جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چودہویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چودہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

انسانی اسمگلنگ سے حاصل ہونے والی عالمی آمدنی (۳)
داعش نے اپنے زیرِ تسلط علاقوں میں، جیسے دیرالزور، رقہ، نینویٰ، حتیٰ کہ لیبیا اور افغانستان میں بھی، انسانی اسمگلنگ کے وسیع نیٹ ورکس قائم کیے۔ اس گروہ نے نسلی، مذہبی یا سیاسی اقلیتوں (مثال کے طور پر ایزدیوں) کی خواتین پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی۔ خواتین کو یا تو زبردستی اغوا کیا جاتا یا بے سہارا خاندانوں سے چھین لیا جاتا اور بعد ازاں انہیں جنسی غلامی، گھریلو کام کاج یا دوبارہ فروخت کے ذریعے مارکیٹ میں پیش کیا جاتا۔

رپورٹس کے مطابق، داعش ہر اسمگل شدہ عورت یا لڑکی کے بدلے میں 1500 سے 4000 امریکی ڈالر تک وصول کرتی تھی، جس نے اسے جنگی معیشت کا ایک مستحکم حصہ بنا دیا تھا۔ انسانی اسمگلنگ کے اس طریقے سے داعش نے نہ صرف جنگجوؤں کے درمیان ترغیب اور انعام کا ایک نظام پیدا کیا بلکہ جنسی غلامی کے بازار کو آمدنی کے ایک منظم نظام میں بدل دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

عالمی رپورٹس، جیسے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC)، ہیومن رائٹس واچ، اور انٹرنیشنل سینٹر فار دی اسٹڈی آف ریڈیکلائزیشن، یہ ظاہر کرتی ہیں کہ داعش نے انسانی اسمگلنگ کے ذریعے نہ صرف دہشت پھیلائی بلکہ اپنی انٹیلیجنس، لاجسٹک اور مالیاتی نیٹ ورکس کو بھی مضبوط کیا۔ یہ کہ داعش نے کن علاقوں میں کن افراد کو ہدف بنایا؟ ان کی فروخت سے کتنا منافع حاصل کیا؟ ان کی حکمتِ عملی کیا تھی؟ اور بالآخر ہر واقعے کا نتیجہ کیا نکلا اور اس سے کیا اسباق حاصل ہوتے ہیں؟

ان تمام نکات کے پیشِ نظر یہاں چند عملی کیسز، جن میں مقام، ہدف بننے والے افراد، اسمگلرز، مالی فائدہ، حکمتِ عملی، نتائج اور ہر کیس سے حاصل ہونے والے اسباق شامل ہیں، معتبر بین الاقوامی ذرائع سے پیش کیے گئے ہیں تاکہ اس گروہ کا مکروہ چہرہ اور ان کے وہ ظالمانہ اقدامات جو بچوں، لڑکیوں اور عورتوں کے ساتھ کیے گئے، بے نقاب ہو سکیں۔

پہلا کیس: شام میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی غلامی
مقام: مشرقی شام، دیرالزور
ہدف بننے والے افراد: ۱۵سے ۲۵ سال کی لڑکیاں
اسمگلرز: داعش کے جنگجو، مقامی اسمگلنگ نیٹ ورکس
مالی فائدہ: فی عورت تقریباً ۲۰۰۰ ڈالر (ابتدائی اسمگلنگ کے بدلے)
طریقۂ کار: اغوا شدہ خواتین کو جنسی غلامی اور گھریلو کام کاج کے لیے فروخت کیا جاتا۔ بعض خواتین کو مزید دیگر علاقوں میں بھی اسمگل کیا جاتا تھا۔
نتیجہ: کچھ خواتین کو بین الاقوامی انسانی تنظیموں نے آزاد کرایا، لیکن بڑی تعداد اب بھی قید میں ہیں۔
سبق: داعش نے اس طریقے سے مسلسل آمدنی کا ایک ذریعہ قائم رکھا۔

دوسرا کیس: کم عمر بچوں کو جنگجو بنانے کے لیے اسمگلنگ
مقام: عراق، موصل
ہدف بننے والے افراد:۱۲ سے ۱۶ سال کے لڑکے
اسمگلرز: داعش کے رسمی جنگجو
مالی فائدہ: ہر کمسن لڑکا جو جنگجو کے طور پر شامل ہوتا، داعش کو سالانہ تقریباً ۱۵۰۰ ڈالر کی آمدنی دیتا تھا۔
طریقۂ کار: لڑکوں کو زبردستی یا غریب خاندانوں سے اٹھایا جاتا اور بعد میں انہیں جنگجو بنایا جاتا۔ بعض اوقات انہیں بیچا جاتا یا دیگر مسلح گروہوں کو بھیجا جاتا۔
نتیجہ: چند بچوں کو مقامی سیکیورٹی فورسز نے آزاد کرایا، لیکن اکثریت اب بھی داعش کے ساتھ ہے۔
سبق: داعش نے انسانی اسمگلنگ کے ذریعے اپنی عسکری طاقت میں اضافہ کیا اور مالی فوائد بھی حاصل کیے۔

تیسرا کیس: خواتین کو مزدوری کے لیے اسمگل کرنا
مقام: شام، رقہ
ہدف بننے والے افراد:۲۰ سے ۳۵ سال کی خواتین
اسمگلرز: داعش، مقامی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے تعاون سے
مالی فائدہ: فی عورت ۱۲۰۰ سے ۱۸۰۰ ڈالر، مزدوری کے لیے، نیٹ ورک کے ذریعے داعش کو منتقل کی جاتی تھی۔
طریقۂ کار: خواتین کو گھریلو کام اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے اسمگل کیا جاتا۔
نتیجہ: بعض خواتین کو مقامی انسانی تنظیموں نے مدد فراہم کی اور آزاد کرایا۔
سبق: داعش انسانی اسمگلنگ کے ذریعے اپنی معاشی آمدنی میں اضافہ کرتی رہی۔

چوتھا کیس: اسمگل شدہ خواتین کو دیگر ممالک میں فروخت کرنا
مقام: عراق، صوبہ صلاح الدین
ہدف بننے والے افرد: ۱۸ سے ۳۰ سال کی خواتین
اسمگلرز: داعش کے جنگجو، مقامی اسمگلرز
مالی فائدہ: اوسطاً فی عورت تقریباً ۲۵۰۰ ڈالر میں فروخت
طریقۂ کار: اسمگل شدہ خواتین کو جنسی غلامی اور گھریلو خدمات کے لیے داعش کے زیرِ اثر دیگر علاقوں میں منتقل کیا جاتا۔
نتیجہ: چند خواتین کی بازیابی کی رپورٹس موجود ہیں، لیکن بڑی تعداد اب بھی لاپتہ ہے۔
سبق: داعش انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے ذریعے ایک علاقے سے دوسرے علاقے تک مالی وسائل منتقل کرتی رہی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ہمیں داعش کے خلاف خاموش نہیں رہنا چاہیے
خوارج العصر

ہمیں داعش کے خلاف خاموش نہیں رہنا چاہیے

نومبر 2, 2024
داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | تیسری قسط
خوارج العصر

داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | تیسری قسط

جون 13, 2024
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 11, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! بارہویں قسط

دسمبر 27, 2025
راولپنڈی سے تل ابیب تک!
تبصرے و تحریرات

راولپنڈی سے تل ابیب تک!

اپریل 13, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version