جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!

شبیر اجمل

بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچوں اور پاکستان کے درمیان جاری کشمکش نہ تو نئی ہے، نہ بیرونی طور پر مسلط کی گئی ہے اور نہ ہی غیر ملکی مداخلت کی پیداوار۔ یہ ایک طویل، تاریخی اور مسلسل عمل ہے، جس کی جڑیں پاکستان کے قیام کے ابتدائی برسوں سے جا ملتی ہیں۔ اگرچہ پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سلامتی کے ادارے اس تنازع کو افغانستان سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر تاریخ کے اوراق، سیاسی حقائق اور زمینی شواہد ان دعوؤں کو پوری طرح رد کر دیتے ہیں۔

جب ۱۹۴۷ء میں پاکستان معرضِ وجود میں آیا تو بلوچستان، ریاستِ قلات کے نام سے ایک نیم خودمختار سیاسی حیثیت رکھتا تھا۔ خانِ قلات نے آزادی کا اعلان کیا تھا اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مخالف تھے۔ تاہم ۱۹۴۸ء میں پاکستانی فوج نے طاقت کے زور پر قلات پر قبضہ کر لیا اور بلوچستان کو عسکری دباؤ کے سائے تلے پاکستان میں شامل کر لیا۔ یہ الحاق نہ عوامی رائے کے ذریعے ہوا اور نہ ہی اس میں بلوچ عوام کی حقیقی نمائندگی موجود تھی۔ یہی وہ مقام تھا جہاں بداعتمادی، مزاحمت اور تصادم کے بیج بوئے گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

۱۹۴۸ء کے بعد بلوچستان کم از کم پانچ بڑی تحریکوں اور بغاوتوں سے گزر چکا ہے:
۱۔ ۱۹۴۸ء میں الحاق کے خلاف ابتدائی مزاحمت
۲۔ ۱۹۵۸ء سے ۱۹۵۹ء تک نواب نوروز خان کی قیادت میں بغاوت
۳۔ ۱۹۶۲ء سے ۱۹۶۳ء تک مسلح مخالفت
۴۔ ۱۹۷۳ء سے ۱۹۷۷ء تک وسیع پیمانے پر تحریک، جو ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں اٹھی
۵۔ اور ۲۰۰۰ء کے بعد سے اب تک جاری مسلح اور شہری مزاحمت

یہ تمام مراحل اس حقیقت کی گواہی دیتے ہیں کہ بلوچستان کا مسئلہ کسی بیرونی سازش کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک گہرے اور تاریخی سیاسی و قومی تنازع کا تسلسل ہے۔

ہر بار پاکستان کے فوجی اقتدار کا جواب فوجی آپریشن، بمباری، پابندیاں اور سیاسی جبر کی صورت میں سامنے آیا۔ یہ مسلسل تکرار اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ مسئلہ بنیادی طور پر سکیورٹی کا نہیں بلکہ سیاسی نوعیت کا ہے۔ بلوچستان کو پاکستان کے قدرتی وسائل کا دل کہا جاتا ہے؛ سوئی گیس، ریکوڈک کا تانبہ اور سونا، ساحلی محلِ وقوع اور غیر معمولی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل زمینیں اسی خطے میں واقع ہیں۔ مگر ان تمام نعمتوں کے باوجود بلوچستان پاکستان کا سب سے غریب اور پسماندہ صوبہ بنا ہوا ہے۔ وسائل کے فیصلے اسلام آباد میں ہوتے ہیں، آمدن باہر منتقل ہو جاتی ہے اور بلوچ عوام کی زندگی آج بھی بجلی، پانی اور روزگار سے محروم ہے۔ یہی معاشی ناانصافی سیاسی غصے اور محرومی کا ایک گہرا سرچشمہ ہے۔

سن ۲۰۰۰ء کے بعد، خصوصاً ’’جبری گمشدگیوں‘‘ کا سلسلہ بلوچستان کے تنازعے کی سب سے تاریک شکل بن کر سامنے آیا۔ ہزاروں بلوچ نوجوان، طلبہ، اساتذہ، صحافی اور سیاسی کارکن لاپتہ کر دیے گئے۔ لاپتہ افراد کی لاشیں اکثر سڑکوں کے کنارے، پہاڑوں اور ویران علاقوں میں ملیں، جسے ’’قتل کرو اور پھینک دو‘‘ (Kill and Dump) کی پالیسی کہا جاتا ہے۔ ان اقدامات نے نہ صرف مسلح جدوجہد بلکہ پرامن جدوجہد کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔

بلوچ مزاحمت کی تاریخ سیاسی، قبائلی اور فکری رہنماؤں کے ناموں سے بھری ہوئی ہے؛ نواب اکبر بگٹی سے لے کر خیر بخش مری تک۔ نواب اکبر بگٹی، جو ایک زمانے میں خود پاکستانی نظام کا حصہ تھے، ۲۰۰۶ء میں فوجی آپریشن کے دوران مارے گئے۔ ان کی ہلاکت نے تنازعے کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا اور یہ ثابت کر دیا کہ نظام کے اندر موجود رہنما بھی محفوظ نہیں ہیں۔

اس پوری کہانی میں افغانستان کا نام لینا محض پاکستان کی جانب سے ایک بہانہ تراشنے کی کوشش ہے۔ نہ اس کے حق میں کوئی تاریخی شواہد موجود ہیں اور نہ ہی عملی ثبوت۔ بلوچوں کی جدوجہد بلوچستان کی اپنی سرزمین سے اٹھی، وہیں پروان چڑھی اور وہیں آج تک جاری ہے۔ افغانستان نہ اس جنگ کا فریق ہے، نہ اس کی پشت پناہی کرتا ہے اور نہ ہی بلوچ قیادت وہاں سے اپنی سرگرمیاں چلا رہی ہے۔

بلوچوں کی موجودہ مزاحمت پاکستان کے لیے خود احتسابی کی ایک گھنٹی ہے۔ جب تک جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند نہیں ہوتا، سیاسی اختیار میں شراکت نہیں دی جاتی، قدرتی وسائل کا فائدہ مقامی عوام تک نہیں پہنچتا اور تاریخی غلطیوں کا اعتراف نہیں کیا جاتا، یہ تنازعہ ختم نہیں ہو سکتا۔

افغانستان پر الزامات لگانے سے نہ تاریخ کے اوراق بدلتے ہیں اور نہ ہی بلوچ عوام کے زخم بھر سکتے ہیں؛ یہ محض حقیقت سے فرار ہے، جو کبھی بھی پاکستان کے درد کی دوا نہیں بن سکتے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

آزادی افغانوں کے خون کی دین اور رسوائی اغیار کا مقدر ٹھہری!
تبصرے و تحریرات

ستمبر 27, 2025
شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات
تبصرے و تحریرات

شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

ستمبر 30, 2026
داعش کی جانب سے خلافت کا اعلان اور اس کا انجام! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی جانب سے خلافت کا اعلان اور اس کا انجام! پہلی قسط

اپریل 28, 2025
ہم اور وہ "حق و باطل”
جہادی تحریرات

ہم اور وہ "حق و باطل”

ستمبر 1, 2024
پاکستانی جرنیلوں کی تاریخی ڈھٹائی اور ظلم وستم!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی جرنیلوں کی تاریخی ڈھٹائی اور ظلم وستم!

نومبر 8, 2025
سابقہ اربکی؛ پاکستانی رجیم کی تفرقہ انگیزی کا منصوبہ!
تبصرے و تحریرات

سابقہ اربکی؛ پاکستانی رجیم کی تفرقہ انگیزی کا منصوبہ!

اگست 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist