جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ملک عبداللہ کا دورۂ پاکستان؛ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ پسِ پردہ خفیہ تعلقات!

ڈاکٹر فرحان

ملک عبداللہ کا دورۂ پاکستان؛ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ پسِ پردہ خفیہ تعلقات!
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز قبل اردن کے بادشاہ، شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئے۔ وہ شخصیت جسے اکثر لوگ ایک اسلامی ملک کے حکمران کے طور پر نہیں، بلکہ صہیونی ریاست کے غیر سرکاری نمائندے کے طور پر پہچانتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق شاہ عبداللہ کا یہ دورہ پاکستان کے حالیہ حالات اور افغانستان کی حکومت کے ساتھ پاکستان کی کشیدگی سے لاتعلق نہیں۔ وہ تباہ کن سرگرمیاں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کا سرچشمہ پاکستان کے اندر نہیں، بلکہ سرحد کے اُس پار ہے اور وہیں سے اُنہیں ہدایات ملتی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اسی سلسلے میں پاکستانی سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے بھی افغانستان پر پاکستان کے حالیہ حملے کو بیرونی طاقتوں کا حکم قرار دیا اور کہا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ پاکستانی قوم کی خواہش نہیں بلکہ بڑی طاقتوں کا وہ منصوبہ ہے جسے پاکستانی فوج کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔

پاکستان میں اردن کے بادشاہ کی موجودگی، اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے پسِ پردہ تعلقات کی ایک مثال سمجھی جا رہی ہے۔ کیونکہ انہی دنوں لندن میں عالمی نمائش کے دوران پاکستانی اسٹال پر اسرائیلی نمائندے کی موجودگی نے بھی خاصا ہنگامہ برپا کیا ہے۔

لندن کی اس عالمی نمائش میں بنائی جانے والی ایک مختصر ویڈیو، جو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر شیئر ہو رہی ہے، دکھاتی ہے کہ اسرائیلی وزارتِ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل، پاکستان کے اسٹال پر پہنچے، جہاں پاکستان کے وزیرِ اعظم کے سیاحت کے مشیر سردار الیاس خان نے اُن کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

معروف سیاسی تجزیہ کار مائیکل کوگلمن اس ملاقات کے بارے میں کہتے ہیں کہ پاکستانی اہلکار کی اسرائیلی نمائندے سے ملاقات اور اس کے بعد پیدا ہونے والا تنازع اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان میں عوامی رائے اور حکمران طبقے کے طرزِ عمل کے درمیان ایک گہری خلیج موجود ہے۔

ان کے مطابق اگرچہ پاکستانی عوام کی بڑی تعداد صہیونی ریاست کے بارے میں منفی نظریات رکھتی ہے، لیکن پاکستانی حکام اور عسکری شخصیات گزشتہ برسوں میں اسرائیل کے ساتھ متعدد غیر رسمی رابطے رکھ چکے ہیں۔
تاہم پاکستان کے حالیہ اقدامات کے پیچھے صرف صہیونی ریاست نہیں بلکہ امریکا کا واضح اثر بھی دکھائی دیتا ہے۔ یہ دعویٰ حال ہی میں نیویارک ٹائمز کی شائع کردہ رپورٹ سے مزید تقویت پاتا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کیے۔

یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب پاکستانی عوام غربت، بے روزگاری اور معاشی بحران کی بدترین حالت میں گزر رہے ہیں، اور پاکستان عالمی بینک اور آئی ایم ایف سے قرض لینے والے ممالک کی فہرست میں سرفہرست کھڑا ہے۔ مگر اسلام آباد انتظامیہ نے واشنگٹن میں لابنگ کے لیے کروڑوں ڈالر مختص کر رکھے ہیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق، ان بھاری اخراجات کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کی توجہ اور رضامندی حاصل کرنا تھا؛ وہی رضامندی جسے افغانستان پر حملوں اور خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، تاکہ حکمران طبقہ پاکستان کے مظلوم عوام پر اپنی حکمرانی کا عرصہ کچھ اور بڑھا سکے۔

پاکستان میں شاہ عبداللہ کا آنا، پاکستانی حکام کی اسرائیلی نمائندے سے خفیہ ملاقات، اور نیویارک ٹائمز کی وہ رپورٹ جس میں کہا گیا کہ پاکستان نے ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کیے؛ یہ سب باتیں پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اصل چہرے کو پہلے سے کہیں زیادہ بے نقاب کر رہی ہیں۔ اب نہ صرف عام عوام بلکہ بعض حکومتی شخصیات بھی فلسطینی عوام کے مسئلے پر پاکستان کی غداری کا ذکر کرنے لگی ہیں۔

اسی تناظر میں پاکستان کے سینیٹر مشاق احمد خان نے اپنے ایکس (سابق ٹویٹر) پیغام میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا:
’’ٹرمپ کے غلامو! جو بھی اسرائیل کا وفادار ہے، غدار ہے، غدار ہے!‘‘
جی ہاں! پاکستان غدار ہے؛ دین کا غدار، اپنے ہی عوام کا غدار، فلسطین کے مظلوموں کا غدار، اور اُن تمام باضمیر انسانوں کا غدار جنہوں نے فلسطینیوں کے حق اور صہیونی ریاست کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خراسان کے خوارج، تکبر سے لے کر گداگری تک
خوارج العصر

نومبر 24, 2024
داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | آٹھویں قسط

اگست 2, 2025
یہ ایک ایسا خیال ہے جو کبھی حقیقت میں نہیں بدلے گا!
تبصرے و تحریرات

یہ ایک ایسا خیال ہے جو کبھی حقیقت میں نہیں بدلے گا!

ستمبر 25, 2025
۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!
تبصرے و تحریرات

۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!

فروری 16, 2025
فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

اپریل 22, 2026
داعش تباہی کے دہانے پر
خوارج العصر

داعش تباہی کے دہانے پر

اکتوبر 2, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version