ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ مشرقِ وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے منصوبہ

ساجد احمد

داعش؛ مشرقِ وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

داعش نہ کوئی سیاسی نظام ہے اور نہ ہی اسلامی حکومت، بلکہ یہ استعماری اور مغربی طاقتوں کا ایک منصوبہ ہے جو مخصوص مقاصد اور محدود مدت کے لیے تشکیل دیا گیا۔ یہ تکفیری گروہ، جو اسلامی خلافت کے قیام کا دعویٰ کرتا ہے، دراصل عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کو بڑھانے، مشرقِ وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے اور مغربی طاقتوں کی عسکری مداخلت کو جواز فراہم کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

الٰہی نظام، دینِ اسلام جو شریعت، عدل اور انسانی رہنمائی پر قائم ہے کے برعکس داعش کے پاس نہ کوئی الٰہی بنیاد ہے، نہ ہی کوئی جائز حکومتی ڈھانچہ۔ یہ محض امریکہ، اسرائیل اور چند دیگر طاقتوں کے خفیہ تعاون کے سہارے زندہ ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

امریکی خفیہ دستاویزات اور شواہد اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ داعش مغربی خفیہ اداروں، بالخصوص سی آئی اے کے اُن منصوبوں کا نتیجہ ہے جو شام اور عراق جیسے مزاحمتی ممالک کو کمزور کرنے کے لیے بنائے گئے تھے۔ یہ انتہاپسند تکفیری گروہ ابتدا ہی سے بیرونی قوتوں کے مالی، عسکری اور ابلاغی تعاون سے وجود میں آیا اور اسے خطے میں انتشار پیدا کرنے اور اسلامی مزاحمت کو کمزور کرنے کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔

مثال کے طور پر، داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی عراق میں امریکی کنٹرول کے تحت قائم جیلوں میں تربیت یافتہ تھا اور اس کی رہائی کے فوراً بعد اُسے اس تباہ کن منصوبے کے مرکزی کردار کے طور پر سامنے لایا گیا۔ یہ حقائق کھلے لفظوں میں واضح کرتے ہیں کہ داعش کوئی اسلامی اصلاحی تحریک نہیں، بلکہ ایک عملیاتی منصوبہ ہے جو استعماری مقاصد کی تکمیل کے لیے ترتیب دیا گیا تھا۔

اس منصوبے کا بنیادی مقصد اسلام کے حقیقی تصویر کو مسخ کرنا اور عالمی سطح پر لوگوں کے ذہنوں میں مسلمانوں کے خلاف خوف پیدا کرنا تھا۔ یہ منصوبہ ایسی ہیبت ناک اور منصوبہ بند کارروائیوں پر مبنی تھا جیسے قیدیوں کے سر قلم کرنا، تاریخی آثار کو تباہ کرنا، اور شریعت کے نام پر ظالمانہ قوانین نافذ کرنا، تاکہ دنیا کے سامنے اسلام کی ایک بگڑی ہوئی اور خوفناک تصویر پیش کی جائے، ایسی تصویر جس کا الٰہی دین کی حقیقی تعلیمات اور اصولوں سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ تمام اقدامات اس لیے کیے گئے کہ مغرب کی اسلام مخالف پالیسیوں کو جواز ملے اور اسلامی ممالک پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ دوسری طرف، داعش نے مشرقِ وسطیٰ میں بدامنی پھیلا کر امریکہ اور نیٹو کو عسکری موجودگی کا موقع فراہم کیا، تاکہ وہ اس بہانے خطے پر قبضے کو طول دے سکیں اور قدرتی وسائل، بالخصوص توانائی کے ذخائر سے ناجائز فائدہ اٹھا سکیں۔
تاہم یہ منصوبہ وقتی نوعیت کا ہے اور جب تک یہ اپنے آقاؤں کے لیے مفید رہے گا، اس کی سرپرستی جاری رہے گی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسے تخریبی اور پراکسی گروہ اپنے مشن کی تکمیل کے بعد یا تو ختم کر دیے جاتے ہیں یا نظرانداز کر دیے جاتے ہیں۔ داعش بھی عراق اور شام میں شکست کے بعد منتشر ہوگئی، مگر دنیا کے مختلف حصوں میں ان کے چند تخریبی اقدامات کبھی کبھار رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔

یہ سلسلہ اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ اپنے سرپرستوں کے لیے کارآمد ہے۔ اور جب یہ اپنی افادیت کھودے گا، تو اس کا انجام بھی وہی ہوگا جو اس کے بانی البغدادی کا ہوا، جسے خود امریکہ نے ختم کر دیا۔ باقی ماندہ عناصر بھی اسی انجام سے دوچار ہوں گے جو ہمیشہ سے ایسی پراکسی گروہوں کا مقدر بنتا آیا ہے۔

اسی لیے داعش نہ کوئی الٰہی نظام ہے اور نہ ہی سیاسی حکومت، بلکہ یہ ایک منصوبہ بند پروجیکٹ ہے جو استعماری مقاصد کے حصول کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔ مذہبی تصورات کے ناجائز استعمال کے ذریعے اس گروہ نے نہ صرف اسلام کی تعلیمات کو بدنام کیا بلکہ ہزاروں بے گناہ انسانوں کو قتل کیا اور اسلامی ممالک کے بنیادی ڈھانچوں کو تباہ کر ڈالا۔ مگر جب اس گروہ کو مغربی ممالک کی حمایت کے شواہد سامنے آئے تو یہ حقیقت عیاں ہوگئی کہ داعش دراصل ایک بڑے اور وسیع منصوبے کا حصہ تھی، ایسا منصوبہ جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ پر کنٹرول حاصل کرنا اور اسلامی مزاحمتی تحریکوں کو کمزور کرنا تھا۔

لیکن تاریخ نے یہ ثابت کیا ہے کہ اس طرح کے بنائے گئے منصوبے زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے؛ اور بالآخر، وہی طاقتیں جو ان وحشیانہ منصوبوں کو تخلیق کرتی ہیں، خود بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں رہ سکتیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟
سیاسی تحریرات

جون 27, 2024
امریکہ کے انخلا سے داعش کی تباہی تک؛ افغانستان کی استقامت کی ایک جھلک!
تبصرے و تحریرات

اگست 31, 2025
داعش اور جبہہ بغاوت: ایک ہی سکے کے دو رخ!
سیاسی تحریرات

داعش اور جبہہ بغاوت: ایک ہی سکے کے دو رخ!

جولائی 4, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط

جون 14, 2025
داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت!  دسویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت! دسویں اور آخری قسط

ستمبر 10, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! چودہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! چودہویں قسط

جنوری 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version