پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

آزمائش و امتحان کا یہ قانون قوموں، گروہوں، ملتوں، انسانی نظریات اور معاشروں پر جاری و ساری ہے۔ اسی طرح سلطنتِ عثمانیہ بھی اس راستے سے گزری، باہمی اختلافات کے باوجود عثمانی انقرہ تک پہنچنے میں درپیش مشکلات کے سامنے ڈٹے رہے، یہاں تک کہ سن ۱۴۱۳ء میں سلطان محمد اوّل بلا شرکت غیر سلطنت عثمانیہ کا بادشاہ بن گیا، اور وہ عظیم علاقے جو اس کی سلطنت کے زیر اثر تھے، بتدریج سلطنتِ عثمانیہ کے کنٹرول سے نکل گئے۔

انقرہ کے واقعے کے بعد سلطنتِ عثمانیہ کا ختم ہونا دراصل اسی ربانی طریقۂ کار کا نتیجہ تھا، جس پر یہ عظیم سلطنت قائم تھی۔ اللہ تعالیٰ نے عثمانیوں کو عقیدہ، مذہب، اخلاق، عادات اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے سبب دیگر مسلمانوں پر فضیلت دی تھی۔ عثمانیوں نے بھی اپنے دینی اور اخلاقی جذبے کو آخر تک بلند رکھا۔ اورخان اور اُس کا بھائی علاءالدین بڑی بصیرت اور قابلیت سے حکومت کرتے رہے۔ ان کی طاقت اُس وقت کی عدالتی اور انتظامی نظام، بچوں اور نوجوانوں کی تربیت اور دیگر اہم امور میں نمایاں تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عید الاضحیٰ: تقوائے الٰہی، تسلیم و رضا اور ایثار کا مدرسہ!

عید الاضحیٰ: ملتِ ابراہیمی اور قربانی

سچی پیروی کا نرالا انداز

انقرہ کے سانحے کے بعد ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ گزشتہ تباہی، بربادی اور کھنڈرات پر دوبارہ سلطنت قائم کی گئی، کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کی گئی۔ ان کی رگوں میں پھر سے شرعی زندگی کا خون دوڑنے لگا، اور عزم و حوصلے کے ساتھ انہوں نے اقتدار اور اختیار اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ یہی وجہ تھی کہ دوست اور دشمن، دونوں اُن کے عروج پر حیران رہ گئے۔

سلطان محمد اول

سلطان محمد اول سن ۷۸۱ ہجری / ۱۳۷۹ء میں پیدا ہوا۔ اپنے والد سلطان بایزید کی وفات کے بعد وہ سلطنتِ عثمانیہ کا حکمران بنا۔ تاریخ میں وہ محمد چلبی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اُس کا قد درمیانہ، چہرہ گول، بھنویں پتلی، رنگت سفید، چہرہ خوبصورت، سینہ کشادہ اور جسم مضبوط تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے غیر معمولی بہادری اور شجاعت عطا فرمائی تھی۔ کُشتی اور پہلوانی میں بھی مہارت رکھتا تھا۔ اپنی حکومت کے دوران اس نے ۲۴ جنگوں میں حصہ لیا اور چالیس مرتبہ زخمی ہوا۔

احتیاط، حکمت اور گہری بصیرت کی بنیاد پر اس نے خانہ جنگی پر قابو پایا اور مسلسل کامیابیاں حاصل کیں، یہاں تک کہ اُس نے سلطنت کو نئے ستونوں پر استوار کیا، اور ان ستونوں کو مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ اس کی طویل حکومت کا بڑا حصہ انہی اصلاحات میں صرف ہوا۔ کچھ مؤرخین اُسے سلطنتِ عثمانیہ کا دوسرا مؤسس اور بانی قرار دیتے ہیں۔

سلطان محمد کو دیگر سلاطین سے جو چیز ممتاز کرتی تھی، وہ اُس کا احتیاط، نرمی، صبر اور برداشت تھی۔ جو بھی قانون توڑتا یا سلطنت سے بغاوت کرتا، سلطان اُس کے ساتھ نرمی اور بردباری سے پیش آتا۔ قرمان کے علاقے کا سردار جب بغاوت پر اُتر آیا اور سلطان کے سامنے لایا گیا تو سلطان نے اُسے قرآن کریم کی قسم دے کر معاف کیا۔ مگر جب اُس نے دوبارہ قسم توڑ کر بغاوت کی اور پھر سلطان کے سامنے آیا، تو سلطان نے ایک بار پھر اُسے معاف کر دیا۔ سلطان کی غرض و غایت یہ تھی کہ نئی تشکیل دی گئی سلطنت کی بنیادیں مضبوط ہوں۔

اسی بنا پر جب سلطان محمد کو کلیتبولی کے ساتھ جنگ میں شکست ہوئی، تو اُس نے بحیرہٴ اسود کے کنارے واقع چند شہر اور نسالیانیز صالح کی بندرگاہیں قسطنطنیہ کے حکمران کے حوالے کر دیں، اور اُس کے ساتھ ایک معاہدہ کر لیا۔ اس طرح اُس نے فتنوں کو کم کیا، یورپ میں اُٹھنے والی بغاوتوں کا خاتمہ کیا، اور ایشیا کے وہ امارتیں، جنہیں امیر تیمور نے عثمانیوں کے خلاف ابھارا تھا، دوبارہ اپنی نئی سلطنت کی تابع بنا لیں۔

یہ امارتیں ایک بار پھر سلطنتِ عثمانیہ کا حصہ بن گئیں۔ سلطان محمد کے دور میں بدرالدین نامی ایک شخص ظاہر ہوا، جو خود کو مسلمان عالم کے طور پر پیش کرتا تھا۔ وہ سلطان کے بھائی موسیٰ کے لشکر میں شامل ہوا اور سلطنتِ عثمانیہ کے سب سے بڑے دینی و عدالتی منصب قاضی العسکر کی جگہ پر فائز ہوا۔ موسیٰ بن یزید نے اُسے اپنا خاص اور قریبی دوست بنا لیا، اور عوام میں بھی وہ ایک دینی و عقیدتی رہنما کے طور پر تسلیم کیا جانے لگا۔

مشہور تاریخی کتاب الشقائق النعمانیہ کے مصنف لکھتے ہیں: شیخ بدرالدین محمود بن اسرائیل، جو ابن سیماونہ کے نام سے مشہور تھا، روم کے علاقے سیماونہ کے قلعے میں پیدا ہوا، جو ادرنہ (ایدریانوپل) کے مضافات میں واقع ہے، اور ترکی کے اس حصے میں آتا ہے جو یورپ میں واقع ہے۔ اُس کے والد یہاں کے قاضی اور فوجی سربراہ بھی تھے، اور یہی قلعہ انہوں نے فتح کیا تھا۔

بدرالدین کی پیدائش سلطان غازی خداوندکار (سلطان مراد اول) کے دور میں ہوئی۔ بچپن میں اس نے اپنے والد سے علم حاصل کیا، قرآن کریم حفظ کیا، اور ابتدائی دینی کتب مشہور عالم مولانا شاہدی سے پڑھیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

دسمبر 11, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 20, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  بارہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | بارہویں قسط

مارچ 16, 2025
یہود کون ہیں؟  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ دوسری قسط

نومبر 29, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط

جنوری 11, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | بیسویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | بیسویں قسط

فروری 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version