جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول! دوسری اور آخری قسط

بشیر باران

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول!   دوسری اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کے ظہور کے ساتھ ہی عرب معاشرے میں بڑی تبدیلیاں آئیں، اور وہ قبائلی زندگی سے ایک اجتماعی اور متمدن معاشرے میں تبدیل ہوا، اسے ایک شناخت ملی، خاندانی، فوجداری قوانین، تجارتی لین دین اور دیگر قوانین کی بنیاد پر اسے ایک منتشر قبائلی ڈھانچے سے ایک متحد امت میں بدل دیا گیا۔ اسلامی قانون کی حاکمیت کی بنیاد پر ایک مرکزی حکومت کے قیام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مفادِ عامہ، بنیادی حقوق اور دیگر انسانوں کے ساتھ تعامل اور اسلام کی دعوت کا درس دیا۔

عظیم پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس عظیم تبدیلی کے رہنما کے طور پر ایک ایسی موثر شخصیت تھے کہ جنہوں نے نہ صرف اسلامی معاشروں بلکہ کافر معاشروں پر بھی اثر ڈالا اور اپنی مدبرانہ سیاست اور طرز عمل کے ذریعے جہاد کے بغیر بھی اپنوں اور غیروں کو اپنا بنا لیا۔ انہوں نے اصولوں کی بنیاد پر تعامل اور احکامِ اسلام کی روشنی میں عالمی اصولی تعلقات کی بنیاد پر زندگی گزارنے کا خاکہ پیش کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سیاسی بصیرت کا یورپ کے سولہویں اور سترہویں صدی کے دانشور بھی کھلے دل سے اعتراف کرتے ہیں۔ ژان ژاک روسو، والٹیر، شوپن ہاور اور دیگر نے اس سلسلے میں تبصرے لکھے ہیں۔ ان میں سے مارسل کہتا ہے: اسلام کا عالمی نقطہ نظر دو طاقتور امتیازات کے ساتھ نمایاں ہے، ایک خدا پر ایمان اور دوسرا ہر قسم کے قومی اور نسلی تعصب اور خود کو برتر سمجھنے سے انکار اور انسانوں کی برابری پر زور۔

ان اصولوں کے اعلان کے ذریعے اسلام کے عظیم پیغمبر مکہ کے جاہل عربوں اور یہودی قبائل کے قومی اور نسلی تعصب کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اسلام کے علاوہ کسی بھی دین نے انسانوں کو وہ حیثیت نہیں دی جو اس مبارک دین نے بخشی ہے۔ اس نے یہود و نصاریٰ کے ساتھ رحم دلی کا سلوک کیا۔ اسلام ایک ایسی دنیا بنانے کا عزم رکھتا ہے جہاں تمام انسان تفاهم اور تعاون کے ساتھ برابری کی زندگی بسر کریں۔

اسلام کے عالمی تعلقات کی تاریخ بہت واضح اور روشن ہے۔ جب عرب قبائل اور ان کے پڑوسی ممالک جیسے حبشہ، امارات، حیرہ، غسان اور سبا کے ساتھ ان کے تعلقات اچھے نہ تھے اور ان کے درمیان ہمیشہ تنازعات رہتے تھے، لیکن پیغمبر اسلامﷺ نے اس سلسلے میں عالمی تعلقات پر زور دیا اور ایک ایسی بنیاد رکھی جس نے نہ صرف دورِ رسالت میں بلکہ ان کی رحلت کے بعد اسلامی حکومتوں کے لیے عالمی تعاملات اور تعلقات کی بنیاد فراہم کی۔

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دورِ رسالت میں میثاقِ مدینہ، صلح حدیبیہ اور نجران کے نصاریٰ کے ساتھ دائمی صلح کے معاہدے پر دستخط کرکے عالمی نظم و نسق اور تعلقات کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے عرب قبائل کے درمیان تعلقات کو منظم کیا اور اسلامی حکومت کے اندرونی امور کو مضبوط کیا۔ اس کے بعد انہوں نے پڑوسی حکومتوں کے ساتھ تعلقات پر توجہ دی، نمائندے بھیجے اور معاہدے ترتیب دیے۔

اس وقت کے حالات میں روم اور فارس کو نمائندے بھیجنا کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا، بلکہ یہ عالمی تعلقات کی تاریخ میں تعلقات کے قیام اور ترقی کے نمایاں اقدامات تھے۔ روم اور فارس کی دو بڑی سلطنتوں کے نازک ماحول میں پڑوسی اور چھوٹی حکومتوں کے ساتھ تعلقات اور پھر عالمی سطح پر خود کو آگے لانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خارجہ پالیسی اور مؤثر سفارت کاری کا درس دیتا ہے، جس کے نتیجے میں یہ دونوں سلطنتیں اس سیاسی پالیسی اور اسلام کی حقانیت کے سامنے سرنگوں ہوئیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 2, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھارہویں قسط

اپریل 20, 2025
اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!
تبصرے و تحریرات

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!

جنوری 26, 2026
خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک
خوارج العصر

اکتوبر 2, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار  | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | دوسری قسط

فروری 6, 2025
شہادت؛ ہماری لازوال میراث!
جہادی تحریرات

شہادت؛ ہماری لازوال میراث!

دسمبر 14, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version