جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

وینزویلا ایک معمہ!

سید جمال الدین افغانی

وینزویلا ایک معمہ!
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ دنوں امریکی صدر کی جانب سے جنوبی امریکہ میں واقع وینزویلا کے صدر اور اس ملک کی خاتون اوّل کو اپنے قصر سے اغوا کرنے اور بیڑیاں پہنا کر قید کرنے کا حکم ہواـ جس کے نتیجہ میں امریکی ڈیلٹا فورسز نے اپنی کارروائی کے ذریعہ ان دونوں کو منصوبہ بندی کے مطابق اغوا کیا اور دونوں کو واشنگٹن پہنچادیا گیاـ یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس نے حقیقی معنوں میں پوری دنیا میں ایک لرزہ سا پیدا کردیا اور پوری دنیا میں ایک ہلچل مچ گئی ـ چین سے لے کر مراکش اور ماسکو سے سنگاپور تک سب کے سب اس واقعہ پر دم بخود رہ گئےـ کسی نے کم تو کسی نے زیادہ ردعمل دیاـ البتہ کسی بھی جہت سے اس واقعہ پر مناسب ردعمل سامنے نہیں آیاـ

اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد سے ہی وینزویلا کے صدر سے تناؤ کی کیفیت جاری رہی ـ مگر گزشتہ چند ماہ سے یہ کیفیت مزید پیچیدگی اختیار کرتی جا رہی تھی ـ تاہم توقع کے مطابق ٹکراؤ ہونا تھا اور ایک دوسرے کے گریبان پکڑنے کی باتیں ہورہی تھیں ـ لیکن حیرت تب ہوئی جب امریکی فورسز نے نہایت ہی آسانی سے اپنا ہدف حاصل کیاـ نہ جنگ ہوئی اور نہ ہی کوئی مزاحمت، گویا سسرال جا کر دلہن بیاہ کر لائی گئی ـ اس کے پیچھے کیا عوامل کار فرما ہیں؟ سردست ہمیں ان سے سروکار نہیں ہےـ اس وقت بتانا یہ ہے کہ امریکہ اور وینز ویلا کے حالات اس نہج پر پہنچے کیوں؟ ایسے حالات میں عموماً کوئی ایسا بیانیہ داغا جاتا ہے جس سے محض عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا سکےـ یا کوئی ایسا ڈھنڈورا پیٹا جائے جسے فوری مقبولیت مل جائےـ اسی بناء پر جیسے ہی وینزویلا کے صدر کو گرفتار کرکے لے جایا گیا تو نائب صدر نے بیان داغ دیا کہ امریکہ کو اصل مسئلہ وینزویلا کے تیل سے ہےـ یہ تیل والی بات چونکہ عوام میں جلد سرایت کرسکتی ہے اور جذبات کو ابھارنے میں کردار ادا کرسکتی ہےـ اس لئے موقع ملتے ہی اس کا سہارا لیا گیاـ لیکن کیا واقعی مسئلہ تیل کا ہے؟ اس پر کچھ بات کرتے ہیں ـ

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

تیل کا ذکر جیسے ہی ہوتا ہے تو ذہن میں مشرق وسطیٰ، ایران اور روس کا تصور امڈ آتا ہےـ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ تیل کی دولت سے مالا مال ملک وینزویلا ہی ہےـ اس لئے اگر امریکہ نے اس تیل کو اپنے منشا کے مطابق استعمال کرنے کی ٹھان لی ہو تو کچھ بعید نہیں ـ پھر یہ بھی بات ہے اور بعض مبصرین اس پر کافی عرصہ سے لکھ بھی رہے ہیں اور بول بھی رہے ہیں کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں کچھ بڑا کرنے جارہا ہے اور ارادے اس کے اس حوالے سے ٹھیک نہیں ہیں ـ اور ایسی صورت میں جب تعلقات میں تلخیاں پیدا ہونگی اور مشرق وسطیٰ کے پاس تیل کے ذریعہ دباؤ کا آپشن رہے گا تو یہ امریکہ کے لئے کافی پریشانی کی بات ہو گی ـ اس لئے امریکہ پہلے سے ہی کچھ ایسے اقدامات اٹھانا ضروری سمجھتا ہے جن کے ذریعہ وہ اس دباؤ سے نکل کر کھلے میدان میں اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکےـ اور اس بارے اس کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ وینزویلا کا صدر تھاـ جو امریکی انتظامیہ کو اپنے ملک کے وسائل کو امریکی قبضے میں دینے سے گریزاں تھاـ

جبکہ دوسری طرف کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اس قدام کے ذریعہ ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے اور اسے اشاروں کنائیوں میں سمجھا رہا ہے کہ تم بھی سر کشی سے باز آ جاؤ ورنہ انجام کچھ ایسا ہی مضحکہ خیز ہوگاـ اور اس بات کی وہ دلیل یہ دے رہے ہیں کہ ایران میں حالیہ بڑے پیمانہ پر مظاہرے اور اسرائیل کی جانب سے اعلانیہ طور پر اس کی حمایت اور ببانگ دہل یہ کہنا کہ ہم ہی ان مظاہروں کی پشت پر کھڑے ہیں ـ دریں اثناء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان کہ اگر ایران نے مظاہرین پر تشدد کی راہ اختیار کی تو ہم انہیں بچانے کے لیے میدان میں کود پڑیں گےـ یہ سارے تانے بانے ملا کر جو نتیجہ نکلتا ہے وہ یہ کہ امریکہ ایران کے خطرے کو مزید طول نہیں دینا چاہتا اور اس کے بندوبست کے لئے دست بکار ہو رہا ہےـ ابتدائی طور پر ایران کے اصل حکمرانوں کے خلاف عوامی نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور جب نفرت اپنے عروج پر پہنچے گی تب امریکہ وینزویلا کے بہ نسبت کچھ سخت ہی اقدام اٹھائے گاـ

مگر سب سے زیادہ جس بات پر عالمی مبصرین متفق ہیں اور وہی بات قدم قدم پر کئی دہائیوں سے ثابت ہو رہی ہے وہ ایک تاریخی پس منظر ہے اور امریکہ کی موجودہ سسٹم کی حکمرانی ہےـ اس کی تفصیل یہ ہے کہ سوشلزم نظریہ جب نوے کی دہائی سے افغانستان میں شکست سے دوچار ہوا اور مقابلہ میں سرمایہ دارانہ نظام کی ہوائیں ہر سمت چل پڑیں عین اسی موقع پر وینزویلا میں سابق صدر شاویز نے مردہ سوشلزم زندہ کیا اور اس کے لئے تن من دھن کی بازی لگادی ـ یہیں سے امریکہ کے ساتھ اختلافات زور پکڑنے لگےـ شاویز کو اس کی سزا بھی بھگتنی پڑی اور عوامی بغاوت کے نتیجہ میں اس کے اقتدار کا تختہ الٹ دیا گیا ـ لیکن اس نے اپنی محبوبیت کے ذریعہ پھر انتخابات کے ذریعہ دوبارہ صدارت حاصل کر لی اور امریکہ کی بجائے چین اور روس سے پینگیں بڑھائیں ـ روس نے اس کے دفاع کے حوالہ سے صلاح مشوروں اور کچھ ہتھیاروں تک کی حامی بھری اور چین نے تیل کی خریداری اور وہاں پر انفراسٹرکچر کی تعمیر میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ـ یہ چیز امریکہ کو ایک آنکھ نہیں بھائی اور وہ اس تاک میں رہا کہ کب موقع ہاتھ آئے اور یہ بکرا قربان ہو جائےـ اس لئے کہ امریکہ کی اگرچہ وینزویلا کے ساتھ کوئی زمینی سرحد نہیں لگتی اور فضائی طور بھی دو ہزار کیلو میٹر کے لگ بھگ فاصلہ ہے لیکن چونکہ وینزویلا بہرحال جنوبی امریکہ میں واقع ہے اور امریکہ جنوبی ہو یا شمالی اس پر واشنگٹن ہر سمت کے نسبت اپنا حق زیادہ سمجھتا ہے اس لئے اس میں چین اور روس کی آمد کو وہ اپنے گھر میں دخل اندازی ہی گردانتا ہےـ اور امریکہ تو پوری دنیا میں یہ کوشش کرتا ہے کہ کسی بھی جگہ کوئی چین اور روس کی بلاک میں شامل نہ ہوـ گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سطح پر اس کی کوششیں نظر بھی آتی ہیں ـ اب جب اس کے اپنے گھر میں اس بلاک کی دراندازی شروع ہوئی تو یہ اس کے لئے کسی صورت قابل قبول نہیں ہو سکتا تھا ـ تاہم وہ انتظار میں تھا کہ مناسب موقع پر اس کی طرف توجہ دی جائےـ ۲۰۱۳ء میں وینزویلا کا صدر شاویز مر گیا اور اس کی جگہ اس کا نائب نکولسن مارودو صدر بناـ مگر پالیسی وہی رہی جو اس کے پیشرو نے طے کر رکھی تھی ـ اب جب کہ روس اور چین کی بلاک کو مزید تقویت ملی ہےـ روس یوکرائن پر پنجہ دراز ہےـ چین نے تائیوان کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے اور آئے دن اس کے پڑوس میں جنگی مشقیں کی جارہی ہیں ـ دوسری طرف ایران کو روس اور چین کی طرف سے دوستانہ تحفے تحائف مل رہے ہیں اور اس کے غبارے میں وہیں سے ہوا بھری جارہی ہےـ ایسے میں وینزویلا کی قربتیں بھی روز بروز بڑھتی جارہی تھیں ـ امریکہ کے خلاف شعلہ بیانی بھی عروج پر تھی۔ اس لئے امریکہ کو اب اپنے گھر میں ہی خطرہ منڈلاتے نظر آنے لگا تو اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا جس میں تمام بین الاقوامی قوانین کو پیروں تلے روند ڈالاـ تاکہ اور کچھ ہو نہ ہو گھر کے دروازے پر دستک دیتے شور کو تو دبایا جاسکےـ

ان سارے تبصروں کے علاوہ ایک اور معنی خیز چیز بھی اسی دوران سامنے آئی ہےـ وہ چیز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسی واقعہ کے متعلق بیان ہےـ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر اور اس کی اہلیہ کو اٹھانے کی کارروائی اپنی بڑی کامیابی قرار دی اور اس پر ایک جملہ یہ بھی کہا کہ افغانستان سے ہم نے انخلاء کے وقت جو سبکی اٹھائی تھی اس کے پیش نظر ہم نے وینزویلا میں اپنی ثابت قدمی اور ڈسپلن کا جوہر دکھایاـ ٹرمپ کے اس جملہ کو بہت ہی معنی خیز نظروں سے دیکھا جارہا ہےـ جہاں اس کا یہ مطلب بتایا جارہا ہے کہ امریکہ سے سات سمندر پار ہم جو کوشش میں لگے رہے ہیں کہ کسی طرح اقوام عالم کو زیر کر لیں اور وہاں بھی کوتاہی ہوجائے تو ہم اس طرح اپنے حکمرانوں کو اس کوتاہی کی پاداش میں تاحشر عار دلاتے رہیں گےـ وہیں یہ مطلب بھی بتایا جارہا ہے کہ ہر ایک افغانستان نہیں بن سکتا اور ہر ایک کو افغانستان بننے کی کوشش بھی نہیں کرنی چاہیےـ کہ پھر ونیزویلا جیسے انجام سے اس کا سامنا بھی ہوسکتا ہےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاست پر کون عمل پیرا ہے؟
خوارج العصر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاست پر کون عمل پیرا ہے؟

ستمبر 2, 2024
پاکستان تباہی کے دہانے پر! گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! گیارہویں قسط

مارچ 8, 2026
داعشی خوارج کے کارنامے
خوارج العصر

داعشی خوارج کے کارنامے

اکتوبر 5, 2024
پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!

مارچ 10, 2026
اسلامیت کے نعرے تلے مسلمانوں کا خاتمہ!
تبصرے و تحریرات

اسلامیت کے نعرے تلے مسلمانوں کا خاتمہ!

اپریل 19, 2026
خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!
تبصرے و تحریرات

خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!

نومبر 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version