جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!

راشد شفیق

اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی تہذیب کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ مسلمان کبھی ظلم، جبر اور قبضے کے سامنے خاموش نہیں بیٹھا۔ اسلام اپنے پیروکاروں کو صرف دعا، احساسات یا نعروں تک محدود نہیں رکھتا، بلکہ اُنہیں ہر قسم کی زیادتی کے مقابلے میں عملی اقدام کا حکم دیتا ہے۔ مسلمان کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ حق کی حمایت کرے اور باطل کے مقابلے میں ڈٹ کر جواب دے۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
﴿ وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍُ ﴾ (الانفال: ۶۰)
ترجمہ: اور اپنے دشمنوں کے مقابلے کے لیے جتنی طاقت تمہارے بس میں ہے، وہ تیاری میں رکھو۔
یہ آیت واضح اعلان ہے کہ اسلام محض گفتگو کا نہیں بلکہ تیاری، تدبیر اور عمل کا دین ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

ایک اور مقام پر ربِ ذوالجلال نے فرمایاہے:
﴿ فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ، وَ اللّٰهُ مَعَكُمْ وَ لَنْ یَّتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ﴾ (محمد، آیت ۳۵)
ترجمہ: تو تم سستی نہ کرو اور خود صلح کی طرف دعوت نہ دو اور تم ہی غالب ہو گے اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور وہ ہرگز تمہارے اعمال میں تمہیں نقصان نہ دے گا۔

ایک اور جگہ اللہ پاک فرماتے ہیں:
﴿وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ﴾ (آل عمران: ۱۳۹)
ترجمہ: اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔
یہ آیتیں مسلمانوں کو آزمائشوں کے طوفان میں بھی ثبات، استقامت اور بلند حوصلے کا درس دیتی ہیں، اور کمزوری، بزدلی اور بے عملی سے باز رہنے کا حکم دیتی ہیں۔

نبی کریم ﷺ کی پوری سیرت ظلم کے خلاف عملی مزاحمت کا درخشاں باب ہے۔ بدر، اُحد، خندق اور دیگر غزوات کا مقصد محض دفاع نہیں، بلکہ باطل کی بیخ کنی اور حق کی سر بلندی تھا۔ صلحِ حدیبیہ بھی درحقیقت ایک حکیمانہ عملی قدم تھا، محض ایک وقتی پسپائی نہیں۔

اسلامی تاریخ میں مجاہدین، فاتحین اور علمائے کرام نے اپنے دین، عزت اور وطن کی حفاظت صرف اقوال سے نہیں، بلکہ قربانیوں، ہجرتوں اور جہاد کے عملی سفر سے کی؛ قتیبہ بن مسلم، صلاح الدین ایوبی اور امام احمد بن حنبل جیسے اسلاف، اس کے عملی درخشاں مینار ہیں۔
عصرِ حاضر میں افغان مسلمان قوم اُن چند اقوام میں سے ہے جنہوں نے ہمیشہ استعمار، تسلط اور ظلم کے خلاف عملی اور غیرت مندانہ جواب دیا۔ اس ملت نے چنگیز خان کے یلغار سے لے کر اُس کے بیٹوں کے قہر تک، صفویوں کے فرقہ وارانہ تعصب سے لے کر انگریزوں کی استعماری سازشوں تک، سوویت یلغار سے لے کر امریکی قبضے تک، ہر ظلم کے مقابلے میں اپنے ایمان اور غیرت کی مشعل روشن رکھی۔
حالیہ دنوں میں امارتِ اسلامی افغانستان کے جانثار مجاہدین نے پاکستان کی ناکام جارحیت کے خلاف جس جرات اور استقامت سے دفاع کیا، اُس نے واضح کر دیا کہ موجودہ نظام اپنے دین، وطن اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے پرعزم اور مخلص ہے۔ یہ ردِعمل صرف ایک عسکری کارروائی نہ تھی، بلکہ تاریخ کے مجاہد اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنے کا زنده پیغام تھا۔

جیسے ماضی میں ہمارے ابطال نے ہر متجاوز کے سامنے سینہ سپر کیا، اسی طرح موجودہ اسلامی نظام بھی کسی بھی جارحیت یا تجاوز کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم مصمم رکھتاہے۔

آج کے زمانے میں مذکورہ قرآنی آیات کا حقیقی مظہر، امارت اسلامیہ افغانستان کے وہ مجاہدین ہیں جنہوں نے غاصب قوتوں کے سامنے ہمیشہ ایمان، وقار اور عزت کے ساتھ کھڑا رہنے کا عہد نبھایا۔ خصوصاً پاکستان کی حالیہ جارحانہ حرکتوں کے مقابلے میں اُنہوں نے کبھی کمزوری یا مایوسی کا مظاہرہ نہیں کیا، بلکہ بارہا امن و رواداری کی پیشکش کی۔

امارت اسلامیہ کے مجاہدین کا یہ تازہ اور جرات مندانہ ردِعمل نہ صرف قومی اتحاد کو مضبوط کرتا ہے بلکہ دنیا کو یہ دوٹوک پیغام دیتا ہے کہ افغان سرزمین کسی بھی اجنبی کے لیے لاوارث نہیں۔ جو بھی اس سرزمین کے وقار یا آزادی پر ہاتھ ڈالے گا، اُسے وہی قاطع، سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا جو امتِ اسلام کے بہادر اسلاف کا ورثہ رہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی روح سے عاری خلافت! | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! | چھٹی قسط

جنوری 26, 2026
ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط

نومبر 8, 2025
غزہ کی پٹی: ایک جامع تجزیہ!
تبصرے و تحریرات

غزہ کی پٹی: ایک جامع تجزیہ!

مئی 31, 2025
خوارج  کی پہچان | آٹھویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | آٹھویں قسط

فروری 23, 2025
افغان حدود کی خلاف ورزیاں خطے کو آگ و خون میں دھکیلنے کے مترادف ہوں گی!
سیاسی تحریرات

دسمبر 25, 2024
پاکستانی حکام اور افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں | پہلی قسط
سیاسی تحریرات

پاکستانی حکام اور افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں | پہلی قسط

اگست 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist