جمعرات, جولائی 2, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    فوجی حلقے اپنے جھوٹے دعوؤں کا ثبوت بے گناہ شہریوں پر بمباری میں تلاش کرتے ہیں

    پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال

    کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

    پاکستانی جرنیل امریکی ناکام نسخے کو دہرا رہے ہیں

    پاکستان کے فوجی انٹیلی جنس بیانیے کا پوسٹ مارٹم اور جماعت الاحرار کے ‘لیٹر ہیڈ بیان’ کی گواہی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فوجی حلقے اپنے جھوٹے دعوؤں کا ثبوت بے گناہ شہریوں پر بمباری میں تلاش کرتے ہیں

رفیق

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوجی رجیم کے مخصوص حلقے مسلسل کئی مرتبہ افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکے ہیں اور شہری آبادیوں پر بمباری کرتے رہے ہیں، جن میں ہمیشہ بچوں، خواتین اور عام مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بہت سے ممالک اپنے سیاسی ڈھانچے اور پالیسیوں کے باعث داخلی سکیورٹی اور سیاسی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں۔ یہ مسائل بعض اوقات بغاوت کا سبب بنتے ہیں اور بعض اوقات ظلم و استبداد سے نجات کی جدوجہد کو جنم دیتے ہیں۔

پاکستانی فوجی رجیم بھی اسی قسم کی صورتِ حال سے دوچار ہے، جہاں بدامنی اور مزاحمت کا سرچشمہ خود پاکستان کے اپنے شہری ہیں، جو اسی سرزمین پر اس رجیم کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ پاکستانی فوجی رجیم کے مخالفین پاکستان کے اندر موجود ہیں اور عوام کے درمیان رہتے ہوئے اسی رجیم کے خلاف مسلسل حملے اور مسلح کارروائیاں کرتے ہیں، لیکن اس کے باوجود الزام افغانستان پر عائد کیا جاتا ہے کہ وہ مخالف گروہوں کو پناہ دے رہا ہے۔ جب جنگ اور مخالفین خود پاکستان کے اندر موجود ہیں تو پھر اس قسم کے الزامات اور دعووں کا کیا جواز ہے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال

کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

پاکستانی جرنیل امریکی ناکام نسخے کو دہرا رہے ہیں

پاکستانی فوجی رجیم اپنی آمرانہ، ظالمانہ اور بیرونی طاقتوں کی تابع پالیسیوں کے باعث عوامی سطح پر شدید بے اطمینانی کا سامنا کر رہی ہے۔ یہی بے اطمینانی آج مسلح مزاحمت کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ آج بھی اس ملک میں متعدد رجیم مخالف گروہ موجود ہیں، جو اسی پاکستانی مسلمان عوام میں سے ابھرے ہیں اور رجیم کے خلاف مسلح جدوجہد کر رہے ہیں۔

پاکستان افغانستان پر مخالف گروہوں کی موجودگی کا الزام اس لیے لگاتا ہے تاکہ اپنی داخلی بدامنی کی ذمہ داری افغانستان پر ڈال سکے، نہ کہ اپنے داخلی مسائل کو تسلیم کرے، اور یوں اپنے ظلم و بربریت کا رخ افغان عوام کی طرف موڑ دے۔ امارت اسلامیہ کے اقتدار کے قیام کے بعد افغانستان کی سرزمین مکمل طور پر آزاد اور ایک خودمختار شرعی نظام کے زیرِ انتظام آ گئی، جہاں الحمد للہ آج پورے افغانستان میں ایک امیر اور ایک قیادت کی عملداری قائم ہے۔

ماضی میں، دیگر ہمسایہ ممالک کی طرح یا امریکی قبضے کے دور میں، افغانستان کی سرزمین بڑی طاقتوں اور خفیہ اداروں کے مقاصد کا مرکز بنی ہوئی تھی، لیکن آج یہ سرزمین بیرونی مداخلت اور خفیہ حلقوں کے اثر و رسوخ سے آزاد ہے۔ کسی کو بھی افغانستان کی سرزمین کو ناجائز مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا اختیار حاصل نہیں، اور گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بھی کسی ہمسایہ یا علاقائی ملک کے خلاف کسی بیرونی گروہ یا تنظیم کو افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

پاکستانی رجیم اپنی ناکامیوں اور داخلی بدامنی پر پردہ ڈالنے اور عوام کو جواب دہی سے بچنے کے لیے یہ دعویٰ کرتی ہے کہ افغانستان میں پاکستان مخالف گروہ موجود ہیں۔ یہ دعوے عقلِ سلیم کے نزدیک ناقابلِ قبول ہیں۔ ہم نے بارہا دیکھا ہے کہ اس ملک کے بے بنیاد الزامات اور اندھے فیصلوں کا نتیجہ ہمیشہ بے گناہ اور مظلوم شہریوں پر وحشیانہ حملوں کی صورت میں نکلا ہے، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی بے بنیاد باتوں اور جھوٹے الزامات کو دہراتا ہے اور اپنی کارروائیوں کو کامیاب قرار دیتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم نے پاکستانی رجیم کے اندر داعش کی موجودگی کے بارے میں مستند شواہد اور ثبوت پیش کیے اور اس کے فوجی مراکز میں ان کی موجودگی ثابت کی، اس کے باوجود یہ رجیم اپنی شرمندگی اور جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے منافقانہ پالیسی اختیار کرتے ہوئے دنیا اور بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنے ظلم و بربریت سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہے۔ کیونکہ دنیا کے نام نہاد بین الاقوامی اداروں کے نزدیک داعش ایک اہم مسئلہ ہے، نہ کہ بے گناہ مسلمان شہریوں کا قتلِ عام۔ اسی لیے پاکستانی رجیم ظلم و بربریت کا داغ تو اپنے سر لینے پر آمادہ ہے، لیکن داعش اور دیگر بین الاقوامی گروہوں کی موجودگی کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتی اور نہ ہی خود کو اس کا ذمہ دار مانتی ہے۔

پاکستانی فوجی رجیم خباثت کی جڑ ہے۔ وہ اپنے ان مخالفین کو، جو اسی کی سرزمین پر موجود ہیں، اس لیے نشانہ نہیں بناتئ کہ کہیں پاکستانی عوام اس کے خلاف مزید نہ اٹھ کھڑے ہوں اور رجیم مخالف قوتوں کا ساتھ نہ دینے لگیں۔ وہ بخوبی جانتی ہے کہ اس کا اصل مسئلہ اس کے اپنے ملک کے اندر ہے، اس کے مخالفین بھی اسی کی سرزمین پر موجود ہیں، لیکن اس کے باوجود اپنے اقتدار کے تحفظ اور بقا کے لیے وہ بار بار ایسے اقدامات دہراتی ہے، جو کسی بھی لحاظ سے قابلِ قبول نہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت! تینتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 10, 2026
عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟

جولائی 10, 2025
پاکستان امریکہ کے نئے جال میں
سیاسی تحریرات

پاکستان امریکہ کے نئے جال میں

جولائی 8, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھارہویں قسط

جون 16, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! اٹھائیسویں قسط

دسمبر 1, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | بیسویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | بیسویں قسط

فروری 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    فوجی حلقے اپنے جھوٹے دعوؤں کا ثبوت بے گناہ شہریوں پر بمباری میں تلاش کرتے ہیں

    فوجی حلقے اپنے جھوٹے دعوؤں کا ثبوت بے گناہ شہریوں پر بمباری میں تلاش کرتے ہیں

    جولائی 2, 2026
    پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال

    پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال

    جولائی 2, 2026
    کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

    کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

    جولائی 1, 2026
    پاکستانی جرنیل امریکی ناکام نسخے کو دہرا رہے ہیں

    پاکستانی جرنیل امریکی ناکام نسخے کو دہرا رہے ہیں

    جولائی 1, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist