ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!

ذوالکفل ذکی

غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ، جس کا نام سنتے ہی انسان کے ذہن میں قربانی، شجاعت، صبر اور استقامت کی دل آویز داستانیں مجسم ہو جاتی ہیں۔ غزہ اسلام کا وہ ناقابلِ تسخیر مورچہ ہے جو صہیونی اسرائیل کے لیے جہنم بن چکا ہے۔ یہ وہی سرزمین ہے جہاں کے مجاہدین نے اپنی معجزانہ کارکردگیوں سے تاریخ کا ایک ایسا باب رقم کیا ہے جس کی نظیر جدید تاریخ میں نہیں ملتی۔

ہمارا وہی غزہ، جہاں کی ماؤں نے صبر و استقلال کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں، جو انسانی عقل کی سمجھ سے ماورا ہیں۔ غزہ اسلامی جغرافیہ کا وہ حصہ ہے جس نے سب سے زیادہ جنگیں، بمباری اور محاصرہ برداشت کیا ہے۔ یہ حماس کے جانباز مجاہدین کا مرکز ہے، وہی مقام جہاں سے غاصب صہیونی ریاست کے مفادات کو للکارا جاتا ہے، وہی جگہ جہاں سے استشہادی اور گوریلا کارروائیوں کی منصوبہ بندیاں کی جاتی ہیں، جنہوں نے مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کا سکون غارت کر دیا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

سن۲۰۰۶ء میں صہیونی ریاست نے غزہ کو چاروں طرف سے محاصرے میں لے لیا۔ خشکی کی جانب اس نے غزہ اور باقی ماندہ مقبوضہ فلسطین کے درمیان ایک عظیم الشان کنکریٹ کی دیوار کھڑی کی، جس پر ہر چند سو میٹر کے فاصلے پر نگرانی کے لیے چوکی بنائی گئی، جو جدید کیمروں اور تربیت یافتہ فوجیوں سے لیس ہے۔ سمندر کی طرف سے بھی غزہ کے باشندوں کی آمد و رفت کے تمام راستے بند کر دیے گئے، اور کوئی بھی کشتی اسرائیلی اجازت کے بغیر غزہ کے ساحل کے قریب نہیں آ سکتی۔ مصر پر بھی صہیونی دباؤ ڈالا گیا، اور نتیجتاً رفح بارڈر کو مظلوم فلسطینیوں کے لیے بند کر دیا گیا۔

غزہ کو محاصرے میں لیے ۱۸ سال گزر چکے ہیں۔ پانی، بجلی، انٹرنیٹ اور تمام بنیادی ضروریات اسرائیل کے مکمل کنٹرول میں ہیں۔ اس محاصرے نے غزہ کے ۸۰ فیصد نوجوانوں کو بے روزگاری کی دلدل میں دھکیل دیا۔ دو ملین کی آبادی میں سے پندرہ لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار ہو چکے ہیں۔ غزہ ایک ایسے جغرافیائی قیدخانے میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں لاکھوں لوگ قید ہیں اور زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیے گئے ہیں۔

تاہم، محاصرے کے دوران غزہ کے غیور عوام ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے۔ انہوں نے اپنی آزادی، اپنی سرزمین اور اپنے مقدسات کی بازیابی کے لیے ایسے سرنگیں کھودیں کہ آج ساری دنیا انگشت بدنداں ہے۔ انہی سرنگوں میں انہوں نے جدید عسکری صنعت کی بنیاد رکھی؛ ایسی عسکری قوت جو آج خود یہودی دشمن کے لیے بھی ناقابلِ مقابلہ بن چکی ہے۔

عسکری تعلیم وتربیت کے باب میں انہوں نے کتائب القسام اور سرایا القدس جیسی جماعتوں پر مشتمل ایسے جان نثار مجاہدین تیار کیے جن کے سامنے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے تربیت یافتہ افواج اور جدید اسلحہ سے لیس لشکر بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ اتنی اعلیٰ سطح کی سرنگوں کا جال بچھانا، جن میں سے ہر ایک سرنگ درجنوں کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے، اور ساتھ ساتھ اتنی بڑی جنگی صنعت کو اسرائیلی خفیہ ادارے موساد جیسے دنیا کے ترقی یافتہ انٹیلیجنس نیٹ ورک سے پوشیدہ رکھنا؛ یہ ربِ رحمن کی نصرت اور معاصر جہاد کا ایک عظیم معجزہ ہے۔

غزہ امتِ مسلمہ کا ایک مضبوط مورچہ ہے؛ وہ مورچہ جو صفِ اول میں امت کی دفاعی دیوار بن کر کھڑا ہے۔ اس چھوٹے سے خطے کے بہادر عوام نے اپنی آزادی اور مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ۷ اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کے مبارک حملے کا آغاز کیا، جو کئی دہائیوں کی تیاری، منصوبہ بندی اور تربیت کا نتیجہ تھا۔

ان مقدس حملوں نے یہودی غرور کو خاک میں ملا دیا، بین الاقوامی انٹیلیجنس نیٹ ورکس کو بے نقاب کر دیا، اور انسانی حقوق کے نام پر مغرب کا دوغلا چہرہ دنیا کے سامنے عیاں کر دیا۔ اس نے عالمی کفر کے اتحاد اور امتِ مسلمہ کی کمزوری و بزدلی کو واضح کر دیا۔ ان کارروائیوں نے حق و باطل کی صفیں الگ کر دیں، اور اسرائیل کو ایک ایسے گرداب میں دھکیل دیا، جسے وہ گزشتہ ستر سالوں میں کبھی نہ دیکھ پایا تھا۔ یہ مبارک حملہ ان کے زوال کی ابتدا، اور ان کے تابوت پر پہلا کیل ثابت ہوا۔

طوفان الاقصیٰ کے آغاز اور اس کے جواب میں غزہ پر صہیونی جارحیت کے اب تقریباً ۷۵۰ دن مکمل ہونے کو ہیں۔ اس عرصے میں دشمن نے ۱۲،۴۰۰ معصوم خواتین، ۱۸،۰۰۰ بچے، ۱۴۰۰ ڈاکٹر، ۱۳۰۰۰ طلباء اور ۳۵۳۵ بزرگوں کو شہید کر دیا۔

۲۱۸۰ خاندان مکمل طور پر صفحۂ ہستی سے مٹ چکے ہیں؛ ان میں ایک بھی فرد زندہ نہ بچا۔ ۵۰۸۰ خاندان ایسے ہیں جن میں صرف ایک فرد باقی بچا ہے۔ ۸۵۲۰ غزہ کے مسلمان بھائی آج بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے لاپتہ ہیں۔ اسپتال طبی وسائل سے محروم ہو چکے ہیں، اور لاکھوں مؤمنین زخمی و بے یار و مددگار پڑے ہیں۔

غزہ کے ۹۰ فیصد باشندے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ قریباً دو ملین افراد رفح سرحد کی جانب ہجرت کر چکے ہیں، جہاں وہ خیموں میں دن رات گزارنے پر مجبور ہیں۔ ۹۲ فیصد سے زائد غزہ مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، ایک ہزار مساجد شہید کر دی گئی ہیں، سینکڑوں اسپتال اور تعلیمی ادارے صفحۂ ہستی سے مٹا دیے گئے ہیں، تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہیں۔ صہیونی جارحین نے صرف تباہی پر اکتفا نہ کیا، بلکہ غزہ کے مکینوں کا مال، دولت اور قیمتی سامان بھی لوٹ لیا۔ آج غزہ میں بمباری کے ساتھ بھوک، پیاس، سردی اور گرمی بھی انسانیت کے لیے مہلک خطرہ بن چکے ہیں۔

گزشتہ۸۰ دنوں سے کسی بھی بین الاقوامی فلاحی ادارے کی طرف سے غزہ میں کسی قسم کی امداد نہیں پہنچی۔ غذائی اجناس مکمل ختم ہو چکی ہیں، رفح کی گزرگاہ بند ہے، اور لاکھوں مسلمان، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، گھاس کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ پینے کا پانی ناپید ہے، سردی سے بچاؤ کے کوئی وسائل موجود نہیں، گرمی سے پناہ کا کوئی ٹھکانہ نہیں، بجلی معطل ہے، اور زندگی کی بنیادی ضروریات کا حصول ممکن نہیں رہا۔

لیکن ان تمام تر بدترین حالات کے باوجود، آپ کو غزہ کے کسی بچے کی زبان سے کبھی مایوسی یا بزدلی کا ایک لفظ بھی سننے کو نہیں ملے گا۔ یہ وہ نسل ہے جو ایمان کی روشنی، فولادی حوصلے اور غیر معمولی تربیت کے ساتھ پروان چڑھی ہے، جن کے خمیر میں شجاعت اور فداکاری کی داستانیں بسی ہوئی ہیں۔ ایسی مائیں، جنہوں نے اپنے تمام بچے قربان کر دیے، صبر اور استقامت کی ایسی لازوال مثالیں چھوڑ گئیں کہ قلم بھی ان کے بیان سے عاجز ہے۔ وہ کہتی ہیں: ’’ہم مٹ جائیں، ہمارے گھر تباہ ہوں، ہمارے بچے شہید ہو جائیں، لیکن فلسطین باقی رہے، اقصیٰ باقی اور آزاد ہو!‘‘

غزہ کے نوجوانوں نے جہاد و مزاحمت کی صفوں میں اپنے خون سے تاریخ کا ایک نیا باب رقم کیا؛ ایسا باب جو سراسر شجاعت، قربانی اور استشہاد سے لبریز ہے، ایسا باب جس میں دشمن کی ہلاکت، ظالموں کی نابودی اور باطل کی پسپائی کی صدائیں ہیں، جنہیں بیان کرنا زبان کے بس کی بات نہیں۔ دوسری طرف، دو ارب امتِ مسلمہ کا سمندر، روزانہ ان مظالم، خون کی بہتی نہروں، ماؤں کی سسکیوں، بچوں کی چکنا چور ہڈیوں اور بربادی کے مناظر کو دیکھتا ہے، مگر مجرمانہ خاموشی سے تماشائی بنا بیٹھا ہے۔

عالمِ اسلام کے حکمران، جنہیں اپنی افواج کو مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے روانہ کرنا چاہیے تھا، وہی حکمران غزہ کے تمام راستے بند کر چکے ہیں۔ حتیٰ کہ خوراک اور دوا تک کی رسائی کو روکنے والے یہی طاغوتی نظام ہیں۔ اس دوران، امریکہ، فرانس، اٹلی اور دیگر مغربی ممالک کے ہزاروں فوجی، یہودیوں کے شانہ بشانہ اسلام کے خلاف صف آرا ہیں، اور انہیں بھرپور عسکری و اقتصادی امداد مہیا کر رہے ہیں۔ غزہ آج کی دنیا میں منافقت، ظلم، استعمار اور بے انصافی کی جیتی جاگتی مثال ہے؛ یہ نہ صرف ایک مظلوم اسلامی خطے کی کہانی ہے، بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور اقدار کی مکمل تباہی کا واضح ثبوت بھی ہے۔

غزہ پر صہیونی ریاست کے حملے کے بعد، صہیونی جرنیلوں کا گمان تھا کہ وہ صرف ایک ہفتے میں غزہ کی مزاحمتی تحریک کو ختم کر دیں گے، مگر اب ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ اب تک قابض دشمن کے تقریباً ۱۵۰۰ ٹینک اور زمینی جنگی ساز و سامان تباہ ہو چکے ہیں۔ ہزاروں صہیونی فوجی مارے گئے ہیں، جب کہ ہزاروں زخمی، نابینا اور نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہیں، اور فوج میں شدید کمی کا سامنا ہے۔

طوفان الاقصیٰ کے بابرکت حملے جدید تاریخ کا ایک بے مثال واقعہ ہیں، اس جیسی صورت حال کا سامنا صہیونی ریاست کو اپنے ۷۰ سالہ وجود میں کبھی نہ ہوا۔ الہام ربانی سے تیار کردہ راکٹ، الیاسین-۱۰۵، ڈرون طیارے، مارٹر گولے اور درازنوف جیسے ہتھیار غازیوں کی دفاعی صنعت کا نایاب اور باوقار اثاثہ ہیں۔ یہی اسلحہ طوفان الاقصیٰ کے نمایاں ہتھیار ثابت ہوئے، جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نصرت کے سائے تلے غزہ میں قابض دشمن ایک ایسے ناقابلِ تصور مزاحمت سے دوچار ہوا کہ ساری دنیا حیرت میں ڈوب گئی۔

اور آج بھی کتائب القسام او سرایا القدس کی قیادت میں مسلح جہادی کارواں پورے جذبے، جوش، اور ولولے کے ساتھ جاری و ساری ہے۔

الحمدللہ! ہمیں اللہ جل جلالہ کی نصرت پر کامل ایمان ہے کہ وہ اپنے اس چھوٹے مگر باوفا قافلے کو عظیم الشان کامیابیوں کی بلندیوں تک ضرور پہنچائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط

جنوری 7, 2025
تین پڑوسی
سیاسی تحریرات

تین پڑوسی

اپریل 29, 2024
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط

اگست 21, 2025
ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال
جہادی تحریرات

ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال

اپریل 18, 2024
تمدنوں کے مرکز میں اسلامی تمدن کی کرن
جہادی تحریرات

تمدنوں کے مرکز میں اسلامی تمدن کی کرن

دسمبر 7, 2024
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! پہلی قسط

اپریل 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version