ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے مغربی انتہا پسند حمایتی کون ہیں؟
مغربی انتہا پسند حمایتی اُن افراد یا گروہوں کو کہا جاتا ہے جو یورپ یا دیگر مغربی ممالک کے رہائشی ہوں، اور مختلف طریقوں سے داعش جیسی انتہا پسند تنظیم کی مدد کرتے ہوں۔ یہ افراد براہِ راست جنگ میں حصہ نہیں لیتے، مگر مالی، معلوماتی، لوجسٹک یا پروپیگنڈا کے ذریعے تنظیم کا ساتھ دیتے ہیں۔ ان کی خصوصیات اور سرگرمیاں عمومی طور پر درج ذیل ہیں:

مالی معاونت؛ درج ذیل صورتوں میں:
۱۔ جنگجوؤں کے سفر، تربیت اور اسلحے کے لیے رقوم کا جمع کرنا اور منتقل کرنا۔
۲۔ فلاحی اداروں، جعلی کمپنیوں، سوشل سیکیورٹی نظام، وی اے ٹی یا بینکاری دھوکے کے ذریعے فنڈ جمع کرنا۔
۳۔ نقد رقم منتقل کرنے والے کورئیرز اور غیر رسمی حوالہ نیٹ ورک (Hawala) کا استعمال۔
پروپیگنڈا اور نظریاتی معاونت:
۴۔ سوشل میڈیا، ویب سائٹس، آن لائن مجلات اور فورمز کے ذریعے داعش کا پیغام عام کرنا۔
۵۔ انتہا پسند نظریات کی تبلیغ اور نوجوانوں کو اس کی طرف مائل کرنا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

لوجسٹک معاونت؛ درج ذیل صورتوں میں:
۶۔ سفر اور دستاویزات کی فراہمی (جعلی پاسپورٹ، ویزے، اور سفر کے راستے مہیا کرنا)
۷۔ آلات اور ساز و سامان کی فراہمی
ذاتی خصوصیات: ان حمایتیوں کی چند نمایاں خصوصیات:
۸۔ بعض افراد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوتے ہیں، مگر داعش کے نظریاتی جال میں پھنس جاتے ہیں۔
۹۔ کچھ افراد کا مجرمانہ پس منظر ہوتا ہے، منشیات کے عادی ہوتے ہیں یا جیل کی سزا کاٹ چکے ہوتے ہیں۔
۱۰۔ بعض مذہبی علماء یا عام مسلمان ہوتے ہیں جو ’’اسلامی خلافت‘‘ کے نام پر داعش کی گمراہ کن دعوت کا شکار بن جاتے ہیں۔
مجموعی طور پر یہ افراد، جو یورپ یا دیگر مغربی ممالک کے رہائشی ہوتے ہیں، براہ راست جنگ میں حصہ لیے بغیر داعش کے عالمی نیٹ ورک کے لیے مالی، پروپیگنڈا اور لوجسٹک تعاون فراہم کرتے ہیں، اور یوں تنظیم کے بین الاقوامی دہشت گردانہ اقدامات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

داعش کے غیر ملکی دہشت گرد جنگجو(ISIS Foreign Terrorist Fighters – FTFs):
داعش کے غیر ملکی دہشت گرد جنگجو کون ہیں؟
داعش کے غیر ملکی دہشت گرد جنگجو وہ افراد ہیں جو اپنا وطن چھوڑ کر داعش جیسی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ہو جاتے ہیں، تاکہ عراق، شام اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں مسلح کارروائیوں کا حصہ بن سکیں۔ یہ افراد عموماً مذہبی یا نظریاتی محرکات، ’’اسلامی خلافت‘‘ کے دعوؤں، یا اپنے ملک میں بدامنی، ناانصافی اور محرومی جیسے عوامل کے باعث داعش کے پروپیگنڈے کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ داعش ان جنگجوؤں سے صرف میدانِ جنگ میں ہی نہیں بلکہ پروپیگنڈا، تربیت، نئے افراد کی بھرتی، اور گھریلو و سماجی ڈھانچوں کی مضبوطی سمیت کئی محاذوں پر فائدہ اٹھاتی ہے۔

خصوصیات اور سماجی پس منظر:
داعش کے غیر ملکی جنگجو دنیا کے مختلف خطوں سے آئے ہیں؛ مغربی ممالک سے لے کر مشرقِ وسطیٰ، وسطی ایشیا اور شمالی افریقہ تک۔ ان میں سے بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے جو سماجی ناانصافی، بے روزگاری، خاندانی مسائل اور روحانی خلاء کی وجہ سے داعش کے انتہا پسندانہ پروپیگنڈے کا شکار بنے۔

کچھ افراد ’’اسلامی شناخت کے دفاع‘‘ کے نام پر شامل کیے گئے، لیکن داعش نے ان کے اس مذہبی جذبے کو اپنی جنگ اور پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا۔ اسی طرح کچھ جنگجو ایسے بھی تھے جن کا مجرمانہ ریکارڈ تھا، نشہ آور اشیا کے عادی تھے یا جیل کی سزا کاٹ چکے تھے۔ جبکہ دوسری طرف کچھ اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی تھے جو ’’اسلامی خلافت‘‘ کے نام پر کیے گئے دعووں سے دھوکہ کھا گئے۔

بھرتی اور تربیت کے طریقے:
داعش نے غیر ملکی جنگجوؤں کی بھرتی کے لیے ایک منظم پروپیگنڈا اور نفسیاتی نظام قائم کیا تھا۔ یہ تنظیم ٹوئٹر، ٹیلیگرام، فیس بک اور یوٹیوب جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ’’جہاد‘‘، ’’خلافت‘‘ اور ’’اسلامی شناخت‘‘ کے نام پر دعوتی مہم چلاتی تھی۔ ان کی آن لائن مجلات، جیسے Dabiq اور Rumiyah، ان نظریات کا بنیادی ذریعہ تھیں۔

داعش مقامی اماموں، مذہبی حلقوں اور خفیہ نیٹ ورکس کے ذریعے بھی نوجوانوں کو متاثر کرتی تھی۔ جب کوئی فرد قائل ہو جاتا، تو اسے مخصوص تربیتی مراکز میں لے جایا جاتا، جہاں انہیں:
۱۔ بنیادی عسکری تربیت
۲۔ نظریاتی برین واشنگ (Indoctrination)
۳۔ اور خودکش یا جنگی مشنوں کے لیے خاص ہدایات فراہم کی جاتیں۔

آمدورفت کے راستے:
داعش کے غیر ملکی جنگجو اپنے ممالک سے نکل کر زیادہ تر ترکی، اردن اور لبنان پہنچتے تھے، اور پھر وہاں سے عراق اور شام میں داخل ہوتے تھے۔ ان میں سے کئی افراد جعلی پاسپورٹوں، اسمگلنگ نیٹ ورکس، سفری ایجنٹوں اور کمزور بارڈر کنٹرول کی مدد سے سرحدیں عبور کرتے تھے۔
۲۰۱۷ء تک ترکی کا راستہ سب سے زیادہ استعمال ہوتا تھا، کیونکہ وہاں نگرانی اور کنٹرول نسبتاً کمزور تھا۔ اسی طرح کچھ افراد نے ملازمت کے ویزوں، مہاجر یا انسانی امداد کے نام پر سفر کا بہانہ بنایا، جبکہ بعض نے مقامی رابطوں اور خاندانی ذرائع کا سہارا لے کر خفیہ طور پر جنگی علاقوں تک رسائی حاصل کی۔

خطرات اور واپسی کے مسائل
داعش کے خاتمے کے بعد اپنے وطن واپس آنے والے غیر ملکی جنگجو شدید سیکورٹی خدشات کا باعث سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے پاس جنگی تجربہ ہوتا ہے، داعش کی نظریاتی اثر پذیری ان میں باقی رہتی ہے اور بعض افراد اب بھی داعش کے خفیہ نیٹ ورکس سے رابطے رکھتے ہیں۔
ان کی عدالتی نگرانی، نفسیاتی بحالی اور سماجی انضمام (Reintegration) کا عمل نہایت پیچیدہ اور مشکل ہے۔ بعض ممالک نے تو ان کی شہریت ہی منسوخ کر دی، کچھ کو قید کیا گیا، اور کچھ مخصوص نگرانی کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔

قانونی و انٹیلیجنس ردِعمل:
داعش کے غیر ملکی جنگجوؤں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے جواب میں کئی ملکوں نے مختلف اقدامات کیے:
۱۔ FTFs سے متعلق خصوصی قوانین مرتب کیے گئے
۲۔ سفری پابندیوں کی فہرستیں (No-fly lists) نافذ کی گئیں
۳۔ پاسپورٹ منجمد کرنا اور شہریت ختم کرنا
۴۔ بینکاری اور کرپٹو لین دین پر سخت نگرانی
۵۔ بین الاقوامی انٹیلیجنس تعاون کے نظام قائم کیے گئے
۶۔ سوشل میڈیا پر داعشی مواد کے خلاف عالمی سطح پر مہمات چلائی گئیں

سفارشات اور روک تھام کے اقدامات:
اس مسئلے کے حل کے لیے ضروری ہے کہ انٹیلیجنس، مالیاتی اور سائبر نگرانی کے درمیان مؤثر ہم آہنگی قائم کی جائے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتہا پسندانہ پروپیگنڈے کی روک تھام کے لیے فعال طور پر مانیٹر کیا جائے، اور مقامی کمیونٹیز، تعلیمی اداروں اور مذہبی علماء کو داعش مخالف آگاہی پروگراموں میں شامل کیا جائے۔
اسی طرح وطن واپس آنے والے افراد کے لیے خصوصی منصوبے وضع کیے جائیں جن میں:
نفسیاتی مدد، سماجی بحالی اور مسلسل تربیت (Skills training)فراہم کی جائے۔ تمام اقدامات انسانی حقوق کے اصولوں کے مطابق، عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے اندر رہ کر کیے جائیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟
سیاسی تحریرات

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟

اکتوبر 15, 2024
ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز
تبصرے و تحریرات

ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز

مارچ 23, 2024
داعش کی خراسان شاخ!  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! چوتھی قسط

مئی 27, 2025
پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!

نومبر 27, 2025
امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!

اگست 30, 2025
خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط
خوارج العصر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط

مارچ 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version