جمعرات, اکتوبر 29, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ

    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چھٹی قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — پانچویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! سولہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ

عبد الله عاطف

قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام نے مسلمانوں کو ایک امت قرار دیا ہے، ایک جسد واحد۔ قرآن کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ﴾ بے شک تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
اور حدیث میں ہے «المسلمون كرجل واحد»۔ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔

فقہائے اسلام نے اسی بنیاد پر یہ اصول قائم کیا ہے کہ اگر روئے زمین کے کسی بھی کونے میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہو اور وہ دشمن کے مقابلے میں تنہا ہوں تو سب سے پہلے ان کے قریبی مسلمانوں پر ان کی مدد کرنا فرض عین ہو جاتا ہے، اگر وہ کافی نہ ہوں تو یہ فرض قریب سے بعید تک پھیلتا چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ مشرق سے مغرب تک ہر صاحب استطاعت مسلمان پر نصرت فرض ہو جاتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں دوسری قسط

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چھٹی قسط

یہ فقہی تسلسل خود اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام کی نظر میں مسلمانوں کے درمیان ایسی مستقل اور مقدس سرحدوں کا کوئی تصور نہیں جو ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی مدد سے روک دے۔ سرحد اگر مدد و نصرت میں رکاوٹ بن جائے تو وہ شرعی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔

آج جو سرحدیں ہم دیکھ رہے ہیں، یہ استعماری دور کی تقسیم کا نتیجہ ہیں۔ ایک ہی قوم، ایک ہی زبان، ایک ہی مذہب رکھنے والوں کے بیچ لکیریں کھینچ دی گئیں، ہر ٹکڑے پر ایک جھنڈا، ایک قومی ترانہ اور ایک پاسپورٹ مسلط کر دیا گیا۔

دیکھیں یورپ نے صدیوں تک آپس میں جنگیں لڑیں، لیکن جب انہیں معلوم ہوا کہ ان سرحدوں اور پاسپورٹوں کی وجہ سے وہ پیچھے رہ رہے ہیں تو انہوں نے شینگن معاہدہ کر کے اپنے درمیان کے تمام بارڈر ختم کر دیے۔ آج جرمنی کا شہری فرانس میں، فرانس کا اٹلی میں بغیر کسی پاسپورٹ اور ویزے کے جا رہا ہے، وہاں نوکری کر رہا ہے، کاروبار کر رہا ہے۔

اسی طرح امریکہ کو دیکھ لیں۔ امریکہ کی پچاس ریاستیں، ہر ایک ہمارے ایک ملک کے برابر ہے، لیکن ان کے درمیان کوئی بارڈر نہیں۔ کیلیفورنیا سے ٹیکساس تک کوئی ویزا نہیں مانگتا۔

خود کفر کو بھی یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ اگر قوم کو آگے بڑھانا ہے، آپس میں ہمدردی، ایثار و قربانی اور بھائی چارہ پیدا کرنا ہے تو ان دیواروں کو گرانا پڑے گا۔ انہوں نے اپنی دنیاوی ترقی کے لیے بارڈر ختم کر دیے تو سوال یہ ہے کہ جو بات کفار نے اپنی دنیا کے لیے سمجھ لی، وہی بات ہم مسلمان اپنی دینی ترقی کے لیے کیوں نہیں سمجھ رہے؟

یہ تمام تر نقصانات ہم جمہوریت کے سبب دیکھ رہے ہیں کیونکہ جمہوریت بذات خود ایک قومی ریاست (Nation State) کے تصور پر کھڑی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ریاست کے مسلمان صرف اپنی ریاست کے مفاد کے پابند ہیں۔

اس جمہوری فکر نے عوام پر تو اثر کیا ہی ،علماء بھی اس سے متاثر ہوئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بہت سے فتوے اس مفروضے پر دئے جانے لگے کہ "پاکستان کے مسلمان پاکستان کی مدد کریں، ترکی کے مسلمان ترکی کی۔۔۔۔ الخ”، آج کل کے سرکاری فتاواجات کو اگر دیکھا جائے تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید ہر ملک کے مسلمانوں کے لئے الگ الگ احکامات ہیں ،افغانستان کے مسلمانوں کے لئے الگ، پاکستان کے مسلمانوں کے لئے الگ ۔۔۔۔۔۔۔الخ۔ ،حالانکہ یہ بات بالکل روز روشن کی طرح واضح ہے کہ فقہ اسلامیہ کا اصل ماخذ خلافت ہے نہ کہ جمہوریت۔۔۔
عجیب یہ کہ آج کل ایسے علماء بھی موجود ہیں بلکہ اکابر بنے ہوئے ہیں جنہوں نے اسی جمہوریت کے لئے اپنے آپ کو وقف کیا ہے، اور کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم جمہوریت کی بقا کی جنگ لڑی رہے ہیں۔۔
دیکھیں! خلافت میں حاکمیت اللہ کی ہے، قانون شریعت ہے، اور مسلمان جہاں بھی ہو وہ اسی قانون کا مخاطب ہے۔ خلیفہ کسی ایک ٹکڑے کا نہیں، پوری امت کا نمائندہ ہوتا ہے۔ اسی لیے خلافت میں فلسطین یا کشمیر کا مسئلہ "خارجہ پالیسی” کا مسئلہ نہیں، بلکہ داخلی مسئلہ ہوتا ہے، جیسے ایک گھر کے ایک کمرے میں آگ لگے تو پورا گھر حرکت میں آتا ہے۔

جب تک خلافت تھی، مسلمانوں کی نقل و حرکت کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں تھی۔ ایک مسلمان اندلس سے بغداد تک بغیر کسی کاغذ کے سفر کرتا تھا۔

مگر جمہوریت نے اس وحدت کو توڑ کر ہمیں یہ سکھایا کہ ہر ملک اپنے ویزے اور اپنے مفادات کا خود ذمہ دار ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ آج امت ایک جسد نہیں، بلکہ بکھرے ہوئے اعضاء کی طرح ہے۔

آج اگر خلافت نہیں تو اس کا یہ معنی توڑی ہے کہ اب سارے احکامات کا دار و مدار ہی جمہوریت پر ہوگیا۔۔ نہیں نہیں۔

اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم احکامات کو جمہوریت کی عینک سے نہیں، بلکہ خلافت کی اصل سے دیکھیں۔

خلاصہ:
سوچئے! اگر کفر اپنی دنیا کے لیے سرحدیں مٹا کر ایک ہو سکتا ہے تو ہم اپنے دین کے لیے ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟ یہ لکیریں نقشوں پر ہیں، دلوں پر نہیں۔ جب تک ہم ان مصنوعی بتوں کو پوجتے رہیں گے، امت اسی طرح سسکتی رہے گی۔ فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہمیں سائیکس پیکو کی دی ہوئی قومیت چاہیے یا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی دی ہوئی اخوت؟
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 20, 2026
مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی
خوارج العصر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی

اپریل 1, 2024
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط

دسمبر 31, 2025
داعش نامی وبا!   پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! پچیسویں قسط

اگست 7, 2025
اسرائیل: وحشت کی جیتی جاگتی تصویر
تبصرے و تحریرات

اسرائیل: وحشت کی جیتی جاگتی تصویر

مئی 20, 2026
ظلم کا راج مٹانے کا پختہ عزم
جہادی تحریرات

ظلم کا راج مٹانے کا پختہ عزم

اگست 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ

    قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ

    اکتوبر 28, 2026
    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    اکتوبر 28, 2026
    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں دوسری قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں دوسری قسط

    اکتوبر 27, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چھٹی قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چھٹی قسط

    اکتوبر 27, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist