پیر, اگست 31, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!

    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!

ولید

Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ نصف صدی کے دوران افغانستان میں استحکام، نظام سازی اور نام نہاد قومی تشکیل کے لیے ہمیشہ بیرونی نسخے آزمائے گئے اور مختلف ناموں سے فرمائشی نظام اس پر مسلط کیے جاتے رہے، جن کے نتائج بھی ہمیشہ منفی نکلے۔ تاہم اس پورے عرصے میں اقتدار یا نظام کے صرف دو ایسے ادوار گزرے ہیں جن کی جڑیں افغان معاشرے میں گہری تھیں اور جو بیرونی حمایت کے بغیر عوامی تائید سے قائم ہوئے۔ یہ امارتِ اسلامیہ کے پہلے اور دوسرے، یعنی موجودہ دورِ اقتدار ہیں۔

ان دونوں ادوار کا امن، تعمیرِ نو اور قومی استحکام آج بھی عوام کی یادوں اور قومی افتخار کا حصہ ہے۔ امارتِ اسلامیہ کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے نہ صرف بیس سالہ بیرونی تسلط کی سیاہ بساط لپیٹ دی گئی، بلکہ قابض قوتوں کے وہ داخلی کٹھ پتلی اور ایک مخصوص علاقے اور صوبے کے نام پر مراعات بٹورنے والے عناصر بھی اقتدار اور سودے بازی سے محروم ہوگئے، جو گزشتہ بیس برسوں کے دوران نام نہاد مجاہد، مزاحمت کار اور جنگجو کے نام پر جمہوری نظام سے بے پناہ مراعات حاصل کرتے رہے۔ مگر ان کی تمام سرگرمیاں ایک ہی خاندان اور قبائلی حلقے تک محدود رہیں؛ نہ انہوں نے اپنے لوگوں کو کوئی فائدہ پہنچایا اور نہ اپنے صوبے کو، جس کے آج تمام افغان گواہ ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

اپنی باج گیری کا یہ سلسلہ دوبارہ جاری رکھنے اور ماضی کی طرح قوم کے بچوں کو اپنے مفادات، اپنے غیر ملکی آقاؤں کے فائدے اور ان کے مذموم مقاصد کے لیے جنگ میں جھونکنے کی غرض سے انہوں نے مختلف ناموں سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔ اس منفی پروپیگنڈے میں متعصب ذرائع ابلاغ، سابق ترجمان اور نام نہاد مجاہد کے عنوان سے مراعات حاصل کرنے والے عناصر شامل ہیں۔ اپنے دورِ اقتدار میں انہوں نے ان نعروں پر ایک فی صد بھی عمل نہیں کیا، بلکہ اس کے برعکس انتظامی و اخلاقی بدعنوانی، زمینوں پر غاصبانہ قبضے، قتل، اغوا اور منشیات کا کاروبار ان کی نمایاں کارکردگی رہی۔

اس وقت بھی ملک سے باہر مجازی دنیا میں ایسی بہت سی نام نہاد تنظیمیں سرگرم ہیں، جو خطے اور قابض ممالک کے بدنامِ زمانہ خفیہ اداروں کی پشت پناہی سے عام افغان قوم کے بچوں، بالخصوص جذباتی نوجوانوں کو اپنی جانب کھینچنا اور طرح طرح کی امیدیں اور سبز باغ دکھا کر انہیں فریب دینا چاہتی ہیں۔

آزادی، مزاحمت، مبارزین اور محبانِ وطن کے نام سے قائم مختلف محاذ، کونسلیں اور سیاسی اتحاد—جن کی قیادت میں احمد مسعود، سمیع سادات، ڈاکٹر ضیا، استاد سیاف اور گذشتہ جمہوری حکومت کے دیگر مفرور حکام کے نام لیے جاتے ہیں—محض ناموں تک محدود ہیں۔ مزید برآں، انہیں پیش کرنے والے عناصر بھی سخت انتشار اور کمزوری کا شکار ہیں۔ غیر ملکی سرپرستوں کے ڈالروں کا سہارا ہی انہیں کسی قدر ذرائع ابلاغ کے کیمروں کے سامنے زندہ رکھے ہوئے ہے، جبکہ ان کی تمام سرگرمیاں اعلامیوں اور کانفرنسوں تک محدود ہیں۔

خوش آئند امر یہ ہے کہ افغان مجاہد اور مسلمان عوام ان کی ان مجازی اور نام نہاد خفیہ سرگرمیوں کی حقیقت سمجھ چکے ہیں اور انہیں بخوبی پہچانتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں امارتِ اسلامیہ کی معنوی حقانیت دن بہ دن محض پروپیگنڈے سے نہیں، بلکہ عملی اقدامات سے نمایاں ہورہی ہے۔ یہاں تک کہ افغانستان کے دشمن بھی اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ حکمرانی اور تعمیرِ نو کے موجودہ سلسلے کی گزشتہ نصف صدی میں مثال نہیں ملتی۔

ایک اور اہم حقیقت یہ ہے کہ اس نوع کی تنظیمیں، سابق حکام اور ان کے حامی اپنی ساکھ مکمل طور پر کھو چکے ہیں۔ اس وقت انہیں افغانستان میں تخریبی کارروائیوں، شرانگیزی یا عوام کو یرغمال بنانے کے لیے ایک بالشت جگہ بھی میسر نہیں۔ جب کسی شخص کو ملک کے اندر فساد اور تخریب کاری کے لیے نہ ایک بالشت جگہ حاصل ہو، نہ عوامی اعتماد، بلکہ لوگ اس سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہوں، تو اس کا پروپیگنڈا اور اس کے نعرے بھی الٹا اسی کا شرم ناک چہرہ اور مذموم عزائم بے نقاب کرتے ہیں۔

ان گروہوں، محاذوں اور جمہوری دور کے مراعات یافتہ عناصر کے اپنے زمانۂ اقتدار کے کرتوت بھی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کابل اور دیگر شہروں میں ان کے درندگی، ظلم و وحشت، چوری اور لوٹ مار کی ایک طویل تاریخ ہے۔ یہ اپنے ہی حکومتی رہنماؤں سے مراعات بھی لیتے تھے اور حزبِ اختلاف، سول کارکن یا صحافی کے نام پر اپنے ہی نظام اور اداروں کی جڑیں بھی کاٹتے تھے۔ کبھی حکومت کے ساتھی بنتے اور کبھی اس کے مخالف؛ حکومت کے اندر اپنی الگ حکومتیں قائم کرکے ظلم و دہشت کا بازار گرم رکھتے۔ لوگوں کی آبرو، عزت، مال اور کاروبار ان سے محفوظ نہ تھے۔ انہی کی بداعمالیوں کے باعث بہت سے افغان اندرونِ ملک بے گھر ہونے یا بیرونِ ملک ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔

یہ نام نہاد محاذی عناصر اپنی تمام توجہ ذرائع ابلاغ اور اعلامیوں پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ اس کے مقابلے میں ان کا جواب صرف امارتِ اسلامیہ کے ذرائع ابلاغ اور ترجمان ہی نہیں دیتے، بلکہ عام لوگ اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکن بھی اپنے ایمانی اور افغانی فریضے کے احساس کے تحت رضاکارانہ طور پر ان کا جواب دے رہے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ اعتماد مزید مضبوط اور عوامی ہوتا جارہا ہے کہ بالآخر عالمی قوتوں اور متعصب بیرونی خفیہ حلقوں کو بھی اس قومی اعتماد اور عوامی حمایت کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مقدس نعرے اور مذموم مقاصد!
خوارج العصر

مقدس نعرے اور مذموم مقاصد!

نومبر 13, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 19, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سترہویں قسط

ستمبر 4, 2025
سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

اگست 22, 2026
پاکستانی فوج؛ یوناما اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے کا سرِفہرست ادارہ
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوج؛ یوناما اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے کا سرِفہرست ادارہ

جون 15, 2026
تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | ساتویں قسط

جولائی 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!

    منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!

    اگست 30, 2026
    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    اگست 30, 2026
    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    اگست 29, 2026
    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    اگست 29, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist