اتوار, مئی 10, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

مفتی سلطان محمد ثاقب

علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!
Share on FacebookShare on Twitter

یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ دینی و ممتاز علماء ہر معاشرے میں عوام کے فکری رہنما، اخلاقی مربی اور ملت کے دینی تشخص کے محافظ سمجھے جاتے ہیں۔ وہ امت کی فکری بیداری اور معاشرتی شعور کا بنیادی محور ہوتے ہیں۔ معاشرے کے عام لوگ اپنی فکری سمت، طرزِ زندگی، بلکہ اپنے سیاسی مؤقف تک علماء کی گفتگو، کردار اور رہنمائی سے اخذ کرتے ہیں۔

بالخصوص ایسے وقت میں جب کئی صدیوں سے جہادی فکر کمزور پڑ چکی تھی، اُس دور کے علماء، بالخصوص مکتبِ حنفی کے نمائندہ علماء نے اپنی مالی، جانی اور فکری قربانیوں کے ذریعے اسے دوبارہ زندہ کیا۔ یہی علماء تھے جنہوں نے امت کے اندر مزاحمت، عزت اور آزادی کی روح کو تازہ رکھا۔ افغان علماء نے اس تسلسل کو مزید مضبوطی کے ساتھ زندہ رکھا اور آج بھی اسی فکر کے مضبوط حامی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

جب عالمی قوتوں نے اس حقیقت کو محسوس کیا کہ ایشیا کی سطح پر علمائے دین کی فکری اور عملی جدوجہد ان کے نفوذ اور مفادات کے لیے سنگین رکاوٹ بن رہی ہے، تو اس فکر کو کمزور، تنہا اور ختم کرنے کے لیے ایک خفیہ سیاسی کھیل شروع کیا گیا۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے بعض مسلم ممالک کو بطورِ آلہ استعمال کیا گیا، اور اسی سلسلے میں پاکستان کے وہ مخصوص حلقے بھی شامل ہیں جنہیں اس پالیسی کے نفاذ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

پاکستان کے متدین علماء سے!
آخر کب تک آپ غفلت کی نیند سوتے رہیں گے؟ روز بروز آپ کے سرکردہ علماء قتل کیے جارہے ہیں، شہید ہورہے ہیں اور اسی خفیہ سیاسی کھیل کا شکار بن رہے ہیں۔ آخر کب تک ’’اعتدال‘‘ کے نام پر خاموشی اختیار کیے رکھیں گے؟ کئی دہائیاں گزر گئیں، آپ قربان ہوتے رہے، مگر اب تک حالات کا گہرا تجزیہ نہیں کیا گیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب بھی اس ظالم اور غلام ذہنیت رکھنے والے مخصوص طبقے کے مفادات کے مقابلے میں کوئی کھڑا ہوتا ہے، تو اس کے ردِعمل میں انہی علماء کو نشانہ بنایا جاتا ہے جو فکری طور پر مخالف سمت سے وابستگی رکھتے ہوں۔

ہندوستان کے ساتھ کشمکش کے دوران اُن علماء کو شہید کیا گیا جو فکری اعتبار سے دیوبندی مکتبِ فکر سے تعلق رکھتے تھے۔

اور اب جبکہ افغانستان میں اسلامی نظام کے خلاف دشمنی کو تازہ کیا گیا ہے، تو پاکستان میں اُن علماء کو اس سیاسی کھیل کا نشانہ بنایا جارہا ہے جن کے افغان علماء کے ساتھ گہرے دینی روابط ہیں۔ اس سلسلے کی ایک واضح مثال ایشیا کے عظیم محدث، شہید شیخ ادریس تقبلہ اللہ ہیں۔ یہ ایسا واقعہ ہے جسے آپ سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

آخر کب تک ہم خفیہ سیاسی کھیلوں کا ایندھن بنتے رہیں گے؟ کبھی ہماری شہادتوں کا الزام ہندوستان پر لگا دیا جاتا ہے، کبھی ٹی ٹی پی پر، اور کبھی داعش پر۔ مخلص شاگرد اور عوام چند روز آنسو بہاتے ہیں، پھر ہر چیز فراموش کردی جاتی ہے۔ اگر آپ نے اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے غور نہ کیا، تو یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور یہ قافلہ مزید طویل ہوتا جائے گا۔

داعشی خوارج کے افکار و عقائد کی بنیاد جہالت، انتہاپسندی، تشدد، تکبر اور غرور پر قائم ہے۔ وہ اسلامی مقدس نصوص اور ہدایات کی تشریح اپنی خواہشات، اپنی رائے اور ناقص علم کے مطابق کرتے ہیں۔ اپنی رائے سے اختلاف کرنے والوں کو، چاہے وہ امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی عظیم شخصیت ہی کیوں نہ ہوں، کافر قرار دیتے ہیں اور قتل کو جائز سمجھتے ہیں۔ ان کی ظاہری اور جاہلانہ زہد پسندی کا یہ حال ہے کہ کسی دوسرے کے درخت سے گری ہوئی کھجور کھانا انہیں حرام محسوس ہوتا ہے، مگر رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور مؤمن مسلمانوں کے خون، عزت اور مقام کی حرمت نہ صرف ان کی نظروں سے اوجھل رہتی ہے بلکہ وہ انہی مؤمنوں کے قتل کو جنت کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

پاکستان میں متدین علماء اور مخلص مؤمنین کے قتل کے لیے فوجی جرنیلوں نے ایک دوسرا لشکر تیار کیا اور اس کا نام داعش رکھ دیا۔ آج آپ کی ہلاکت کے لیے فوجی جرنیل ’’داعشی خوارج‘‘ کے نام کی اندھی لاٹھی استعمال کر رہے ہیں۔ امریکہ نے داعش کے نام پر ایک خفیہ کھیل مختلف ممالک میں کھیلا مگر کوئی مثبت نتیجہ حاصل نہ کرسکا، بالآخر اس نے یہ منصوبہ اپنے پرانے غلام پاکستانی فوجی رجیم کے حوالے کردیا، اور اس کے استعمال کا منظر آج ہم اور آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔

اگر گزشتہ روز کے افسوسناک واقعے کی طرف آئیں تو وہاں بھی اس واقعے کی ذمہ داری داعش پر ڈالی گئی۔ اس رپورٹ میں ایک اہم نکتہ قابلِ توجہ تھا جو حقیقت کے مطابق نہیں تھا، اور وہ یہ جملہ تھا: ’’قرب حدود مع أفغانستان‘‘ حالانکہ وقوعہ کی جگہ افغانستان کی سرحد سے بہت دور واقع ہے۔ رپورٹ میں ایسی عبارتیں شامل کی گئیں جن کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ اس قسم کے الفاظ دراصل سیاسی کھیل کا حصہ ہوتے ہیں۔ یہ جملہ فوجی جرنیلوں کی مرضی کے مطابق شامل کیا گیا تاکہ اس واقعے کا الزام افغانستان پر ڈالا جاسکے اور پہلے سے ایک تیار بہانہ موجود ہو۔

پاکستان کے دیندار عوام سے!
علماء کا خون امت کی بیداری کے چراغ ہیں۔ جو لوگ ان چراغوں کو بجھاتے ہیں، درحقیقت وہ امت کو آنے والی تاریکیوں کی طرف دھکیلتے ہیں۔ اگر آج آپ نے اپنے علماء کے خون کا حساب نہ لیا، اگر آپ نے ان خفیہ سیاسی کھیلوں کی جڑوں کو نہ پہچانا، اور اگر آپ نے ظالم خفیہ اداروں کے خلاف آواز بلند نہ کی، تو کل نہ صرف علماء بلکہ اسلام کے فکری مورچے، امت کا عقیدہ اور مسلمانوں کا مستقبل بھی اسی آگ کی نذر ہوجائے گا۔ پھر نہ ماتم کی آہیں کوئی فائدہ دیں گی اور نہ خاموشی کے عذر؛ کیونکہ تاریخ کبھی غفلت کی نیند سونے والی قوموں کو معاف نہیں کرتی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان پائندہ باد
سیاسی تحریرات

پاکستان پائندہ باد

اپریل 28, 2024
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 9, 2025
ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی
خوارج العصر

ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی

مئی 1, 2024
القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان
تبصرے و تحریرات

القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان

مارچ 26, 2024
اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط

جولائی 30, 2025
داعش؛ زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!

دسمبر 23, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    مئی 10, 2026
    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    مئی 10, 2026
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    مئی 9, 2026
    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    مئی 9, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version