ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط

ابو ریان حمیدي

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بدر، بنو سُلیم اور سُویق کے غزوات سے حاصل ہونے والے اسباق کے تسلسل میں چند مزید اہم نکات یہ ہیں:
۳: ان تمام غزوات سے یہ بات واضح ہوئی کہ مجاہد اگر اللہ کی رضا کے لیے جہاد کے ارادے سے میدان میں نکلے، چاہے جنگ پیش آئے یا نہ آئے، ہر حال میں اسے اجر ملتا ہے۔ کیونکہ غزوۂ سُویق میں جب اسلامی لشکر بغیر لڑائی واپس لوٹا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: ’’یا رسول اللہ! کیا یہ بھی غزوہ شمار ہوگا اور ہمیں اس پر اجر ملے؟‘‘ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں، یہ بھی غزوہ ہے۔‘‘
۴: غزوۂ سُویق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اُس وقت کے عرب مشرکین اپنی بات پر قسم کھاتے، نذر مانتے اور پھر اسے پورا کرنے کے پابند رہتے تھے۔ اسی طرح وہ جنابت کا غسل بھی کرتے تھے، جو اس دور میں دیگر اقوام کے مقابلے میں ان کا ایک خاص امتیاز تھا۔

غزوۂ بنو قَینُقاع:
بنو قینقاع مدینہ منورہ میں وہ یہودی قبیلہ تھا جو بہت پہلے سے وہاں آباد تھا۔ جب مدینہ میں اسلام کی روشنی پھیلی اور مسلمان وہاں ہجرت کرکے آئے تو ان کا یہود کے ساتھ معاہدہ ہوا کہ باہمی تعلقات اچھے رہیں گے اور دشمنی نہیں کریں گے۔ مسلمانوں نے ہمیشہ کوشش کی کہ معاہدے پر وفادار رہیں اور کوئی ایسا عمل نہ کریں جو معاہدے کے خلاف ہو، لیکن یہود نے اس معاہدے کی پاسداری نہ کی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

وقت کے ساتھ ساتھ ان کا مسلمانوں کے خلاف حسد ظاہر ہونے لگا۔ بازاروں میں وہ مسلمانوں کا مذاق اڑاتے اور انہیں تکلیفیں دیتے۔ جب مسلمان غزوۂ بدر میں کامیاب ہوئے تو یہود کا حسد اور بغض مزید بڑھ گیا کیونکہ یہ کامیابی ان کے اندازے کے خلاف تھی۔

رسول اللہ ﷺ بنو قینقاع کے بازار تشریف لے گئے، انہیں جمع کیا اور نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
’’اے یہود کی جماعت! اس سے پہلے کہ قریش کی طرح تم بھی انجام کا شکار ہو جاؤ، اسلام قبول کر لو۔‘‘
مگر انہوں نے ہدایت قبول کرنے کے بجائے تکبر اور زور کی باتیں شروع کر دیں اور کہنے لگے:
’’اے محمد! یہ نہ سمجھنا کہ تم نے قریش کو شکست دے دی ہے تو ہم پر بھی غالب آ جاؤ گے۔ اگر تم نے ہم سے جنگ کی تو تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ ہم کون ہیں!‘‘

یہ کھلا ہوا اعلانِ جنگ اور سابقہ معاہدے کی صریح خلاف ورزی تھی۔ لیکن رسول اللہ ﷺ نے پھر بھی صبر اور برداشت سے کام لیا، براہِ راست جنگ شروع نہ کی بلکہ انہیں موقع دیا کہ اپنی روش درست کرلیں۔
ایک دن ایک مسلمان عورت خرید و فروخت کے لیے بنو قینقاع کے بازار گئی۔ وہ پردہ دار اور نیک خاتون تھی۔ وہاں یہودیوں نے اس پر فحش مذاق اور شرارتیں شروع کیں۔ اسے کہا گیا کہ اپنا چہرہ کھولے، مگر اس نے اپنے ایمان کی وجہ سے انکار کیا۔ ایک یہودی سنار نے مکاری سے اس عورت کے کپڑے کے پچھلے حصے (دامن) کو اس کے دوپٹے سے باندھ دیا۔ جب عورت کھڑی ہوئی تو اس کا ستر کھل گیا اور وہ بے پردہ ہو گئی۔ یہودی زور زور سے ہنسنے لگے۔ عورت نے چیخ ماری اور فریاد بلند کی۔

یہ آواز ایک مسلمان نے سنی، اس کی غیرت نے یہ حالت گوارا نہ کی اور اس نے فوراً اس یہودی سنار کو قتل کر دیا۔ باقی یہود نے یہ دیکھ کر اس مسلمان کو شہید کردیا۔

یہ واقعہ مسلمانوں اور بنو قینقاع کے درمیان تعلقات کے مکمل بگاڑ کا باعث بنا۔ نتیجے کے طور پر جنگ ہوئی اور آخرکار اس یہودی قبیلے کو مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے خود فتنہ برپا کیا اور اپنی سزا پائی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!
تبصرے و تحریرات

مارچ 3, 2026
غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟
جہادی تحریرات

غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟

اگست 12, 2024
داعش نامی وبا اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا اکتیسویں قسط

فروری 16, 2026
داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط

اکتوبر 8, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط

اکتوبر 26, 2025
پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ
سیاسی تحریرات

پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ

نومبر 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version