منگل, اکتوبر 13, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

کریم اکرمی

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

عدل و انصاف کی تاکید

عدل و انصاف ان بنیادی اصولوں میں سے ہے جن کے بغیر کوئی اسلامی نظام برقرار نہیں رہ سکتا۔ عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ نے اپنے متعدد ارشادات میں اس اصول کو محض ایک سادہ اخلاقی نصیحت کے طور پر نہیں، بلکہ اسلامی حکومت کے بقا کے وسیلے کے طور پر پیش کیا ہے۔ انہوں نے کابل میں علمائے کرام کے ایک اجتماع میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت کی مثال پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی نظام میں عدل و انصاف ایسا ہونا چاہیے کہ اگر خود امیر یا حکومتی عہدیدار بھی عدالت میں حاضر ہوں تو ان کے بارے میں فیصلہ بھی ویسا ہی ہو جیسا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں قاضی نے کیا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

ان کے یہ ارشادات اسلامی سیاسی نظام کے استحکام کو یقینی بنانے میں عدل و انصاف کے کردار کے بارے میں ان کی گہری سمجھ بوجھ کو ظاہر کرتے ہیں, کیونکہ ان کے نزدیک ظالم حکومت کبھی باقی نہیں رہتی اور نہ ہی اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہے۔ عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ نے اسی اجتماع میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک یہودی کے درمیان مقدمے اور یہودی کے حق میں فیصلہ صادر ہونے کے واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی نظام میں افراد کی حیثیت اور مقام سے قطع نظر، عدل و انصاف کی بنیاد پر فیصلے کیے جانے چاہییں۔

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے ارشادات میں ایک اور اہم موضوع جو واضح طور پر نمایاں ہوتا ہے، وہ عدل و انصاف اور اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے خوف کے درمیان تعلق ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بے گناہ اور مظلوم قیدی کو جیل میں اذیت دی جائے تو اس کے اور اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا اور اس کی دعا ایک لمحے میں نظام کو ختم کر سکتی ہے۔ یہ تنبیہ کوئی سیاسی دھمکی نہیں، بلکہ ایک ایمانی اور اسلامی یاد دہانی ہے، جو حکمرانوں کے اعمال پر اللہ تعالیٰ کی نگرانی کے گہرے یقین پر مبنی ہے۔

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ نے اس ارشاد کے ذریعے ذمہ داران کو متوجہ کیا ہے کہ عدل و انصاف محض ایک انتظامی ذمہ داری نہیں، بلکہ ایک امانت ہے, اگر اس امانت میں خیانت کی جائے تو اس کے نتائج انسان کو نہ صرف دنیا میں، بلکہ آخرت میں بھی بھگتنا پڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ’’اگر کسی دن، اللہ نہ کرے، مجھے عدالت میں پیش ہونا پڑے تو فیصلہ بھی ویسا ہی ہونا چاہیے جیسا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں کیا گیا تھا۔‘‘ یہ بات بذاتِ خود واضح کرتی ہے کہ امارت اسلامیہ کے نظام میں کوئی بھی شخص اللہ تعالیٰ کے قانون اور شریعت کے حکم سے بالاتر نہیں ہے
۔
تجزیاتی اعتبار سے عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے عدل و انصاف پر زور دینے کو چند بنیادی نکات میں سمیٹا جا سکتا ہے۔ پہلا نکتہ قانون کے سامنے سب کی برابری کا اصول ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی دن خود انہیں یا دیگر حکومتی ذمہ داران کو عدالت میں پیش ہونا پڑے تو ان پر بھی ایک عام شہری کی طرح مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ دوسرا نکتہ مظلوموں کے بارے میں خصوصی توجہ اور حساسیت ہے۔ مظلوم قیدیوں کے حوالے سے ان کی تنبیہ واضح کرتی ہے کہ اسلامی نظام کو مظلوموں کی حمایت کرنی چاہیے اور اقتدار کو بے گناہ لوگوں پر ظلم کا ذریعہ بننے سے روکنا چاہیے۔

تیسرا نکتہ عدل و انصاف اور نظام کے بقا کے درمیان تعلق ہے۔ عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ نے واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ ظلم حکومتوں کے خاتمے کا سبب بنتا ہے اور اگر معاشرے میں عدل و انصاف قائم نہ ہو تو امن و سکون کی جگہ فتنہ اور اختلاف لے لیتے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے کہ اگر طاقتور اور اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کو اپنے جرائم کی وجہ سے عدالت کے کٹہرے میں نہ لایا جائے اور صرف مظلوم، بے بس اور بے وسیلہ لوگوں ہی پر مقدمات چلائے جائیں تو یہ نظام باقی نہیں رہے گا اور ختم ہو جائے گا۔

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک اور ارشاد میں عدل و انصاف کو صرف عدالتوں میں ہی نہیں، بلکہ حکومت کے تمام شعبوں میں ضروری قرار دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ درست سیاسی طرزِ عمل اختیار کرنا، شریعت کی بنیاد پر حکومت کرنا، اسلامی شریعت کی حفاظت کرنا اور اسلامی حکومت میں حدود نافذ کرنا واجب ہے۔ یہ بات واضح کرتی ہے کہ ان کے نزدیک عدل و انصاف صرف عدالتی فیصلوں تک محدود نہیں، بلکہ حکومت کے تمام فیصلوں میں اس کی رعایت ضروری ہے، وسائل اور سہولیات کی تقسیم سے لے کر لوگوں کے ساتھ برتاؤ تک ہر معاملے میں عدل و انصاف کو ملحوظ رکھا جانا چاہیے۔

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عدل و انصاف وہ بنیادی ستون ہے کہ اگر یہ کمزور پڑ جائے تو اسلامی نظام کا پورا ڈھانچہ منہدم ہو جاتا ہے، اور اگر یہ مضبوط رہے تو معاشرے کو خوش حالی اور سکون کی جانب لے جاتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ’’عدل و انصاف حکومت کے بقا کا وسیلہ ہے‘‘، کوشش کی ہے کہ اسلامی نظام کے تمام ارکان میں عدل و انصاف کے اصول کو بنیادی حیثیت حاصل ہو، تاکہ افغان معاشرہ اس کے سائے میں دائمی امن و سلامتی تک پہنچ سکے۔

آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف کے بارے میں ارشادات اسلامی حکمرانی کی ذمہ داری کے حوالے سے ان کی گہری اور ہمہ جہت سمجھ بوجھ کو ظاہر کرتے ہیں۔ انہوں نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت کی مثالیں پیش کرتے ہوئے ایسا نظام قائم کرنے کی کوشش کی ہے جس میں ہر فرد، اعلیٰ عہدے پر فائز شخص سے لے کر عام شہری تک، اللہ تعالیٰ کے قانون کے سامنے یکساں ہو اور کوئی بھی اپنے اقتدار سے دوسروں پر ظلم کرنے کے لیے فائدہ نہ اٹھا سکے۔

اگر اس طریقۂ کار کو معاشرے میں درست طور پر نافذ کیا جائے تو یہ اسلامی نظام پر لوگوں کے اعتماد کو مضبوط کر سکتا ہے اور اس کی حمایت کے لیے ان کی رغبت بڑھا سکتا ہے، کیونکہ تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ لوگ اسی حکومت سے وابستگی اختیار کرتے ہیں اور اس کی حمایت کرتے ہیں جو ان کے درمیان عدل و انصاف قائم کرے۔ یہی وہ مقصد ہے جس کے حصول کے لیے امارت اسلامیہ کا نظام اقدامات کر رہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غیور اقوام استعماری پنجوں میں؛ پاکستان میں قوموں کا استحصال اور بیداری
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 27, 2025
عالمی برادری کی جانب سے امارت اسلامیہ کی راہ میں کھڑی کی گئیں رکاوٹیں
سیاسی تحریرات

عالمی برادری کی جانب سے امارت اسلامیہ کی راہ میں کھڑی کی گئیں رکاوٹیں

اگست 13, 2024
داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال
تبصرے و تحریرات

داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

جولائی 12, 2026
داعشی خوارج کے کارنامے
خوارج العصر

داعشی خوارج کے کارنامے

اکتوبر 5, 2024
شہادتوں کی سرزمین ہے… یہ سروں کے نذرانوں کی سرزمین ہے!
تبصرے و تحریرات

شہادتوں کی سرزمین ہے… یہ سروں کے نذرانوں کی سرزمین ہے!

ستمبر 23, 2025
افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا
تبصرے و تحریرات

افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا

مارچ 11, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    اکتوبر 12, 2026
    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    اکتوبر 12, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    اکتوبر 11, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist