اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

اجمل

Share on FacebookShare on Twitter

ایک وقت تھا کہ یہی راولپنڈی کے جرنیل اپنے آپ کو خطے کی تقدیر کا مالک سمجھتے تھے۔ وہ گمان کرتے تھے کہ کابل کو ہمیشہ دباؤ، محاصرے اور سازشوں کے سائے تلے رکھیں گے۔ کبھی راستے بند کرتے، کبھی تاجروں کو نقصان پہنچاتے، کبھی مہاجرین کی تذلیل کرتے اور کبھی اس مظلوم سرزمین کے پہاڑوں، شہروں اور دیہات تک آگ کے شعلے پہنچاتے تھے۔

انہیں یقین تھا کہ کابل ہمیشہ محتاج رہے گا، ہمیشہ مجبور رہے گا اور ہمیشہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی میز پر رکھی ایک فائل کی حیثیت رکھے گا۔ لیکن تاریخ کی یادداشت بڑی عجیب ہوتی ہے۔ وہی سیاہ ہاتھ، جو کل دباؤ کے بٹن دباتے تھے، آج ضرورت کے تحت دروازے کھٹکھٹانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اب پاکستان کی وہ فوج، جو خود کو خطے کا سب سے منظم اور طاقتور عسکری ڈھانچہ سمجھتی تھی، معاشی زوال کے خوف سے ہنگامی اجلاسوں، ہر دروازے پر دستک دینے اور کابل سے مفاہمت کی کوششوں میں مصروف ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

وہ فوجی رجیم، جو زرہ بند ٹینکوں، ڈرونز، طیاروں اور پراکسی جنگوں کی زبان میں بات کرتی تھی، آج ڈالر، قرضوں اور تجارتی راستوں کی اسیر بن چکی ہے۔ یہ معیشت کا ایسا انتقام ہے، جسے توپیں اور ٹینک بھی نہیں روک سکتے۔ جب کوئی نظام اپنی پوری حکمتِ عملی دشمنی، مداخلت اور تخریب پر قائم کرے، تو ایک دن وہی آگ لوٹ کر اس کے اپنے قدموں تک ضرور پہنچتی ہے۔

پاکستان نے برسوں تک یہ کوشش کی کہ افغانستان کو کمزور رکھا جائے، تاکہ اس کی اپنی جغرافیائی اہمیت برقرار رہے، مگر اب دنیا بدل چکی ہے اور خطے میں اب صرف بندوق کی زبان نہیں چلتی، بلکہ توانائی کے راستے، ٹرانزٹ، تجارت اور علاقائی رابطے طاقت کے نئے پیمانے بن چکے ہیں۔

آج اسلام آباد یہ سمجھ چکا ہے کہ کابل کے استحکام کے بغیر پورے وسطی ایشیا تک ہر راستہ ادھورا ہے۔ علاقائی تجارت نیم مردہ ہے اور اسلام آباد کا معاشی مستقبل سنگین خطرات سے دوچار ہے۔ یہ صرف سیاسی تبدیلی نہیں، بلکہ پوری مساوات کے بدلنے کا نام ہے۔ وہی کابل، جو کل پاکستانی جرنیلوں کے دباؤ کا ہدف تھا، آج خطے کے اقتصادی راہداریوں کے مرکز میں کھڑا ہے۔

وہی قوم، جس پر برسوں محاصرے اور پابندیاں مسلط رہیں، آج اپنی جغرافیائی قوت کے باعث خطے کے حسابات میں مرکزی کردار رکھتی ہے۔ یہ روشن حقیقت توپ اور ٹینک کے زور سے نہیں چھپائی جا سکتی۔ ہاں، افغانستان آج بھی بے شمار مشکلات سے دوچار ہے، اس کی معیشت کمزور ہے، اسے عالمی سطح پر باضابطہ تسلیم نہیں کیا گیا، اور اس کے لوگ سخت زندگی گزار رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود اس سرزمین کی جیوپولیٹیکل حیثیت ایسی ہے کہ خطے کی بڑی طاقتیں اسے نظرانداز نہیں کر سکتیں۔

راولپنڈی کے جرنیل اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ کابل کی رضامندی کے بغیر خطے کے بہت سے منصوبے ادھورے ہیں۔ تاریخ ہمیں یہی سبق دیتی ہے کہ جو لوگ دوسروں کو جلانے کے لیے آگ بھڑکاتے ہیں، کچھ عرصے بعد خود اسی آگ کا دھواں سانسوں میں بھرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور وہ قوم، جو صبر، قربانی اور مزاحمت کا طویل سفر طے کرتی ہے، ایک دن اس کی جغرافیہ اور اس کا عزم حالات کا رخ بدل دیتے ہیں۔

آج خطے کی ہوائیں بدل چکی ہیں اور ان ہواؤں کی آواز راولپنڈی کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ کابل اب صرف جنگ کا میدان نہیں رہا؛ کابل اب خطے کی آنے والی نئی مساوات کا دل بن چکا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اور ان کے رازہائے پنہاں
خوارج العصر

داعش اور ان کے رازہائے پنہاں

اکتوبر 2, 2024
رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!
علمی تحریرات

رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!

ستمبر 18, 2024
داعش کبھی بھی افغان عوام پر حکمرانی نہیں کر سکتی! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کبھی بھی افغان عوام پر حکمرانی نہیں کر سکتی! | پہلی قسط

دسمبر 6, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 4, 2025
بلوچستان؛ قدرتی معدنیات سے مالا مال خطہ، مگر مظلوم عوام کے لیے ایک قیدخانہ!
تبصرے و تحریرات

بلوچستان؛ قدرتی معدنیات سے مالا مال خطہ، مگر مظلوم عوام کے لیے ایک قیدخانہ!

نومبر 29, 2025
خوارج اسرائیل اور امریکہ کی بنائی ہوئی صنعت
تبصرے و تحریرات

خوارج اسرائیل اور امریکہ کی بنائی ہوئی صنعت

دسمبر 8, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist