محاذ اسی فوج کے اشاروں پر سرگرم ہیں۔ جیسا کہ دیکھا گیا، ان داعشیوں اور محاذوں نے افغانستان کی صورتِ حال خراب کرنے کی بہت کوششیں کیں، لیکن بحمدللہ تعالیٰ ان کی تمام کوششیں ناکام اور بے اثر ہو گئیں۔ اس کے بعد ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور انہوں نے افغانستان پر براہِ راست حملے شروع کر دیے۔

پاکستان کے باشعور عوام کو سمجھنا چاہیے کہ آپ کی فوج آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ کی سرحدوں کی حفاظت نہیں کرتی، بلکہ ان پیسوں سے کاروبار، فیکٹریاں، جزیرے اور بینکوں میں اثاثے بناتی ہے اور ساتھ ہی اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے مسلح گروہوں کی بھی تربیت کرتی ہے۔ یہی اس فوج کا اصل کاروبار ہے۔ آپ کی معیشت کی تباہی کی ایک بنیادی وجہ یہی فوجی پالیسیاں ہیں۔ جب تک یہ پالیسیاں ختم نہیں ہوں گی، نہ پاکستان میں امن قائم ہوگا اور نہ پورے خطے میں استحکام پیدا ہوگا۔ لہٰذا، اے پاکستان کے باشعور عوام! اٹھیں، غفلت کی نیند سے بیدار ہو جائیں، ورنہ جو کچھ ابھی آپ کے پاس باقی ہے، وہ بھی آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!

دسمبر 23, 2024
۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!
تبصرے و تحریرات

اگست 18, 2026
داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

مئی 17, 2025
کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟
تجزیاتی تحریرات

کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

مارچ 5, 2025
غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں
تبصرے و تحریرات

غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں

جنوری 25, 2026
امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!
تبصرے و تحریرات

امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

مئی 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اکتوبر 5, 2026
    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    اکتوبر 5, 2026
    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    اکتوبر 4, 2026
    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    اکتوبر 4, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist