جمعہ, ستمبر 25, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستانی فوجی رجیم کی پیشانی پر بدنامی کا ایک اور داغ!

    امریکی اتحادی پاکستانی فوج کے افغانستان سے تضاد بھرے تعلقات کا گورکھ دھندا!

    اندرونی فساد سے افغان حملوں تک: پاکستان کی توجہ ہٹانے کی حکمتِ عملی

    افغانستان پر اندھا دھند بمباری کے پیچھے فوجی رجیم کی کون سی خلش ہے؟

    افغان سرزمین پاکستان کے داخلی بحران کی قربانی نہیں!

    کنڑ اور پکتیکا پر حملے: داخلی سکیورٹی کے قیام میں پاکستان کی ناکامی کا اعتراف!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی پیشانی پر بدنامی کا ایک اور داغ!

اسلم

Share on FacebookShare on Twitter

۲۱ ستمبر، پیر کے روز، صبح سویرے پاکستانی فوجی رجیم کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور صوبہ کنڑ کے ضلع نورگل اور صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے رہائشی علاقوں کو اندھی بمباری کا نشانہ بنایا۔ ضلع نورگل میں کیے گئے حملے میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور اس حملے میں ایک خاندان کے تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

متاثرین میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل تھیں۔ ضلع برمل میں ایک دکان اور ایک خالی مکان تباہ ہوگئے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد نے ان حملوں کو ’’جنگی جرائم‘‘ اور ’’افغانستان کے عوام کے خلاف جرائم کا تسلسل‘‘ قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ یہ حملہ ’’بے جواب نہیں رہے گا۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکی اتحادی پاکستانی فوج کے افغانستان سے تضاد بھرے تعلقات کا گورکھ دھندا!

اندرونی فساد سے افغان حملوں تک: پاکستان کی توجہ ہٹانے کی حکمتِ عملی

افغانستان پر اندھا دھند بمباری کے پیچھے فوجی رجیم کی کون سی خلش ہے؟

یہ حملہ ایک جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ پاکستانی رجیم نے ان اندھی بمباریوں کے ذریعے نہ صرف افغانستان کی قومی خودمختاری کو پامال کیا بلکہ اپنا وحشیانہ اور بزدلانہ چہرہ بھی دنیا کے سامنے ظاہر کردیا۔ بے گناہ بچوں اور خواتین کے قتل کو ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ کا نام کیسے دیا جاسکتا ہے؟ یہ رجیم خود دہشت گرد ہے اور اس کے ہاتھ افغانستان کے مظلوم عوام کے خون سے کہنیوں تک رنگے ہوئے ہیں۔

جنیوا کنونشنز کے پہلے پروٹوکول کے مطابق ایسے حملے جو فوجی اور شہری اہداف کے درمیان امتیاز نہیں کرتے، واضح طور پر ممنوع اور جنگی جرم قرار دیے گئے ہیں۔ ان حملوں کا ارتکاب کرکے پاکستانی رجیم نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی قانون، اخلاق اور انسانی ضمیر کی پابند نہیں ہے۔

سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستانی رجیم ان حملوں کے ذریعے اپنے داخلی بحرانوں سے عوام کی توجہ ہٹانے اور اپنی سکیورٹی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ رجیم جو خود اقتصادی، سیاسی اور سکیورٹی بحرانوں سے دوچار ہے، افغانستان میں کشیدگی پیدا کرکے اپنے عوام کی توجہ داخلی مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے بھی واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کے حملے ’’اس ملک میں سکیورٹی کی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے‘‘ کے مقصد سے کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ بزدلانہ پالیسی نہ صرف مسئلہ حل نہیں کرسکتی بلکہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان نفرت اور بداعتمادی کو مزید بڑھاتی ہے

اس جرم کے ردعمل میں امارت اسلامیہ کے ترجمان نے زور دیا ہے کہ یہ حملے ’’بے جواب نہیں رہیں گے‘‘ اور افغانستان اپنے دفاع کے حق کو محفوظ سمجھتا ہے۔ یہ پاکستانی رجیم کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے کہ اسے سمجھنا چاہیے کہ افغانستان اندھے ہتھیاروں کے تجربے کا میدان نہیں ہے اور افغان قوم کبھی بھی ان تجاوزات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔ امارت اسلامیہ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین اور عوام کی ناموس کے دفاع میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرے گی اور ان تجاوزات کا مناسب اور بروقت جواب دے گی۔

ان بے گناہ متاثرین کا جرم کیا ہے؟ ان کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ پاکستان کی اس خون کی پیاسے اور بدنام رجیم کے پڑوس میں رہتے ہیں، جو بچوں کو ان کے بستروں میں قتل کرتی ہے، خواتین کو ان کے گھروں میں قتل کرتی ہے اور انسانی جانوں کا کوئی احترام نہیں کرتی۔ یہ رجیم نہ صرف افغانستان کی دشمن ہے بلکہ یہ انسانیت اور خطے میں امن کی دشمن بھی ہے۔

عالمی برادری کو بھی چاہیے کہ اس جرم کی سخت الفاظ میں مذمت کرے اور پاکستانی رجیم سے مطالبہ کرے کہ وہ شہری علاقوں پر فضائی حملوں سے باز رہے۔ ان جرائم کے سامنے خاموشی انسانیت سے خیانت اور مجرموں کی حوصلہ افزائی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی طاقت افغان قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکی اور پاکستانی رجیم بھی اس قاعدے سے مستثنیٰ نہیں ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟
سیاسی تحریرات

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟

ستمبر 5, 2024
داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 31, 2026
خطہ اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران!
تبصرے و تحریرات

خطہ اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران!

اپریل 14, 2026
پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!

فروری 3, 2026
روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی
تبصرے و تحریرات

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

جون 7, 2026
اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! چودہویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! چودہویں قسط

ستمبر 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستانی فوجی رجیم کی پیشانی پر بدنامی کا ایک اور داغ!

    پاکستانی فوجی رجیم کی پیشانی پر بدنامی کا ایک اور داغ!

    ستمبر 24, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    امریکی اتحادی پاکستانی فوج کے افغانستان سے تضاد بھرے تعلقات کا گورکھ دھندا!

    امریکی اتحادی پاکستانی فوج کے افغانستان سے تضاد بھرے تعلقات کا گورکھ دھندا!

    ستمبر 23, 2026
    اندرونی فساد سے افغان حملوں تک: پاکستان کی توجہ ہٹانے کی حکمتِ عملی

    اندرونی فساد سے افغان حملوں تک: پاکستان کی توجہ ہٹانے کی حکمتِ عملی

    ستمبر 23, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist