ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

مولوی محمد ایاز شہامت تقبلہ اللہ! زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

Share on FacebookShare on Twitter

محبت اور ایثار کا بلند مینار، اخلاق کی مثال اور کنڑ کے پہاڑوں کا شیر، شہید سعید مولوی محمد ایاز شہامت ولد محمد شریف، 1996میں صوبہ کنڑ، ضلع غازی اّباد کے گاؤں نیشہ گام میں ایک متدین اور دیندار گھرانے میں پیدا ہوا۔ بچپن میں اس نے چھوٹے چھوٹے قدموں سے مسجد کی طرف آنا جانا شروع کیا۔ اپنے گاؤں کی مسجد کے امام سے ابتدائی دینی اور عقیدوی اسباق پڑھے، پھر ضلع شگئیکے مدرسہ ضیاء القرآن میں داخل ہوا، جہاں اس نے دینی علوم کی تکمیل کی اور دستارِ فضیلت سر پر سجایا۔

شہید شہامت (رحمہ اللہ) کی تربیت ایک دینی ماحول میں ہوئی اور اس کے ایمان کی بنیادیں مضبوط تھیں، اللہ عزوجل نے اسے بیدار اور حساس ضمیر سے نوازا تھا۔ اس نے جوانی دہلیز پر تب قدم رکھا جب اس کا وطن مغربی استعمار کے مکمل قبضے میں تھا۔ مظلوموں کی پکار، بیواؤں کی فریاد، نوجوان عورتوں کی عزت اور دینی مقدسات کی توہین نے اسے مزید آرام اور آسودہ زندگی کا انتخاب نہ کرنے دیا۔ اس نے بہت کم عمری میں جہاد اور جدوجہد کے گرم محاذوں کا رخ کیا۔ وہ صرف بارہ برس کا تھا جب اس نے استعماری طاقتوں کے خلاف بندوق اٹھائی اور زندگی کے آخری لمحے تک اس نے یہ محاذ خالی نہ چھوڑا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

حملہ آوروں کے مقابلے کے لیے اس نے نو سال تک اپنا گاؤں اور گھر چھوڑے رکھا اور مجاہدین کے علاقے چوکی گاؤں کی طرف ہجرت کی۔ وہ ایک فعال، قابل اور بہادر مجاہد تھا۔ ایک رات اس نے اکیلے ہی لیزر کی مدد سے اربکیوں اور فوج کے چھ افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کیا۔ حملہ آوروں کے خلاف ہر محاذ اس نے بہادری سے سنبھالا۔ اپنے ضلع کے اکثر گھاتوں، چھاپہ مار کاروائیوں اور آپریشنز میں اپنے مجاہد بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر حصہ لیا۔ داعشی خوارج کے خلاف اس کا مؤقف انتہائی سخت تھا، یہی وجہ تھی کہ وہ صوبہ کنڑ کے اکثر اضلاع میں تشکیل کے ساتھ گیا اور کئی علاقوں کو ان کے وجود سے پاک کیا۔

جہادی سفر کے دوران وہ پہلی بار صوبہ کنڑ کے ضلع شیگل میں تشکیل کے ساتھ گیا۔ ضلع شیگل ان مقامات میں سے ایک تھا جہاں خوارج عملی طور پر موجود تھے۔ وہاں اس نے داعشیوں سے دو بہ دو مقابلہ کیا اور کئی علاقوں کو ان کے وجود سے پاک کیا۔ کچھ عرصے بعد مذکورہ آپریشنز سے واپس گھر لوٹا۔ ابھی اس نے آرام بھی نہیں کیا تھا کہ اس تھکے ماندے مجاہد کو دوبارہ جانے کا حکم ملا۔ اس بار وہ ضلع مانوگی کے علاقے ساریگل گیا، جہاں اس نے داعشی خوارج کے خلاف بہادری سے لڑائی کی۔

تیسری بار وہ ضلع واٹہ پور میں تشکیل کے ساتھ گیا۔ یہ حق کا علمبردار، جو اسلام کی پاکیزہ راہ پر مضبوطی سے قائم تھا، وہاں اس نے فتنہ گر خوارج کے خلاف عَلَمِ حق بلند کیا۔ نہ اس نے ان کے ظاہری تقویٰ کی طرف دھیان دیا، نہ ہی ان کی تندوتیزی کے خوف سے پیچھے ہٹا۔ قرآن اور سنت کی بنیاد پر اس نے خواررج کے باطل نظریات کو بے نقاب کیا۔ امت کا اتحاد اس کا عظیم مقصد تھا اور تفرقے کے خلاف وہ سخت مزاحمت کرتا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ خوارج دینی جذبے، فکر اور عقیدے سے محروم لوگ ہیں، اس لیے حکمت، علم اور ضرورت پڑنے پر تلوار کے ذریعے ان کے فساد کا جواب دیتا تھا۔ اس کی جدوجہد محض ایک سیاسی مؤقف نہیں تھی، بلکہ ایک ایمانی فریضہ تھا جو اس نے ایک سچے اور بہادر مجاہد کی حیثیت سے ادا کیا۔

چوتھی بار وہ صوبہ کنڑ کے ضلع مانوگی کے علاقے کرنگل میں تشکیل کے ساتھ گیا۔ کرنگل میں لنڈیگل کے محاذ پر اس نے ایک داعشی ملا کے ساتھ مخابرے پر مناظرہ کیا اور اپنے مضبوط دلائل سے اسے شکست دی۔ چونکہ اس وقت جنگ کے امیر محترم قاری ضیاء الرحمن صاحب تھے، اس کامیاب مناظرے کے بدلے انہوں نے شہید سعید کو دو ہزار افغانی انعام دیا۔

اس مجاہد (رحمہ اللہ) کا کئی محاذوں پر خوارج سے آمنا سامنا ہوا، اس نے متعدد داعشیوں کو قیدی بنایا اور ہر جگہ داعشیوں کے خلاف دعوت و تبلیغ جاری رکھی۔ اس کے خاندان میں بھی بڑی تعداد میں مجاہدین تھے۔ جب وہ خوارج کے خلاف تشکیل پر جاتا تو اس کے گھر سے پانچ افراد تشکیل میں شامل ہوتے، جن میں اس کا بھائی، ایک کزن، اور دو بھتیجے شامل تھے۔ اس نے حملہ آوروں کے خلاف بھی محاذ گرم رکھا۔ اس کے خاندان سے چھ افراد شہید ہوئے، اور اس کا بھائی محمد بشیر ہارون بھی ایک کمانڈر تھا۔

بالآخر یہ خوش اخلاق اور خوش مزاج مجاہد صبح سویرے گھر سے اپنی ڈیوٹی کی طرف روانہ ہوا، وہ ساتویں بٹالین کی پہل پلٹن کا کمانڈر تھا۔ وہ ضلع چوکی کی بیس بابڑو کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں فتنہ گر داعشیوں کی نصب کردہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوا۔ اس کے تین ساتھی زخمی ہوئے، جن میں سے ایک مجاہد اب تک معذور ہے۔ نحسبہ کذالک واللہ حسیبہ

*تاریخ شہادت:* اتوار، ۲۸ اگست ۲۰۲۲ء، ۹ بجے صبح

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ابوعبیدہ تقبّلَهُ‌ اللّٰه؛ اُمتِ مسلمہ کا حقیقی فرزند!
ابطالِ امت

دسمبر 30, 2025
شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ

فروری 19, 2024
حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر
ابطالِ امت

حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

مئی 5, 2025
توحید اللہ سلیمان (منصوری) شہید تقبله الله
ابطالِ امت

توحید اللہ سلیمان (منصوری) شہید تقبله الله

فروری 7, 2024
شہید الحاج خلیل الرحمٰن حقانیؒ کی زندگی اور کارناموں پر ایک جامع و مختصر نظر
ابطالِ امت

شہید الحاج خلیل الرحمٰن حقانیؒ کی زندگی اور کارناموں پر ایک جامع و مختصر نظر

دسمبر 12, 2025
اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
ابطالِ امت

اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

جولائی 31, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version