جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

شہداء اور زخمیوں کی تلاش:
جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو سفیان کے درمیان مکالمہ ختم ہوا تو رسول اللہ ﷺ پہاڑ سے نیچے تشریف لائے اور شہداء اور زخمیوں کی تلاش شروع کی۔ آئیے درج ذیل سطور میں چند جان نثار صحابہ کی بے مثال قربانیوں کا ذکر کرتے ہی:

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ شہداء کے درمیان گھوم رہے تھے تاکہ حضرت سعد بن الربیع رضی اللہ عنہ کو ڈھونڈ سکیں۔ جب انہیں پایا تو دیکھا کہ وہ جان کنی کے عالم میں ہیں۔ زید رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کی طرف سے انہیں سلام پہنچایا۔ سعد رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: رسول اللہ ﷺ پر اللہ جل جلالہ کی طرف سے سلام ہو، اور کہا کہ مجھے جنت کی خوشبو آ رہی ہے، اور میری قوم انصار سے کہہ دینا کہ اگر رسول اللہ ﷺ کو کچھ ہو گیا تو تم اللہ تعالیٰ کے سامنے کوئی عذر پیش نہیں کر سکو گے۔ ان باتوں کے بعد انہوں نے آخری سانس لی اور شہید ہو گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

زخمیوں میں حضرت عمرو بن ثابت رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ انہوں نے اس جنگ سے پہلے اسلام قبول نہیں کیا تھا، لیکن جنگ میں زخمی ہو گئے۔ لوگوں نے ان سے پوچھا: کیا آپ اس جنگ میں وطن اور قوم کے دفاع کی وجہ سے شامل ہوئے یا اسلام کی محبت کی وجہ سے؟

انہوں نے کہا: میں اسلام کی محبت کی خاطر آیا ہوں، میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آیا ہوں۔ یہ کہہ کر وہ شہید ہو گئے۔ جب یہ واقعہ رسول اللہ ﷺ تک پہنچا تو آپ ﷺ نے فرمایا: "هو من أهل الجنة”، یعنی وہ جنتی ہے، حالانکہ اس وقت تک انہوں نے ایک نماز بھی ادا نہیں کی تھی۔

زخمیوں میں قُزمان نامی ایک شخص بھی تھا۔ وہ شیر کی طرح لڑا تھا اور سات یا آٹھ مشرکوں کو قتل کیا تھا۔ جب مسلمانوں نے اسے اٹھایا تو اسے مسلمان کرنے کی کوشش کی اور کلمہ پڑھنے کو کہا، مگر اس نے انکار کیا اور کہا: خدا کی قسم! میں صرف اپنی قوم کی عزت کے دفاع کے لیے لڑا ہوں، اور اگر یہ نہ ہوتا تو میں ہرگز جنگ نہ کرتا۔ اس کے بعد زخموں کی شدت سے تنگ آ کر اس نے خودکشی کر لی۔ جب اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ کے سامنے ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: "إنه من أهل النار”، یعنی وہ جہنمی ہے۔

شہداء میں سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ جب رسول اللہ ﷺ کی نظر ان پر پڑی تو آپ ﷺ کو بہت زیادہ رنج ہوا، آپ ﷺ کا دل بھر آیا، اور فرمایا: اگر میں قریش کو پا لوں تو ضرور ان میں سے تیس آدمیوں کے ساتھ ایسا ہی مثلہ کروں گا۔ صحابہ کرام کے سینوں میں بھی انتقام کی آگ بھڑک اٹھی اور انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! ہم قریش کے ساتھ ایسا مثلہ کریں گے کہ عرب میں اس کی مثال نہ دیکھی گئی ہو گی۔

اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی:

"وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُمْ بِهِ وَلَئِنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرٌ لِلصَّابِرِينَ”
اور اگر تم بدلہ لو تو اتنا ہی بدلہ لو جتنی زیادتی تمہارے ساتھ کی گئی ہے، اور اگر تم صبر کرو تو یقیناً یہ صبر کرنے والوں کے لیے بہتر ہے۔

شہداء کی نمازِ جنازہ:
دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ نے شہداء کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ نماز کے بعد ایک طویل دعا کی، اس کے بعد شہداء کو دفن کیا گیا۔ ایک قبر میں دو دو، تین تین افراد کو دفن کیا گیا۔ رسول اللہ ﷺ پوچھتے کہ ان میں سے کس کو قرآن کریم زیادہ یاد تھا، پھر جس کی طرف اشارہ کیا جاتا، اسے پہلے لحد میں رکھا جاتا، پھر باقی کو اس کے بعد رکھا جاتا۔

کچھ لوگ اپنے شہداء کو مدینہ کی طرف لے جا رہے تھے، تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ انہیں واپس لے آئیں اور یہیں میدانِ جنگ میں دفن کریں۔ یہ ایک غمگین منظر تھا، ایک دردناک لمحہ تھا، جسے تاریخِ اسلام نے محفوظ کر لیا۔

دشمن کی خبر لینا:
جب دشمن میدانِ جنگ سے روانہ ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ان کے پیچھے بھیجا تاکہ معلوم کریں کہ وہ کس سمت جا رہے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اگر وہ گھوڑوں پر سوار ہوں اور اونٹوں کو ساتھ لے جا رہے ہوں تو سمجھ لینا کہ مدینہ کی طرف جا رہے ہیں، اور اگر اونٹوں پر سوار ہوں اور گھوڑوں کو ساتھ لے جا رہے ہوں تو جان لینا کہ مکہ کی طرف جا رہے ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ گئے، پھر واپس آ کر بتایا کہ وہ اونٹوں پر سوار تھے اور گھوڑوں کو ساتھ لے جا رہے تھے، یعنی وہ مکہ کی طرف جا رہے ہیں۔

یہ تھی غزوۂ اُحد کی عظیم جنگ، جسے تاریخِ اسلام کی دوسری بڑی جنگ کہا جا سکتا ہے۔ یہ غزوہ ایسے کارناموں سے بھرا ہوا ہے کہ ہمارے قلم ان کے بیان سے عاجز ہیں، اور ایسی قربانیوں سے لبریز ہے جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ آئندہ تحریر میں ان شاء اللہ غزوۂ اُحد سے حاصل ہونے والے اسباق بیان کیے جائیں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟
خوارج العصر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟

نومبر 6, 2024
اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 5, 2026
بلوچستان؛ قدرتی معدنیات سے مالا مال خطہ، مگر مظلوم عوام کے لیے ایک قیدخانہ!
تبصرے و تحریرات

بلوچستان؛ قدرتی معدنیات سے مالا مال خطہ، مگر مظلوم عوام کے لیے ایک قیدخانہ!

نومبر 29, 2025
داعش: افغانوں کو اذیت دینے کا نیا منصوبہ!
خوارج العصر

داعش: افغانوں کو اذیت دینے کا نیا منصوبہ!

نومبر 4, 2024
داعشی خوارج؛ کل اور آج!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ کل اور آج!

فروری 9, 2026
دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟
سیاسی تحریرات

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟

ستمبر 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version