ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ سے افغانستان تک؛ اسلام کے لبادے میں جرائم کا تسلسل!

احسان عرب

غزہ سے افغانستان تک؛ اسلام کے لبادے میں جرائم کا تسلسل!
Share on FacebookShare on Twitter

رات کے نصف میں، جب بے گناہ شہری، عورتیں، مرد، بچے اور بوڑھے پرسکون نیند سو رہے تھے اور ماہِ مبارک رمضان کے اگلے دن کی سحری اور روزے کی نیت کیے ہوئے تھے، پاکستانی رجیم کی ملیشیا نے پتھر سے بھی سخت دلوں کے ساتھ گھروں پر حملہ کیا اور نتیجتاً متعدد افراد کو شہید کر دیا۔

ابتدائی طور پر شائع ہونے والی تصاویر میں، جنہیں دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی تھیں، بچوں کی بے جان لاشیں، دینی کتابیں اور مقدس قرآن نظر آ رہے تھے جو پاکستانی رجیم کے طیاروں کی بمباری کی آگ میں جل کر راکھ ہو چکے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

لیکن یہ مناظر اجنبی نہ تھے، کیونکہ امت مسلمہ دو سال سے زیادہ عرصے سے اسی طرح کے مناظر غزہ میں دیکھ رہی ہے۔ وہاں نہ صرف بچوں اور عورتوں پر رحم نہیں کیا جاتا بلکہ اسلامی شعائر، جیسے مساجد، مدارس اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآنِ عظیم الشان کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ہاں! پاکستانی رجیم بھی صہیونی رجیم کے نقشِ قدم پر چل نکلی ہے اور وہی غیر انسانی پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ اس رجیم نے عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا ہو؛ بلکہ اس سے پہلے بھی مختلف مراحل میں اسی طرح کی شرمناک اور گھٹیا کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔

تاہم صہیونی رجیم اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ ایک تو براہِ راست اور اپنی اصل شکل میں جرم کرتا ہے؛ جبکہ دوسرا بظاہر ایک اسلامی ملک کے کردار میں، اسلام کے نعروں کے سائے تلے عالمِ کفر کی خدمت کرتا اور ان کی خواہشات کو عملی جامہ پہناتا ہے۔ لہٰذا اس رجیم کے کھوکھلے نعروں سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے؛ کیونکہ یہی رجیم، ایک طرف غزہ اور حماس کے مجاہدین کی حمایت کے نعرے بلند کرتی رہی، تو دوسری طرف بنیامین نیتن یاہو؛ غزہ کے بے گناہ لوگوں کے قصاب کے ساتھ بیٹھی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کر دیا۔

اس وفد کے ساتھ شمولیت، جو امن کے لبادے میں دراصل فلسطینی مزاحمت کو کچلنے اور صہیونیوں کی حقیقی خدمت کی ایک نئی منصوبہ بندی ہے، نے عملاً پاکستانی رجیم کو امت کے غداروں کی صف میں لا کھڑا کیا ہے۔ دوسری جانب، اس رجیم نے متعدد بار ٹرمپ کی تعریف کی حتیٰ کہ چند روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹرمپ کو جنوبی ایشیا کا نجات دہندہ قرار دیا، حالانکہ یہی ٹرمپ، نیتن یاہو کے بعد بلکہ اس سے بھی بڑھ کر، غزہ کے لوگوں کی نسل کشی میں شریک رہا، اس راہ میں اربوں ڈالر خرچ کیے اور اب بھی نیتن یاہو کے شانہ بشانہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے غصب اور عوام کو دبانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔

یہ رجیم، ایک طرف اسلام دوستی اور امت مسلمہ کی حمایت کے دعوے کرتی ہے، مگر عملاً کفر کے مقاصد کے نفاذ کا ذریعہ بن چکی ہے۔ جس طرح غزہ میں صہیونی رجیم مساجد اور مدارس پر بمباری کر کے اسلامی شعائر کو مٹانے کی کوشش کرتی ہے، اسی طرح پاکستانی رجیم بھی رمضان المبارک کی نصف شب افغانستان کی سرزمین پر گھروں اور دینی مقامات پر حملے کر کے وہی جرم دہرا رہا ہے۔

بلاشبہ یہ اعمال نہ صرف ظالمانہ ہیں بلکہ الٰہی شعائر کی کھلی توہین بھی ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ ان حکمرانوں کے دل پتھر سے بھی زیادہ سخت ہو چکے ہیں اور مسلمانوں کے خون کے سامنے ان کے اندر کوئی رحم یا شفقت باقی نہیں رہی۔

لیکن یہ خیانت صرف افغانستان کی سرحدوں تک محدود نہیں۔ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستانی رجیم کی شمولیت، جو درحقیقت قبضے کو مضبوط کرنے اور فلسطینی مزاحمت کو دبانے کا منصوبہ ہے، نے اسے باقاعدہ طور پر غزہ کے بچوں کے قاتلوں کے ساتھ کھڑا کر دیا ہے۔ جب دنیا کے مسلمان غزہ کے لیے آنسو بہا رہے ہیں اور حمایت کے نعرے لگا رہے ہیں، تو یہ رجیم، ایسے معاہدوں پر دستخط کر کے، جن سے فلسطین کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا، نیتن یاہو اور ٹرمپ کی مدد کر رہی ہے تاکہ وہ اپنے ناپاک منصوبے آگے بڑھا سکیں۔

یہ دوغلا پن اور نفاق امت مسلمہ کو مزید بیدار کرتا ہے کہ وہ ایسے موقع پرست حکمرانوں کے کھوکھلے نعروں سے دھوکا نہ کھائے۔ وہ رجیم جو بظاہر قرآنِ عظیم الشان اور مسلمانوں کے دفاع کی دعوے دار ہے، مگر باطن میں اسلام دشمنوں سے ہاتھ ملا چکی ہے اور مسلمان عورتوں اور بچوں کو خون میں نہلا رہی ہے۔

آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ یہ مستقل جرائم، غزہ سے لے کر افغانستان تک، ایک واضح پیغام رکھتے ہیں: اسلام کے دشمن، خواہ صہیونی ہوں یا وہ افراد جو اسلام کے لبادے میں ان کی خدمت کر رہے ہوں، ایک مشترکہ مقصد پر متحد ہیں، اور وہ ہے دین کے شعائر کو مٹانا اور بے گناہ انسانوں کا قتل۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: مذہبی اختلافات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں!
خوارج العصر

ستمبر 16, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 21, 2025
داعش کس لیے بنائی گئی؟!
خوارج العصر

داعش کس لیے بنائی گئی؟!

اکتوبر 12, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط

اگست 18, 2025
داعش: ایک ناقابل بیان وحشی گروہ
خوارج العصر

داعش: ایک ناقابل بیان وحشی گروہ

ستمبر 25, 2024
اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!

مئی 20, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version