ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے | تیسری اور آخری قسط

عزیز خالد

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے |  تیسری اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش تنظیم کے بارے میں ابتدائی اطلاعات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ اس میں کئی تجربہ کار جنگجو اور خفیہ اداروں سے وابستہ ماہرین شامل تھے۔ انہی پرانے اور تربیت یافتہ افراد کی موجودگی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے پسِ پشت کوئی بڑی سازش کارفرما تھی۔ کہا جاتا ہے کہ آغاز میں روس کو بھی اس تنظیم میں اثر و رسوخ حاصل تھا، اور اس نے یہ قدم شام میں امریکہ کے خلاف اپنی مفادات کے تحفظ کے لیے اٹھایا تھا۔
جیسا کہ پہلے بیان ہوا، خطے میں ایران کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اور ایران و روس کے تعلقات وہ عوامل ہیں جو امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت تھے۔ چنانچہ واشنگٹن کا ایک بڑا مقصد یہ تھا کہ ایران کے نفوذ کو خطے سے ختم کیا جائے، مگر انجام اس کے برعکس نکلا۔ ایران کا اثر کم ہونے کے بجائے مزید پھیل گیا۔ فاطِمیون کے ساتھ زینبیون گروہ بھی سرگرم ہوگئے اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کئی نامور جرنیل وہاں برسرِپیکار نظر آئے۔
داعش کا دوسرا بڑا مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ جمانا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا داعش یہ تیل صرف اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے استعمال کر رہی تھی یا اس کے پیچھے کوئی خفیہ منصوبے بھی کارفرما تھے؟ رپورٹس کے مطابق، داعش جو ۲۰۱۳ء میں عراق اور شام کے بعض علاقوں میں وجود میں آئی، ۲۰۱۴ء کو اس کے قبضے میں موجود تیل کے کنوؤں سے یومیہ تقریباً ۵۶ ہزار بیرل تیل نکالا جاتا تھا، جو ۲۰۱۵ء میں گھٹ کر ۳۵ ہزار بیرل اور ۲۰۱۶ء میں مزید گھٹ کر ۱۶ ہزار بیرل تک رہ گیا۔

داعش نے ان تیل کے ذخائر اور غیر قانونی فروخت سے بھاری مالی منافع حاصل کیا۔ اگرچہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ رہتا تھا، لیکن اندازوں کے مطابق ۲۰۱۴ء میں داعش کو فی بیرل تقریباً ۲۵ ڈالر حاصل ہوتے تھے، جس سے اس کی ماہانہ آمدنی تقریباً ۴۲ ملین ڈالر تک پہنچتی تھی۔ ۲۰۱۵ء میں یہ آمدنی گھٹ کر ۲۶ ملین ڈالر اور ۲۰۱۶ء میں مزید کم ہو کر تقریباً ۱۲ ملین ڈالر رہ گئی۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اتنا مالدار اور صنعتی ملک، یعنی امریکہ، کویت اور عرب دنیا سے اتنی بڑی مقدار میں تیل کیوں درآمد کرتا ہے؟ اس پر تفصیلی بحث کی ضرورت نہیں، بس اتنا کہنا کافی ہے کہ جنگوں کے دوران لاکھوں لیٹر تیل کے ذخائر جنگی مشینری کو رواں رکھنے کے کام آتے ہیں۔
داعش نے تیل کی اسمگلنگ غیر رسمی اور غیر منظم نیٹ ورکس کے ذریعے کی۔ اس لیے کوئی ملک باضابطہ طور پر داعش کے لیے تیل فروخت نہیں کرتا تھا۔ لیکن مختلف تحقیقات اور رپورٹس کے مطابق، داعش کا اسمگلنگ نیٹ ورک کچھ یوں کام کرتا تھا:
۱۔ شام: داعش زیادہ تر تیل ان علاقوں میں فروخت کرتی تھی جو اس کے زیرِ قبضہ تھے، اور خریدار عموماً مقامی تاجر اور صارفین ہوتے تھے۔
۲۔ عراق: عراق میں بھی داعش نے اپنا تیل مقامی قبائل اور تاجروں کو فروخت کیا۔
۳۔ ترکیہ: بعض رپورٹس اور تحقیقی اداروں کے مطابق، داعش کا کچھ اسمگل شدہ تیل ترکی کے راستے دیگر منڈیوں تک پہنچایا گیا۔ ترکی نے ان الزامات کی تردید کی، تاہم بعض سیاسی اور انٹیلی جنس ذرائع نے ان دعوؤں کے حق میں شواہد پیش کیے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز نے جولائی ۲۰۱۵ء کی ایک رپورٹ میں ترکی پر یہ الزام عائد کیا تھا، اور امریکی وزارتِ خزانہ نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں اس جانب اشارہ کیا تھا۔
۴۔ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ: بعض اسمگلنگ نیٹ ورکس داعش کا تیل مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے دیگر ممالک کے غیر رسمی بازاروں تک پہنچاتے تھے۔ مجموعی طور پر داعش کا تیل اسمگل کرنے کا نظام مقامی منڈیوں، خفیہ راستوں اور درمیانی سوداگر طبقے پر انحصار کرتا تھا۔ یہ تیل نہ صرف خطے میں بلکہ بعض اوقات خطے سے باہر بھی غیر قانونی تاجروں تک پہنچایا جاتا تھا۔
خفیہ اداروں کی یہ پرانی روش رہی ہے کہ وہ ایسی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے ذریعے مطلوبہ سامان حاصل کرتے ہیں، تاکہ نہ تو وہ براہِ راست منظرِ عام پر آئیں اور نہ ہی ان پر کسی قسم کی الزام تراشی ممکن ہو۔ اگر ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو ایک موقع پر تیل کے ذخائر (ڈیپوز) امریکہ کی جانب سے بمباری کا نشانہ بنے، اور ایک بار روس کی طرف سے؛ یہ دونوں واقعات اس امر کی علامت ہیں کہ دونوں طاقتوں کی خفیہ تنظیمیں پسِ پردہ سرگرم تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

نومبر 12, 2025
مسلمان کیوں پیچھے رہ گئے؟
تبصرے و تحریرات

مسلمان کیوں پیچھے رہ گئے؟

جولائی 8, 2025
داعش کا فکری ڈھانچہ! | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ! | دوسری قسط

اکتوبر 24, 2024
داعشی خوارج: اسرائیل کے دوست اور مسلمانوں کے دشمن!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسرائیل کے دوست اور مسلمانوں کے دشمن!

جون 16, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چوتھی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چوتھی قسط

اکتوبر 16, 2024
تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!
تبصرے و تحریرات

تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!

نومبر 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version