جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | چوتھی قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے خلاف کلامی اور فقہی بنیادوں پر تنقید

۲: داعش کے خلافت کے دعوے پر تنقید اور اجماعِ امتِ مسلمہ سے اس کا تضاد

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

داعش کا خلافت کا دعویٰ موجودہ دور میں اسلامی تصورات میں سب سے بڑی تحریف تھا۔ یہ تکفیری گروہ، جو خود کو "دولت اسلامیہ” کہتا تھا، حقیقت میں قرونِ اولیٰ کے خوارج کی پیروی کرتا تھا، جو دینی نصوص اور تصورات کی منحرف تشریحات کے ذریعے مسلمانوں کا خون بہانا جائز سمجھتے تھے۔ فقہی اور تاریخی اصولوں اور مبادیات کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ داعش کے خلافت کے دعوے کا کوئی شرعی، عقلی یا منطقی جواز نہیں تھا اور یہ محض اس گروہ کے جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک آلہ تھا۔

اہل سنت کی فقہ میں، جس کی پیروی کا داعش دعویٰ کرتی تھی اور کرتی ہے، خلافت کے منصب تک رسائی کے لیے انتہائی دقیق اور واضح شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ انصاف کی شرط، جو خلافت اسلامیہ کے مسلمہ اصولوں میں سے ایک ہے، تنہا ہی داعش کے دعوے کو باطل کرنے کے لیے کافی ہے۔ ایک ایسی جماعت جو عام شہریوں کے قتل، غلامی، مساجد اور مقدس مقامات کی تباہی، اور مخالفین پر تشدد میں ملوث تھی اور ہے، وہ اسلامی انصاف کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہے؟ قدیم زمانوں سے لے کر اہل سنت کے عظیم علماء، جیسے ماوردی اور تفتازانی، نے عقیدے اور کلامی معاملات میں واضح کیا ہے کہ خلیفہ کو عادل ہونا چاہیے اور ظلم سے اجتناب کرنا چاہیے، جبکہ داعش نے اپنے بے مثال جرائم اور تشدد کے ذریعے اسلامی انصاف کے تمام اصول پامال کیے۔

اجماعِ امت مسلمہ کا معاملہ بھی داعش کے دعوے کی ایک اور بڑی کمزوری تھی۔ اسلامی تاریخ میں خلفاء ہمیشہ اہل حل و عقد کی بیعت کے ذریعے اقتدار تک پہنچتے تھے، لیکن داعش نے اہل حل و عقد کے طور پر کسے پیش کیا؟ ایک محدود اور خود ساختہ کونسل، جسے بڑے سلفی علماء نے بھی تسلیم نہیں کیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جہادی شخصیات جیسے ابو قتادہ فلسطینی نے بھی داعش کے خلافت کے دعوے کو مسترد کیا۔ اس کے برعکس، امت مسلمہ کا حقیقی اجماع الازہر کے علماء، عالم اسلام کے بڑے مفتیوں اور اسلامی حکومتوں پر مشتمل تھا، جنہوں نے داعش کو ایک تکفیری اور منحرف گروہ قرار دیا۔

عملی طور پر داعش کے اقدامات نے بھی یہ ثابت کیا کہ یہ گروہ خلافت اسلامیہ کے حقیقی تصور سے ذرا بھی مطابقت یا مشابہت نہیں رکھتا۔ اسلامی تاریخ میں خلافت ہمیشہ امت مسلمہ کے اتحاد کی علامت رہی ہے، لیکن داعش نے اپنے نظریات اور عقیدے کے مخالف مسلمانوں کی تکفیر کے ذریعے عالم اسلام میں سب سے بڑی تقسیم پیدا کی۔ دوسری طرف، خلافت کے لیے ایک مستحکم علاقے اور ایک فعال حکومتی نظام کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ داعش اپنے عروج کے دور میں بھی اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر چند سال سے زیادہ حکومت نہ کر سکی۔

یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ اسلامی تاریخ کے حقیقی خلفاء ایک عظیم تہذیب کو ترقی یافتہ انتظامی اور عدالتی نظاموں کے ساتھ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ داعش اور ابتدائی خوارج کا موازنہ بھی بہت مفید ہے۔ جس طرح خوارج نے اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ک حکمیت قبول کرنے کی وجہ سے تکفیر کی، اسی طرح داعش نے بھی ہر اس شخص کو مرتد قرار دیا جو اس کے نظریات سے اختلاف کرتا تھا، اور اس عمل نے عالم گیر مسلم مزاحمت کو جنم دیا، جس نے داعش کو ایک تخریبی اور اسلامی اصولوں کے خلاف گروہ کے طور پر تسلیم کیا۔

آخر میں، اس بات پر زور دیا جانا چاہیے کہ داعش نے خلافت کے جھوٹے دعوے کے ذریعے نہ صرف اسلام کی کوئی خدمت نہیں کی، بلکہ اسلام کی ساکھ کو سب سے بڑا نقصان پہنچایا۔ آج، حتیٰ کہ اس گروہ کے سابق حامیوں نے بھی اس کے انحرافات کا اعتراف کیا ہے۔

علمائے اسلام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرح کے انحرافات کو واضح کرنے کے ذریعے نوجوان مسلمانوں کے مخلصانہ جذبات کا نئے گروہوں کی جانب سے استحصال ہونےسے بچائیں۔ اسلام رحمت اور انصاف کا دین ہے، نہ کہ تشدد اور تکفیر کا، جیسا کہ داعش نے دعویٰ کیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

مئی 17, 2025
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

مئی 8, 2025
جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!
خوارج العصر

ستمبر 22, 2024
خوارج کی پہچان | پانچویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | پانچویں قسط

فروری 1, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | نویں قسط

اگست 24, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! ساتویں قسط

جنوری 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist