جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بیسویں قسط

ابو ہاجر الکردی

داعش نامی وبا! بیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعشی خوارج کے جرائم کی کوئی حد نہیں اور دنیا کے ہر کونے میں اس گروہ کے ظلم کی نشانیاں اور اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کا ظلم و ستم بے گناہ انسانوں کی قسمت پر سایہ فگن ہو چکا ہے۔

جب داعش نے شام میں لاکھوں بے گناہ انسانوں کو تہہ تیغ کیا، تو اس کے بعد انہوں نے عراق میں بھی اپنے ناپاک قدم رکھے اور ساتھ ہی بین النہرین (رافدین کے ممالک) میں بھی اپنے جبر و استبداد کو جاری رکھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

۲۰۱۴ء سے پہلے، بغدادی خوارج، جو اُس وقت ’’اسلامی ریاست عراق‘‘ کے نام سے جانے جاتے تھے، امریکی اور عراقی افواج کے ساتھ خاص طور پر صوبہ انبار میں طویل جنگوں کے بعد کسی حد تک محدود ہو چکے تھے۔

لیکن ۲۰۱۱ء میں شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے ساتھ ہی اس گروہ کو دوبارہ منظم ہونے اور پھیلنے کا موقع ملا۔ داعش کی ترقی کے پیچھے کوئی عوامی مقبولیت نہیں تھی، بلکہ یہ قوت، جبر اور خوف کی بنیاد پر حاصل ہوئی۔ وہ لوگوں کو اسلحے کے سائے تلے اپنے ساتھ شامل ہونے پر مجبور کرتے تھے۔

موصل پر قبضہ اور اسے قتل و غداری کا مرکز بنانا:

۱۰ جون ۲۰۱۴ء کو داعش نے ایک زوردار اور جامع حملے کے ذریعے عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر قبضہ کر لیا۔ یہ شہر دو ملین سے زائد آبادی کا حامل تھا اور نینویٰ صوبے کا مرکز تھا۔

حملے کی تفصیلات: یہ حملہ شہر کے اطراف سے شروع ہوا اور تیزی سے شہر کے اندر تک پھیل گیا۔ داعش کے جنگجوؤں کی تعداد کا اندازہ ۸۰۰ سے ۱۰۰۰ افراد کے درمیان لگایا گیا تھا۔

اگرچہ عراقی فوج کے پاس جدید ہتھیار اور ساز و سامان موجود تھا، لیکن ان میں لڑنے کا جذبہ موجود نہ تھا، اور زیادہ تر سپاہیوں نے بغیر لڑے شہر چھوڑ دیا۔

حکومتی فورسز کی اس پسپائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور اسلحہ سمیت جدید جنگی سامان داعش کے ہاتھ لگ گیا۔

موصل کے سقوط کی اہمیت:

۱۔ عسکری پہلو:

داعش نے موصل پر قبضہ کرکے بھاری اسلحہ اور اہم مالی وسائل حاصل کرلیے۔ شہر کے مرکزی بینک کو لوٹ کر انہیں ایک زبردست مالی طاقت ملی، جس کی مدد سے انہوں نے مزید علاقوں پر قبضہ جمایا۔

۲۔ سیاسی پہلو:

اس سقوط نے نوری المالکی کی حکومت کی شدید کمزوری کو بے نقاب کیا۔ اسی وجہ سے اندرونی اور بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ہوا تاکہ حکومت میں تبدیلی آئے۔

۳۔ تبلیغاتی پہلو:

۲۹ جون ۲۰۱۴ء کو داعش نے موصل کے جامع النوری مسجد میں اسلامی خلافت کا اعلان کیا۔ ابوبکر البغدادی بھی پہلی بار یہیں عوامی طور پر منظرِ عام پر آیا۔

۴۔ سیکیورٹی اور انسانی پہلو:

شہر پر قبضے کے بعد ایک بڑے انسانی المیے نے جنم لیا۔ مذہبی اقلیتوں جیسے ایزدی، عیسائی اور شیعوں کو یا تو قتل کر دیا گیا، یا وہ فرار ہونے پر مجبور ہوئے، یا زبردستی بے دخل کیے گئے۔

موصل کے سقوط کے بعد:

موصل پر قبضے کے فوراً بعد، داعش نے تیزی سے عراق کے دیگر صوبوں پر بھی اپنا کنٹرول قائم کیا، جیسے نینویٰ، صلاح‌الدین، دیالہ اور انبار۔

اہم شہروں میں سے: تکریت، فلوجہ اور رمادی جیسے شہر بھی مختصر وقت میں داعش کے ہاتھ آ گئے۔

اپنے عروج کے دور میں، داعش نے عراق کے تقریباً ایک تہائی علاقے پر قبضہ جما رکھا تھا۔

موصل میں جنگ کا اختتام:

جولائی ۲۰۱۷ء میں ایک خونریز اور ۹ ماہ کی طویل جنگ کے بعد، عراقی فوج نے امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی حمایت سے، بالآخر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا۔ یہ جنگ شدید انسانی نقصان اور تباہی کا باعث بنی۔

نوٹ:

موصل کی جنگ کے اَن کہے پہلو اور خفیہ حقائق، ان شاء اللہ، اس سلسلے کے آئندہ حصے میں بیان کیے جائیں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غدار پڑوسی
سیاسی تحریرات

غدار پڑوسی

اپریل 27, 2024
اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط
تجزیاتی تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط

جنوری 29, 2026
خلافت کا وہم: سلطنت کے خواب سے زوال تک! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم: سلطنت کے خواب سے زوال تک! دسویں قسط

دسمبر 8, 2025
داعش کو افغانستان میں مکمل شکست کا سامنا ہے
خوارج العصر

ستمبر 7, 2024
داعش نامی وبا | بارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | بارہویں قسط

اکتوبر 21, 2024
افغان حدود کی خلاف ورزیاں خطے کو آگ و خون میں دھکیلنے کے مترادف ہوں گی!
سیاسی تحریرات

افغان حدود کی خلاف ورزیاں خطے کو آگ و خون میں دھکیلنے کے مترادف ہوں گی!

دسمبر 25, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version