ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکتالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکتالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اس وقت دفاعی افواج کا سپہ سالار جسٹینین (Justinian) شدید زخمی ہو گیا اور اسے میدان جنگ سے پیچھے ہٹنا پڑا۔ عیسائی فوج، جو پہلے ہی حوصلہ ہار چکی تھی، اپنے سپہ سالار کے زخمی ہونے سے مزید کمزور ہو گئی۔ جسٹینین نے خود کو ایک کشتی میں ڈالا اور میدان جنگ سے فرار ہو گیا۔ اس کے بعد بادشاہ قسطنطین نے خود فوج کی قیادت سنبھالی۔ اس نے اپنی ناامید فوج کو حوصلہ دینے اور ان کے کمزور قدموں کو مضبوط کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن اس کی کوششیں ناکام رہیں۔

جب قسطنطین اپنے سپاہیوں کو حوصلہ دینے میں مصروف تھا، اسی دوران سلطان محمد فاتح تلوار ہاتھ میں لے کر دشمن کے مقابل لڑ رہے تھے اور عیسائی فوج کا حوصلہ توڑ رہے تھے۔ عثمانیوں نے شہر کے دیگر حصوں میں بھی حملے جاری رکھے۔ بہت سے سپاہی شہر کے مضافات تک پہنچ گئے، حتیٰ کہ کچھ شہر کے میناروں پر بھی چڑھ گئے۔ انہوں نے ایڈریانوپل (Adrianople) پر موجود فوج کو ختم کیا اور وہاں اپنا پرچم لہرایا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اس راستے کے کھلنے کے ساتھ ہی عثمانی فوج بڑے جوش و خروش سے شہر میں داخل ہوئی۔ جب قسطنطین نے شہر کی شمالی دروازے پر عثمانی پرچم دیکھا تو وہ مایوس ہو گیا اور اسے یقین ہو گیا کہ اب مزید دفاع بے سود ہے۔ اس نے اپنا شاہی لباس اتار دیا اور ایک عام سپاہی کا لباس پہن لیا تاکہ پہچانا نہ جائے۔ وہ گھوڑے سے اترا، تنہا رہ گیا، کوئی ہمدرد نہ ملا۔ اس نے کچھ دیر لڑائی کی لیکن بالآخر میدان جنگ میں مارا گیا۔

قسطنطین کی موت کی خبر کے ساتھ عثمانی فوج کا جوش مزید بڑھ گیا اور دشمن کی فوج مزید خوفزدہ ہو گئی۔ عثمانی فوج مختلف راستوں سے شہر میں داخل ہوئی۔ عیسائی فوج اپنے لیڈر کی موت سے بدحواس ہو کر بھاگ کھڑی ہوئی اور قسطنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھ آ گیا۔

سلطان محمد فاتح گھوڑے پر سوار اپنے ساتھیوں کے ساتھ فتح کی خوشیاں منا رہے تھے۔ فوج کے سردار انہیں مبارکباد پیش کر رہے تھے، اور وہ کہہ رہے تھے:

"الحمد لله! اللہ تعالیٰ شہداء پر رحم کرے اور مجاہدین کو عزت دے۔ یہ پوری امت کے لیے فخر کی بات ہے، سب پر شکر ادا کرنا واجب ہے۔”

شہر میں کچھ دفاعی سرنگیں بھی موجود تھیں، جن کی وجہ سے عثمانی فوج کے کئی سپاہی شہید ہوئے۔ شہر کے بیشتر باشندے، خصوصاً گرجا گھروں کی طرف بھاگ گئے۔ ۲۰ جمادی الاوّل ۸۵۷ ہجری ( ۲۹ مئی ۱۴۵۳ء) کو ایک روشن اور چمکتی ہوئی صبح تھی، سورج بہت زیادہ روشنی سے چمک رہا تھا۔ اسی دن سلطان محمد فاتح اپنے کمانڈروں کے ساتھ شہر کے وسط میں گھوم رہے تھے، اور سب کی زبانوں پر کلمات جاری تھے:

"ماشاء اللہ!”

سلطان نے اپنی فوج کی طرف رخ کیا اور کہا:

"تمہیں قسطنطنیہ کی فتح کا اعزاز نصیب ہوا۔ اس شہر کے فاتحین کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت دی تھی کہ یہ لشکر بہترین لشکر ہوگا۔”

سلطان نے اپنی فوج کو شرافت اور عزت کی مبارکباد دی اور انہیں حکم دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں، انہیں لوٹ مار، قتل اور ظلم سے منع کیا، اور لوگوں پر احسان کرنے کی تلقین کی۔ پھر وہ اپنے گھوڑے سے اترے، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، سجدہ کیا، حمد و ثناء کی، اور اللہ کے دربار میں اپنی عاجزی اور خاکساری بیان کی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں
خوارج العصر

داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں

ستمبر 16, 2024
داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز عزام کی گرفتاری؛ کیا نئی قربانی کا وقت ہے؟!
تبصرے و تحریرات

دسمبر 23, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  بیالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بیالیسویں قسط

اگست 5, 2025
پاکستانی رجیم: داخلی فساد سے علاقائی عدم استحکام تک!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی رجیم: داخلی فساد سے علاقائی عدم استحکام تک!

اکتوبر 21, 2025
پاکستان اور اسرائیل کے خفیہ انٹیلی جنس تعلقات
تبصرے و تحریرات

پاکستان اور اسرائیل کے خفیہ انٹیلی جنس تعلقات

فروری 25, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! گیارہویں قسط

اپریل 15, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version