ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکاونویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکاونویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح کے خط کا مکہ مکرمہ کی طرف سے جواب

آپ کا خط ہم نے ادب کے ساتھ کھولا اور حجاز و عرب کے لوگوں کے سامنے کعبہ شریف کے پاس اسے پڑھا۔ ہم نے دیکھا کہ اس خط میں قرآن کریم کی آیات شامل ہیں، جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہیں۔ ہم نے اس کے معنی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا ظہور پایا، یعنی یہ کہ قسطنطنیہ کی زیرِ نگین علاقوں کو فتح کیا گیا، جس کی شہرت لوگوں میں پھیل چکی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اس کے احاطہ کی قوت کو عام و خاص میں تسلیم کیا گیا ہے۔ ہم نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ اس نے یہ مشکل کام آپ کے لیے آسان کیا اور آپ کو کامیابی عطا کی۔ ہم بہت خوش ہیں، اور اس بات پر بھی خوش ہیں کہ آپ نے اپنے اسلاف کے طریقے کو زندہ کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی روحوں کو سکون عطا کرے اور جنت میں جگہ دے، جنہوں نے پاک سرزمین کے باشندوں سے محبت کا اظہار کیا تھا۔ ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔

قسطنطنیہ کی فتح کے اسباب

مسلمانوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی کامیابی اور فتح کوئی اچانک واقعہ نہ تھا، بلکہ صدیوں سے یہ کوشش جاری تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کو پورا کرنے کے لیے کئی نسلوں نے جدوجہد کی، لیکن بنو عثمان کے دورِ حکومت میں یہ کوششیں زیادہ اور تیز ہوئیں۔ عثمانی بادشاہ اسباب سے فائدہ اٹھانے کے طریقے میں پختہ تھے۔ محمد فاتح اس سوچ کی پیروی کرتے تھے، جو ان کی جہادی زندگی میں مکمل طور پر عیاں تھی۔ وہ اس آیت پر عمل کرنے کے لیے بہت پرجوش تھے:

وَأَعِدُّوا لَھم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّۃ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ (الأنفال: ۶۰)
ترجمہ: «اور تم اپنی استطاعت کے مطابق ان کے مقابلے کے لیے قوت اور تیار کردہ گھوڑوں کا بندوبست کرو۔»

محمد فاتح جانتے تھے کہ دین کی سربلندی کے لیے زور اور قوت کا استعمال ضروری ہے، اور جنگی تیاریوں میں کوئی غفلت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے جہاد میں اس آیت کی عملی تفسیر پیش کی۔ قسطنطنیہ کے محاصرے کے لیے انہوں نے ایک مضبوط لشکر تیار کیا تھا، اور اس وقت کے مطابق ہر قسم کے ہتھیار جمع کرنے میں کوئی سستی نہیں کی، جیسے کہ توپیں، تیر، کمانیں، گھڑ سوار اور دیگر۔

محمد فاتح کی قیادت میں جس لشکر نے قسطنطنیہ کا محاصرہ کیا، اس کی تیاری میں دینی اصولوں اور قوانین پر خصوصی توجہ دی گئی تھی۔ ان کی تربیت پاکیزہ ایمان، تقویٰ، امانتداری اور اخلاق پر کی گئی تھی، اور تربیت میں سخت اسلامی عقیدے کا توازن برقرار رکھا گیا تھا۔ اس تربیت کی قیادت ربانی علماء کرتے تھے۔

افراد کی تربیت میں اللہ تعالیٰ کی کتاب اور نبوی سنتوں کی ہدایات کو رہنما بنایا گیا تھا۔ یہ تربیت ایسے اصولوں پر کی گئی تھی کہ: اللہ تعالیٰ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے، وہ ہر عیب اور کمی سے پاک ہے، اعلیٰ کمالات کا مالک ہے اور اس کی کوئی حد نہیں۔

اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق اور ہر کام کی تدبیر کرنے والا ہے: أَلَا لَہ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ (الأعراف: ۵۴)
ترجمہ: «خبردار، خاص اللہ تعالیٰ کے لیے تخلیق اور اقتدار ہے۔»

اللہ تعالیٰ کائنات کے ہر نعمت کا سرچشمہ ہے، چاہے وہ چھوٹی نعمت ہو یا بڑی، ظاہری ہو یا پوشیدہ:

وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَۃ فَمِنَ اللہ (النحل: ۵۳)
ترجمہ: «تم پر کوئی نعمت نہیں مگر وہ اللہ جل جلالہ کی طرف سے ہے۔»

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 16, 2025
خوارج کی پہچان | پانچویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | پانچویں قسط

فروری 1, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! دوسری قسط

جولائی 7, 2025
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چوتھی قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چوتھی قسط

دسمبر 31, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط

مارچ 6, 2025
افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش
تبصرے و تحریرات

افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش

جنوری 15, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version