جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!

عبدان صافی

ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں انسانوں کی کئی اقسام ہیں، مگر ایک خاص طبقہ وہ ہے جو نہ خود کچھ بن پاتا ہے، نہ بننے کی سعیِ صادق کرتا ہے، مگر دوسروں کی روشنی میں اپنی سائے کو پہاڑ ثابت کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کامیابی کی اصل سیڑھی ، محنت، خلوص اور تسلسل سے ناآشنا ہوتے ہیں، مگر خود کو "کچھ” ثابت کرنے کی طلب سے مجبور ہوکر، ایسے راستے چنتے ہیں جو سچائی اور وقار کے برعکس ہوتے ہیں۔

یہ لوگ اکثر اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار دوسروں کی کامیابیوں کو ٹھہراتے ہیں۔ ان کے دل میں ایک ایسا خلاء ہوتا ہے جو حسد، احساسِ محرومی اور کمتری کے پیچیدہ جذبات سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ جب وہ خود کوئی کارنامہ سر انجام نہیں دے پاتے، تو دوسروں کی کامیابی کو متنازع بنانے کی مہم چلاتے ہیں۔ جھوٹ گھڑتے ہیں، افواہیں پھیلاتے ہیں، اور یوں اپنے دل کو تسلی دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں کہ "میں کچھ نہ کچھ ہوں!”

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

ایسے ہی کرداروں میں سے ایک سی آئی کی سابق اہجنٹ سارا ایڈمز ہے جن کی کریڈٹ پر پوری کیرئیر میں کوئی کارنامہ نہیں ہے جس کو وہ فخر سے بیان کرسکے مگر بڑی بے شرمی کیساتھ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر خوش فہمی مبتلا احمق کی طرح امارت اسلامی افغانستان کی داعش کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے حوالے جھوٹی معلومات پھیلا رہی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان سے متعلق سارا ایڈمز نامی اس جھوٹی عورت کی تقریبا ہر بات اور خبر جھوٹی ثابت ہوئی ہے مگر وہ اپنی جھوٹ پر کبھی بھی شرمندہ نہیں ہوتی اور اگلے دن پر سے جھوٹ کا نیا پٹھارہ کھول لیتی۔

گزشتہ شب کابل میں امارت اسلامی افغانستان کے انٹیلی جنس فورسز نے داعش کیخلاف ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ان کے ایک بارودی فیکٹری کو تباہ اور دو اہم دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ، جس کے بارے میں بھی موصوفہ نے کہا کہ یہ ایک جعلی کارروائی تھی اور ایک خیالی کہانی گھڑتے ہوئے دعوی کیا کہ جس کمپاونڈ میں کارروائی کی گئی ہے وہ طالبان کے زیر کنٹرول ہے۔

گزشتہ کچھ عرصے میں اس خاتون نے مسلسل اسی نوعیت کی دیگر بے بنیاد باتیں "Day1”, "Day2”, "Day3”, "Day4” جیسے عنوانات کے تحت شائع کی تھیں، جو سب کی سب بے بنیاد ہیں۔ اُن واقعات کو، جن میں بعض ذاتی دشمنی اور بعض جرائم پیشہ نوعیت کے تھے، داعش سے منسوب کیا گیا ہے۔

اس احمقانہ دعوے سے ان کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ ان کا کیرئیر جعلی کارروائیوں اور مقابلوں سے عبارت ہے۔

کیا کوئی اس جدید دور میں اپنے گھر ، کمپاونڈ یا دفتر کو داعش کا ٹھکانہ ظاہر کرنے کی حماقت کریگا ؟ کیا یہ دعوی احساس کمتری کے شکار اس خاتون کی ذہنی حالت کی عکاسی نہیں کرتی ؟

سارا ایڈمز نے اپنے پوسٹ میں دعوی کیا کہ ہے کہ جس گھر پر چھاپہ لگایا گیا ہے ذولفقار نامی قطعے کا دفتر تھا جو کہ سراسر جھوٹ اور ایک خیالی کہانی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان داعش کو افغانستان کے لوگوں اور اسلام کا دشمن سمجھتی ہے اس لیے ان کے خلاف بھرپور طریقے سے کاروائیاں کر رہی ہے ، داعش کے خلاف امارت اسلامی افغانستان کی جنگ امارت اسلامی کے دوبارہ قیام سے پہلے ہی شروع ہوچکی تھی ، اور یہ امارت اسلامی ہی تھی جنہوں نے اس فتنے کا بھرپور مقابلہ کرکے افغانستان کی سرزمین سے ان کا خاتمہ کر دیا اور اب وہ جب بھی سر اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کا سر کچلا جاتا ہے۔

داعش کے خلاف امارت اسلامی افغانستان کے فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک سینکڑوں داعشی خوارج ہلاک ہوچکے ہیں، سینکڑوں گرفتار اور ہزاروں افغانستان کی سرزمین سے فرار ہوکر دیگر ہمسایہ ممالک میں اپنے محفوظ ٹھکانوں میں پہنچ گئے ہیں۔

داعش کے خلاف امارت اسلامی کے موثر آپریشنز کا اعتراف تو خطے ممالک سمیت ، امارت اسلامی کے مخالفین بھی کر رہے ہیں جس میں وہی سی آئی اے بھی شامل ہے جس کے سارا ایڈمز نامی خاتون بطور ایجنٹ کام کر رہی تھی ، اب سوال یہ ہے کہ موصوفہ اپنے ادارے سے بھی بڑی ہوگئی ہے جو ان کو ہی جھٹلا رہی ہے ؟

امارت اسلامی افغانستان کسی کے کہنے پر کسی کے خلاف کارروائیاں نہیں کرتی بلکہ اپنے ملک ، اسلام اور لوگوں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھاتی ہے ، داعش کے خلاف امارت اسلامی افغانستان کی جنگ، فتنے کے خاتمے اور اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے ہے۔

دیگر ہزاروں کارروائیوں کی طرح گزشتہ شب کا آپریشن بھی ہمارے اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ایک موثر اور دلیرانہ اقدام تھا جس کے بارے میں ہمیں جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس حوالے سے تمام تر شواہد اور ثبوت محفوظ ہیں۔

سارا ایڈمز نامی خاتون کے یہ بے بنیاد دعوے اس بات کی جانب بھی اشارہ کرتے ہیں کہ ایسے کردار دراصل داعش کو سپورٹ کرتے ہیں اور انہیں میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں تاکہ ان کے مفادات کا تحفظ ہو ، اگر وہ داعش کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں یا ان کے خلاف کئے گئے آپریشنز کو متنازعہ نہ بنائیں تو ان کا کردار خود بخود مر جائیگا اور ان کی نوکری ختم ہوجائیگی۔

ہم ایسے کرداروں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ آپ افغانوں کے ایمان اور عزم کے سامنے شکست تسلیم کرچکے ہو ، اب بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ہم اپنے سچ کیساتھ اس میدان میں بھی آپ کو شکست دیں گے ۔ ان شاءاللہ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عورتوں اور بچوں پر بمباری، انسانیت سوز عمل
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2026
پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟
خبریں

جون 21, 2026
جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!
خوارج العصر

ستمبر 22, 2024
خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! دوسری قسط

جنوری 29, 2026
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!
تبصرے و تحریرات

راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!

اکتوبر 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist