اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! آٹھویں قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  آٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کا خونی معاشی نظام: ایک تکفیری گروہ کے مالی ڈھانچے کا جائزہ
داعش نے لوٹ مار پر مبنی ایک معاشی ڈھانچہ تشکیل دے کر غیر انسانی مالی نظام کی ایک واضح مثال پیش کی۔ یہ تکفیری گروہ جو خود کو اسلام کا محافظ سمجھتا تھا، عملاً غیر قانونی سرگرمیوں کا ایک وسیع جال بچھا چکا تھا اور ایسے مالیاتی ڈھانچے قائم کیے تھے جو ہر اسلامی اور انسانی قدر کے سراسر خلاف تھے۔

اپنی طاقت کے عروج پر داعش نے عراق اور شام کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کر لیا اور خطے کی ایک بڑی اسمگلر بن گئی۔ یہ گروہ روزانہ ہزاروں بیرل تیل نکالتا اور خٖفیہ بازار(Black Market) میں فروخت کرتا۔ حیرت انگیز امر یہ تھا کہ اس اسمگل شدہ تیل کا ایک حصہ انہی ریاستوں کو فروخت کیا جاتا جن کے ساتھ داعش بظاہر حالتِ جنگ میں تھی۔ یہ کھلا تضاد ظاہر کرتا ہے کہ اس تکفیری گروہ کے رہنماؤں کے نزدیک نظریہ محض مالی مفادات کے لیے ایک پردہ تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

داعش کی آمدنی کا دوسرا بڑا ذریعہ زیرِ قبضہ شہروں کے بینکوں اور مالی اداروں پر حملے تھے۔ موصل جیسے بڑے شہروں پر قبضے کے دوران اس گروہ نے تیزی سے بینکوں کی دولت لوٹ لی، اور یہ رقوم فوراً ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کی خرید پر خرچ کیں تاکہ دہشت اور تشدد کا سلسلہ جاری رہ سکے۔ یہ اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ داعش کسی اسلامی ریاست کی بجائے ایک منظم مالی و عسکری مافیا تھی۔

داعش کا ایک اور اقدام جس نے عالمی سطح پر شدید ردعمل پیدا کیا، تاریخی و ثقافتی نوادرات کی تباہی اور فروخت تھا۔ یہ گروہ میوزیمز اور آثارِ قدیمہ پر حملے کرتا، قیمتی نوادرات یا تو برباد کردیتا یا انہیں بھاری قیمتوں پر بین الاقوامی دلالوں کو فروخت کرتا۔ یہ ثقافتی جرم نہ صرف انسانیت کے ورثے پر حملہ تھا بلکہ اس بات کا ثبوت بھی کہ داعش کے لیے دولت اور طاقت کے سوا کوئی قدر نہیں تھی۔

زیرِ تسلط علاقوں میں داعش آمدنی کے حصول کے لیے کسی ذریعے سے پیچھے نہیں ہٹتی تھی۔ غریب عوام پر بھاری ٹیکس لگانا، تاوان کے لیے اغوا کرنا اور حتیٰ کہ خواتین و بچیوں کو جنسی غلاموں کے طور پر بیچنا بھی شامل تھا۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح ایک گروہ اسلام کے نام پر مکمل طور پر اسلامی اور انسانی اقدار کے خلاف عمل کر سکتا ہے۔

لیکن بنیادی سوال یہ ہے کہ ایسا معیشتی ڈھانچہ کئی سال کیسے قائم رہا؟ اس کا جواب عالمی برادری کی خاموشی اور پوشیدہ حمایتوں میں تلاش کرنا چاہیے۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹس بتاتی ہیں کہ خطے کے کچھ ممالک براہِ راست یا بالواسطہ اس گروہ کی مدد کر رہے تھے۔ بینکاری نظام کے ذریعے رقوم کی منتقلی اور مقامی تاجروں کے ہاتھوں اسمگل شدہ تیل کی خرید و فروخت نے داعش کے مالیاتی نظام کو قائم رکھا۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ تباہ کن و تکفیری گروہوں کی معیشت دراصل خطے کے پیچیدہ سیاسی کھیل کا حصہ تھی۔

اس غیر انسانی مالی نظام کا جائزہ واضح کرتا ہے کہ داعش اسلامی ریاست نہیں تھی بلکہ ایک منظم جرائم پیشہ گروہ تھا جس کی ماہانہ آمدنی کروڑوں ڈالر تک پہنچتی تھی۔ یہ ہر موقع سے دولت کمانے کے لیے فائدہ اٹھاتے، محصور عوام کو پانی اور بجلی بیچنے سے لے کر انسانی اعضا کی تجارت تک، ایسی لعنت کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے عالمی عزم ضروری ہے، جس سے نہ صرف اس کے مالی وسائل کاٹ دیے جائیں بلکہ اس کے فکری و سیاسی بنیادیں بھی ختم کی جائیں۔

یہ تلخ تجربہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ کس طرح ایک گروہ دین کے لبادے میں سب سے سفاک مالی و انسانی جرائم انجام دیتا ہے اور معصوم عوام کی دولت لوٹ لیتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی بے ثباتی؛ مسئلہ کہاں ہے؟
تبصرے و تحریرات

فروری 24, 2026
داعشی خوارج، اسلام کے لبادے میں دوسرا اسرائیل
خوارج العصر

اگست 25, 2024
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط

فروری 19, 2026
یہود کون ہیں؟ چودہویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چودہویں قسط

جون 14, 2026
وینزویلا ایک معمہ!
تبصرے و تحریرات

وینزویلا ایک معمہ!

جنوری 7, 2026
شمالی صوبوں سے فتنہ گر نیٹ ورکس کا خاتمہ
خوارج العصر

شمالی صوبوں سے فتنہ گر نیٹ ورکس کا خاتمہ

فروری 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist