ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | دوسری قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان! | دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ اسلام میں مختلف اوقات میں خوارج کے مختلف نام رکھے گئے ہیں جو ان کے عقائد اور عمل کے مطابق ہیں۔

یہاں کچھ اہم نام اور ان کی تفصیلات ذکر کی جاتی ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

۱۔ الحروریہ:

یہ نام ان لوگوں کے لیے استعمال کیا گیا جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر سے الگ ہو گئے اور کوفہ کے قریب ایک علاقے "حروراء” میں آباد ہوئے۔ امام اشعری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "مقالات الأشعری” میں لکھا ہے کہ انہیں «الحروریہ» اس لیے کہا گیا کیونکہ ان کا آغاز اس علاقے سے ہوا تھا۔

۲۔ الشُّراة:

خوارج نے اپنے آپ کو یہ نام بھی دیا، کیونکہ بقول ان کے انہوں نے اپنے آپ کو اللہ کے اطاعت میں "بیچ” ڈالا تھا، یعنی انہوں نے جنت کے بدلے اپنے آپ کو اللہ کے حکم کے تابع کر لیا تھا۔ علامہ اشعری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "مقالات الأشعری” میں اس کی وضاحت کی ہے۔

۳۔ المارقة:

یہ نام خوارج کو اس وقت دیا گیا جب وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر سے الگ ہوئے، شهرستانی نے اپنی کتاب "الملل والنحل” میں کہا کہ وہ "مارقہ” تھے جو نہروان کے مقام پر جمع ہوئے تھے۔

۴۔ المُحَکِّمة:

یہ نام خوارج کو اس وقت دیا گیا جب انہوں نے حکمیت کی تجویز کو مسترد کیا اور کہا: «لا حکم الا لله» (صرف اللہ کا حکم ہے)۔ امام اشعری رحمہ اللہ نے "مقالات الاسلامیین” میں اس کا ذکر کیا ہے۔

یہ تمام نام خوارج کے ان اعمال اور عقائد کی عکاسی کرتے ہیں جو ان کے مخصوص مؤقف اور نظریات کو ظاہر کرتے ہیں یہ خوارج کے مختلف نام اور القابات ہیں، خوارج المارقۃ کے علاوہ تمام ناموں کو پسند کرتےہیں، امام ابوالحسن اشعری نے بھی یہی فرمایاہے کہ یہ لوگ المارقۃ نام کو اپنی طرف منسوب نہیں کرتے کیونکہ اس کا معنی ہے’’دین سے نکلنے والے‘‘۔

خوارج کی ابتدا اور ظہور:

خوارج کی ابتدا اور ظہور کے بارے میں مؤرخین کی مختلف آراء ہیں۔ بعض علماء کا کہنا ہے کہ خوارج کا پہلا شخص ذو الخویصرة یا عبداللہ بن ذو الخویصرة التمیمی تھا، جس نے غنیمت کی تقسیم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے پر اعتراض کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عدل پر تنقید کی۔

بخاری شریف میں اس حدیث کا ذکر اس طرح آیا ہے:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت کی تقسیم فرما رہے تھے کہ ذو الخویصرة نے کہا: «اے اللہ کے رسول، انصاف کرو!» رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اگر میں انصاف نہ کروں تو پھر کون کرے گا؟» عمر رضی اللہ عنہ نے چاہا کہ اسے قتل کر دیں، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں روکا اور فرمایا: «اسے چھوڑ دو، کیونکہ اس کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جن کے نمازوں اور روزوں کے مقابلے میں تمہاری عبادات ہیچ نظر آئیں گی، لیکن وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے گزر جاتا ہے۔»

اس حدیث کی بنیاد پر بعض علماء کا کہنا ہے کہ ذو الخویصرة خوارج کا پہلا بانی تھا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قتل کی اجازت اس لیے نہیں دی کہ لوگوں کے دل نرم ہوں۔

دوسرا نقطہ نظر:

قاضی علی بن ابی العز الحنفی الدمشقی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "شرح العقیدہ الطحاویہ” میں ذکر کیا ہے کہ خوارج پہلے فتنے کے دوران پیدا ہوئے تھے جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف برپا ہواتھا، اور جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ختم ہوا۔

تیسرا نقطہ نظر:

خوارج کا آغاز اس وقت ہوا جب انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فوج سے الگ ہو کر ان کے خلاف بغاوت کی، یہ نظریہ بہت سے علماء کے درمیان مشہور ہے۔ امام اشعری رحمہ اللہ خوارج کی تاریخ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت کی تھی، اس بارے میں فرمایا:

«انہیں خوارج اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے خلاف اٹھے تھے۔»

چنانچہ خوارج کا نام حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت کرنے والوں کے لیے اتنا مشہور ہوگیا کہ اس بغاوت کے بغیر ان کا ذکر نہیں کیا جاتا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
خوارج العصر

رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ

جولائی 21, 2024
خراسان کے خوارج، تکبر سے لے کر گداگری تک
خوارج العصر

خراسان کے خوارج، تکبر سے لے کر گداگری تک

نومبر 24, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 17, 2025
فتنوں کی سیاہ لہر: داعش اور افکار کی تباہی!
تبصرے و تحریرات

فتنوں کی سیاہ لہر: داعش اور افکار کی تباہی!

اکتوبر 2, 2025
نفاق اور ظلم کے سائے میں "خلافت” کی بقا! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

نفاق اور ظلم کے سائے میں "خلافت” کی بقا! پہلی قسط

مئی 5, 2025
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! پہلی قسط

اپریل 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version