ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چوتھی قسط

احمد یحیی

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ایک انسانی المیے کا منظر

آج کا غزہ ایک مکمل المیے کا عکس بن چکا ہے، ایسا المیہ جو دنیا کے پُرامن اور خاموش سکوت کی چھاؤں میں دنیا کے ایک گوشے کو اپنی سیاہ آغوش میں ڈوبو چکا ہے۔ ایسی جنگ جس کا مقصد صرف زمین پر جھگڑا نہیں، بلکہ ایک پوری قوم کا بتدریج نابود ہونا اور برباد ہونا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

غزہ کی حکومت کے میڈیا آفس کی ایک جامع رپورٹ میں ۲۰۲۵ء کے دوران اس بے مثال المیے کی ایسی رونگٹے کھڑے کر دینے والی صورت پیش کی ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس سال کو ۱۹۶۷ء کے بعد فلسطین کے لیے سب سے زیادہ خونریز سال قرار دیا ہے۔

۲۰۲۵ء کے دوران غزہ میں شہیدوں اور لاپتہ افراد کی تعداد انتیس ہزار ایک سو سترہ تک پہنچ گئی ، جن میں ۵،۴۳۷ بچے اور ۲،۴۷۵ خواتین شامل ہیں۔ ان اعداد و شمار کی ہولناکی اس وقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے جب ہمیں پتہ چلتا ہے کہ زخمیوں کی تعداد باسٹھ ہار آٹھ سو تریپن تک پہنچ چکی ہے اور تقریباً ۳،۴۰۰ مزید افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، لاپتہ ہیں اور ان کا کوئی سراغ نہیں۔ یہ پچھلے دو سال کی خونریز تاریخ کا صرف ایک باب ہے، کیونکہ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اب تک شہیدوں کی تعداد ۷۲ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جن میں ۹۸ فیصد غزہ کے رہائشی ہیں اور اس علاقے کی دس فیصد سے زائد آبادی یا شہید ہو چکی ہے یا زخمی ہو چکی ہے۔

اس عمل کا الم ناک نتیجہ آبادی کی بے مثال کمی ہے۔ غزہ کی پٹی کی آبادی دو سالوں میں ۱۰.۶ فیصد کم ہو چکی ہے اور تقریباً ۲.۳۸ ملین سے کم ہو کر ۲.۱۳ ملین رہ گئی ہے، یعنی روزانہ اوسطاً تقریباً ۳۱۰ افراد کم ہو رہے ہیں۔ یہ کمی صرف جنگ کا براہ راست نتیجہ نہیں، بلکہ قتلِ عام، جبری گمشدگی، جبری بے دخلی اور قحط، نفسیاتی دباؤ اور عدم تحفظ کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیدائش کی شرح میں سنگین کمی کا مشترکہ نتیجہ ہے۔

قتل کے علاوہ، منظم محاصرہ اور منصوبہ بند قحط کی پالیسی بھی ایک مہلک ہتھیار کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ یہ پالیسی اتنی بے رحم طریقے سے نافذ کی گئی کہ ۲۰۲۵ء کو "غزہ کی تاریخ میں قحط کا سب سے زیادہ مہلک سال” قرار دیا گیا۔ اسی سال چھ لاکھ پچاس ہزار سے زائد بچے قحط کے سبب موت کے خطرے سے دوچار ہوئے اور ۴۰ ہزار شیر خوار بچے خوراک کی کمی کی وجہ سے سنگین خطرے میں تھے۔ خالی برتن ہاتھوں میں تھامے قحط زدہ بچوں کی تصاویر اس المیے کی عالمی علامت بن گئیں۔

راستوں کی بندش کے حوالے سے صہیونی رجیم نے ۲۰۲۵ء کے ۲۲۰ دنوں میں ایک لاکھ بتیس ہزار امدادی گاڑیوں کے داخلے کو مکمل طور پر روک دیا اور عارضی جنگ بندیوں کے دوران بھی اس نے رکاوٹوں کا سلسلہ نہیں روکا۔ یہ محاصرہ اتنا مؤثر تھا کہ آخرکار اقوام متحدہ نے ۲۰۲۵ء میں غزہ کے شمالی علاقے میں "قحط” کا اعلان کیا، ایسا بحران جس میں قحط کی تمام سرخ لائنوں کو پاؤں تلے روند دیا گیا تھا۔ غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، اسی سال ۴۷۵ افراد صرف قحط اور غذائی قلت کی وجہ سے شہید ہوئے، جن میں ۱۶۵ بچے شامل تھے۔

غزہ میں تباہی کا عمل مکمل اور بے مثال ہے۔ ۲۰۲۵ء میں شہری بنیادی انفراسٹرکچر کا ۹۰ فیصد حصہ تباہ ہو چکا تھا اور صرف اسی ایک سال میں ایک لاکھ چھ ہزار چار سو رہائشی یونٹ مکمل طور پر تباہ ہو چکے تھے۔ تقریباً ۹۰ فیصد غزہ کی آبادی بے گھر ہو چکی تھی اور دو لاکھ تیرہ ہزار خاندان، جو تقریباً بیس لاکھ افراد پر مشتمل ہیں، بار بار اپنے گھروں اور آبائی علاقوں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ صرف ۲۰۲۵ء کے دوران ہونے والے اقتصادی نقصانات ۳۳ ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

لیکن یہ بحران صرف گھروں تک محدود نہیں، ۹۵ فیصد اسکولوں کو نقصان پہنچا، ۳۴ مساجد مکمل طور پر تباہ ہوئیں، ۸۰ فیصد زرعی زمینیں تباہ ہو گئیں اور پانی و سیوریج کے نظام کو منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا گیا۔

اس تباہی کے درمیان، صحت کا بحران بقا کے ہر راستے کو تنگ کر رہا ہے۔ صرف ۲۰۲۵ء میں ۲۲ اسپتال بند ہوئے اور مجموعی طور پر ۹۴ فیصد صحت کے مراکز کو نقصان پہنچا یا تباہ کیے گئے۔ ایسے حالات میں ۱۲،۵۰۰ کینسر کے مریض موت کے سنگین خطرے میں ہیں اور ۴۷،۰۰۰ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین شدید صحت کے خطرات کا سامنا کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، ۹۰ فیصد سے زائد آبادی بنیادی ضروریات خریدنے کے قابل نہیں اور پانی اور صحت کے نیٹ ورک کی تباہی کی وجہ سے متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ ایک عام خطرہ بن چکا ہے۔

ان تمام حالات کا نتیجہ ایک مکمل انسانی المیہ ہے۔ لیکن دنیا نے اس ظلم کے سامنے ایک بے حس اور دل دہلا دینے والی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ وہ آگ جو غزہ کو جلا رہی ہے، نہ صرف مٹی، پتھر اور انسانی زندگی کو خاکستر کر رہی ہے، بلکہ انسانیت کے ضمیر اور معاصر تہذیب کی اخلاقی بنیادوں کو بھی مٹا رہی ہے۔ یہ عالمی خاموشی، خود اس المیے کا لاینفک حصہ ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا سفر؛ عراق میں ظہور سے لے کر افغانستان میں شکست تک!
خوارج العصر

جنوری 18, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 26, 2025
داعش نامی وبا | گیارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | گیارہویں قسط

اکتوبر 14, 2024
داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان! چوتھی قسط

اکتوبر 5, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط

اکتوبر 7, 2025
جارحیت کے خلاف سخت مزاحمت!
تبصرے و تحریرات

جارحیت کے خلاف سخت مزاحمت!

اکتوبر 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version