جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پینتالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پینتالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

فتحِ قسطنطنیہ سے پہلے سلطان محمد فاتح نے اپنے لشکریوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے انعامات تقسیم کیے اور شاندار دعوت کا اہتمام کیا۔ فتح کا جشن تین دن تک جاری رہا؛ شہر خوشیوں، آرائش اور شوق سے جنت کا منظر پیش کر رہا تھا۔ سلطان خود سپاہیوں کو کھانا تقسیم کر رہا تھا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’قوم کا بہترین سردار وہ ہے جو ان کا خادم ہو۔‘‘

ان خوشیوں کے درمیان سلطان کے روحانی استاد اور پیر، شیخ آق شمس الدین، جو ایک با وقار، متقی اور عاجز عالم تھے، کھڑے ہوئے اور لشکر کو پُرعزم لہجے میں خطاب فرمایا:
اے اسلام کے سپاہیو! جان لو اور یاد رکھو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے بارے میں فرمایا ہے: ’’لتفتحن القسطنطینیة على ید رجل، فلنعم الأمیر أمیرها، ولنعم الجیش ذلك الجیش‘‘
ترجمہ: قسطنطنیہ ضرور تمہارے ہاتھوں فتح ہوگا؛ کیا ہی بہترین امیر ہو گا اس کا امیر، اور کیا ہی بہترین ہوگا وہ لشکر!

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اللہ کی رضا تلاش کرو، مالِ غنیمت کو فضول خرچی سے بچاؤ اور اسے شہر کے باشندوں کی خوشحالی پر صرف کرو۔ اپنے سلطان کی اطاعت کرو اور اس سے محبت رکھو۔

پھر شیخ نے سلطان کی طرف رخ کیا اور فرمایا:
اے سلطان! تو نے تمام عثمانیوں کے سروں کو بلند کر دیا ہے، اللہ کرے تو ہمیشہ اس کی راہ کا مجاہد رہے۔
اس کے بعد زور سے تکبیر بلند کی۔

اسی وقت شیخ شمس الدین کو الہام کے ذریعے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مزارِ مبارک کی جگہ معلوم ہوگئی، جو قسطنطنیہ کے دروازے کے قریب تھا۔ وہی پہلے شخص تھے جنہوں نے آیا صوفیا میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ شیخ کو اندیشہ تھا کہ کہیں سلطان محمد فاتح اتنی عظیم کامیابیوں کے باعث تکبر کا شکار نہ ہو جائے۔

سلطان کو اپنے پیر سے بے پناہ محبت اور احترام تھا۔ فتح کے بعد اُس نے لوگوں سے کہا:
’’میری خوشی صرف اس قلعے کی فتح کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ میری اصل خوشی یہ ہے کہ میرے دورِ سلطنت میں ایسا عظمت والا شخص موجود ہے جیسا میرا پیر اور استاد، شیخ آق شمس الدین رحمہ اللہ۔‘‘
ایک موقع پر سلطان نے اپنے وزیر محمود پاشا سے کہا:
’’شمس الدین کے لیے میرا احترام غیر اختیاری ہے؛ جب میں ان کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں تو میرے دل میں ان کا رعب اور دبدبہ بیٹھ جاتا ہے۔‘‘

کتاب البدر الطالع کے مصنف لکھتے ہیں:
’’فتح کے ایک دن بعد سلطان شیخ کے خیمے میں گیا۔ شیخ لیٹے ہوئے تھے اور سلطان کے آنے پر کھڑے نہ ہوئے۔ سلطان نے ان کا ہاتھ بوسہ دیا اور عاجزی سے کہا: ’’میں چاہتا ہوں آپ سے تنہائی میں بات کروں۔‘‘ شیخ نے انکار کر دیا۔ سلطان نے بار بار اصرار کیا مگر جواب وہی رہا۔

سلطان کچھ مایوس ہو کر بولا: ’’ایک عام ترک کے آنے پر آپ اسے خلوت دیتے ہیں، لیکن میں اتنا اصرار کرتا ہوں تو بھی مجھے اجازت نہیں دیتے؟‘‘

شیخ نے کمال بصیرت سے فرمایا:’’جب تم خلوت کی لذت چکھ لو گے تو سلطنت اور حکومت تمہاری نگاہوں میں بے قیمت ہو جائے گی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ حکومتی معاملات بگڑ جائیں گے اور اللہ ہم سے ناراض ہو جائے گا۔ ہماری اصطلاح میں خلوت کا مطلب ہے ہر چیز کو اس کے اصل مقام پر رکھنا۔ تمہیں چاہیے کہ اپنی سلطنت کے معاملات کو ان کے اصل مقام پر انجام دو۔‘‘

انہوں نے سلطان کو بہت نصیحتیں کیں۔ سلطان نے نذرانے کے طور پر ایک ہزار دینار پیش کیے مگر شیخ نے قبول نہ کیے۔ جب سلطان خیمے سے باہر نکلا تو اپنے ساتھی سے پوچھا: ’’کیا وجہ ہے کہ شیخ میرے آنے پر کھڑے نہ ہوئے؟‘‘

ساتھی مسکرا کر بولا: ’’شاید انہیں آپ میں خود پسندی کا ایک ہلکا سا اثر محسوس ہوا ہو، کیونکہ اتنی بڑی فتح کے بعد یہ کیفیت بادشاہ میں فطری طور پر آ جاتی ہے۔ شیخ نے چاہا کہ آپ کے نفس کے غرور کو توڑ دیں اور آپ کو خود پسندی کی غفلت سے بیدار کریں۔‘‘

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جون 3, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چوتھی قسط

مئی 8, 2025
داعش رو بہ زوال ہے
خوارج العصر

داعش رو بہ زوال ہے

دسمبر 31, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تئیسویں قسط

مئی 6, 2025
سرخ لشكروں کا وحشیانہ حملہ، مگر اس کے مقابل كامیاب مزاحمت
تبصرے و تحریرات

سرخ لشكروں کا وحشیانہ حملہ، مگر اس کے مقابل كامیاب مزاحمت

دسمبر 27, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | ساتویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | ساتویں قسط

مارچ 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version