جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! ساتویں قسط

اقبال حمزہ

پاکستان تباہی کے دہانے پر!  ساتویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے ممکنہ زوال کی ساتویں بڑی وجہ، عوام کے درمیان موجود گہری قومی تقسیم ہے۔ پاکستان میں عمومی طور پر چار بڑی قومیں آباد ہیں: پنجابی، بلوچ، سندھی اور پشتون۔ یہ قومیں زیادہ تر اپنی اپنی جغرافیائی حدود اور صوبوں میں رہتی ہیں، اور ہر قوم کا اپنا الگ ثقافتی ورثہ اور روایات ہیں۔
یہی مختلف جغرافیائی پس منظر اور جداگانہ رسم و رواج ان قوموں کے درمیان فاصلہ، بداعتمادی اور بے‌ گانگی کا سبب بنے ہیں۔

ظالم پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ایک خطرناک پالیسی بھی ان اختلافات کی شدت کی بنیادی وجہ رہی ہے۔ پاکستانی فوج کی ایک پرانی اور مستقل حکمتِ عملی یہ رہی ہے کہ خصوصاً پشتونوں کو آپس میں بھڑکایا جائے، انہیں قبائلی دشمنیوں میں مبتلا رکھا جائے، اور ان کے درمیان باہمی نفرت کو ہوا دی جائے۔ یہ پالیسی برسہا برس سے پشتون علاقوں میں نافذ رہی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اگر ہم بلوچستان کے پشتون علاقوں پر نظر ڈالیں تو پاکستان بننے کے وقت سے ہی پشتون قبائل، جیسے اچکزئی اور نورزئی، باہمی دشمنیوں میں مبتلا رہے۔ اسی طرح اچکزئی قبیلے کے حمیدزئی اور غُبیزئی خاندانوں کے درمیان بھی کئی دہائیوں پر مشتمل عداوت موجود رہی ہے۔ کاکڑ اور اچکزئی قبائل کے مابین بھی نزاع پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستانی فوج نے ہمیشہ کوشش کی کہ پشتونوں اور بلوچوں کو بھی ایک دوسرے کے مقابل کھڑا کرے۔

پاکستانی فوج کا مقصد یہ تھا کہ یہ قومیں ترقی سے دور رہیں، ٹکڑوں میں بٹی رہیں، اور صرف پنجابی اشرافیہ اقتدار کی مسند پر قابض رہے۔ اسی باہمی اختلاف اور تقسیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی قیمتی معدنیات لوٹی گئیں۔ یہ پالیسی برسوں تک فوج کے لیے فائدہ مند رہی، مگر اب یہی پالیسی ان کے لیے ناسور بن چکی ہے۔

آج بلوچ قوم کی مجموعی سوچ بدل چکی ہے۔ اب تقریباً ہر بلوچ یہ کہتا ہے کہ پنجاب ہمارے وسائل لوٹ رہا ہے، ہمارے حقوق نہیں دیتا، اور ہماری دولت پنجاب کے مفاد میں استعمال کی جاتی ہے۔
اسی طرح پشتون بھی شدید ناراض ہیں، کیونکہ اُن کے نزدیک پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ صرف پنجاب کے مفادات کی نگہبان ہے۔
سندھی بھی شکایت کرتے ہیں کہ فوج اور ریاستی ڈھانچے میں انہیں اُن کے جائز حق کے مطابق حصہ اور نمائندگی نہیں دی گئی۔

انہی اختلافات کے نتیجے میں پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے قومی سطح پر اپنا جواز کھو دیا ہے اور اس کی عوام میں موجود پسندیدگی شدید کمزور ہو چکی ہیں۔ ملک کی یہ تین بڑی قومیں فوجی اقتدار کو اپنا نہیں سمجھتیں اور یہ یقین رکھتی ہیں کہ حقیقی اختیار صرف پنجاب کے ہاتھ میں ہے۔

قومیں اس قدر تھک چکی ہیں کہ بلوچ اور پشتون تو اب یہاں تک چاہتے ہیں کہ اپنے الگ، آزاد وطن قائم کریں۔ اسی مقصد کے لیے انہوں نے تحریکیں بھی کھڑی کی ہیں جو پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایک بڑا دردِ سر بن چکی ہیں۔ بلوچ قوم تو اب مسلح جدوجہد تک جا پہنچی ہے تاکہ پنجاب کے تسلط اور جبری حاکمیت سے اپنا دامن چھڑا سکے۔

پاکستانی فوجی نظام جو پہلے ہی معاشی، سلامتی اور سیاسی بحرانوں کے دلدل میں پھنس چکا ہے، ان قومی اختلافات نے اسے مزید کاری ضرب لگائی ہے۔ یہ تقسیم اب اس قدر گہری ہوگئی ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ اس پر قابو پانے میں بے بس اور ناتوان دکھائی دیتی ہے۔
یہ تمام عوامل مل کر پاکستان کے آئندہ ممکنہ زوال کا ایک بنیادی سبب شمار کیا جاتاہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 9, 2025
بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!
تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!

فروری 1, 2026
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

مئی 8, 2025
داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے
خوارج العصر

داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے

جنوری 7, 2025
داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | دوسری اور آخری قسط

ستمبر 9, 2024
پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست
سیاسی تحریرات

پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست

دسمبر 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version