ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط

    پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف دہشت گردوں کی دوبارہ سہولت کاری کر رہی ہے

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پانچویں قسط

    قومی ریاست کا بت، جمہوریت کا فریب اور امت کی وحدت کا شرعی تقاضہ

    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    سقوط کے دہانے پر کھڑا نظام!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط

عبدالواحد

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

تکفیر اور مسلمانوں کے بارے میں انتہا پسندانہ نظریہ

خوارج کے بارے میں احادیث میں بیان کردہ خطرناک نشانیوں میں سے ایک مسلمانوں کے ساتھ ان کا انتہا پسندانہ رویہ اور انہیں دائرۂ اسلام سے خارج سمجھنا ہے۔ ان کے نزدیک بعض اوقات کوئی ایسا گناہ یا مخالفت بھی کسی مسلمان کی تکفیر کا سبب بن سکتی ہے جو حقیقت میں انسان کو اسلام سے خارج نہیں کرتی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بلی تھیلے سے باہر آگئی!

پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف دہشت گردوں کی دوبارہ سہولت کاری کر رہی ہے

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پانچویں قسط

موجودہ دور میں بھی ہم اس صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ یہ گمراہ گروہ اپنے چھوٹے سے گروہ کے سوا دنیا کے باقی تمام مسلمانوں کو کافر سمجھتا ہے اور کہتا ہے: ’’جب ہم مرتدین (مسلمانوں) کے ساتھ جنگ ختم کر لیں گے، تب کفار کے ساتھ جنگ کریں گے۔‘‘ درحقیقت، یہی انتہا پسندانہ سوچ مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور جنگ کی راہ ہموار کرتی ہے, کیونکہ یہ اپنے سوا باقی تمام مسلمانوں کو کافر یا مرتد سمجھتے ہیں۔ اس بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:

«يَقْتُلُونَ أَهْلَ الْإِسْلَامِ، وَيَدَعُونَ أَهْلَ الْأَوْثَان»
[صحیح البخاری، حدیث: ۳۳۴۴]
’’وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بتوں کی عبادت کرنے والوں کو چھوڑ دیں گے۔‘‘

یہ حدیث واضح کرتی ہے کہ خوارج کی بڑی گمراہیوں میں سے ایک مسلمانوں کے ساتھ سخت اور پُرتشدد رویہ اختیار کرنا ہے, یہاں تک کہ وہ مسلمانوں کے خون کی حرمت کا لحاظ کیے بغیر انہیں نشانہ بناتے ہیں۔ حالانکہ قرآن عظیم الشان نے کسی مومن کو ناحق قتل کرنے کے بارے میں سخت وعید سنائی ہے اور فرمایا ہے:

«وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا…»
[النساء: ۹۳]
’’اور جو شخص کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے، اس کی سزا جہنم ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا…‘‘

اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مسلمان کو بلاوجہ کافر قرار دینے کے خطرے کے بارے میں فرمایا ہے:

«إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِأَخِيهِ: يَا كَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ بِهِ أَحَدُهُمَا»
[صحیح البخاری، حدیث: ۶۱۰۳]
’’جب کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی سے کہتا ہے: ’اے کافر!‘ تو یہ بات ان دونوں میں سے ایک پر لوٹ آتی ہے۔‘‘

یہ حدیث بڑی اہمیت رکھتی ہے, کیونکہ یہ واضح کرتی ہے کہ کسی مسلمان کی طرف کفر منسوب کرنا کوئی معمولی اور عام بات نہیں کہ ہر شخص اپنی ذاتی رائے کی بنیاد پر ایسا کرنے لگے۔ تکفیر ایک سنگین شرعی حکم ہے جس کے لیے واضح شرعی دلیل اور معتبر شرائط کا پایا جانا ضروری ہے۔ البتہ، اس بات کا مطلب کفر اور ایمان کے احکام کا انکار نہیں، بلکہ مقصود یہ ہے کہ کسی مخصوص شخص کی تکفیر کا فیصلہ جذبات، ذاتی اختلافات یا غلط فہمیوں کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہیے۔ علمائے اسلام نے اس سلسلے میں کسی قول یا عمل کے کفر پر مبنی ہونے اور کسی مخصوص شخص کو کافر قرار دینے کے درمیان اہم فرق واضح کیے ہیں۔

اسی بنا پر خوارج کے بارے میں احادیث سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ دینی غیرت کے ساتھ علم، عدل اور احتیاط بھی لازم ہیں۔ جو شخص فکری، سیاسی یا ذاتی اختلاف کی وجہ سے آسانی سے مسلمانوں کی تکفیر کرتا ہے اور ان کے خون اور مال کی حرمت کا خیال نہیں رکھتا، وہ ایک خطرناک راستے پر گامزن ہے, یہ وہی راستہ ہے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبردار فرمایا ہے۔

لہٰذا خوارج کی ان نشانیوں کو پہچاننے کا مقصد محض ایک تاریخی گروہ کا مطالعہ کرنا نہیں، بلکہ یہ تمام مسلمانوں کے لیے بھی ایک تنبیہ ہے کہ وہ ایمان اور کفر کے مسائل میں جلدبازی، انتہا پسندی اور علم کے بغیر فیصلہ کرنے سے اجتناب کریں اور قرآن عظیم الشان اور مبارک سنت کی تفہیم میں معتبر شرعی اصولوں اور مستند علمائے کرام کی رہنمائی سے رجوع کریں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط
علمی تحریرات

عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط

ستمبر 11, 2024
"غضب للحق” نامی فلم!
تبصرے و تحریرات

"غضب للحق” نامی فلم!

مارچ 5, 2026
داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط

اکتوبر 14, 2026
داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!

اگست 4, 2025
داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟
سیاسی تحریرات

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟

اکتوبر 15, 2024
غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!
جہادی تحریرات

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!

جنوری 18, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    اکتوبر 31, 2026
    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط

    اکتوبر 31, 2026
    پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف دہشت گردوں کی دوبارہ سہولت کاری کر رہی ہے

    پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف دہشت گردوں کی دوبارہ سہولت کاری کر رہی ہے

    اکتوبر 29, 2026
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پانچویں قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پانچویں قسط

    اکتوبر 29, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist