جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جنگ کے خواہاں اپنی زندگی کی بدترین پشیمانی کا سامنا کریں گے!

نعمان سعید

جنگ کے خواہاں اپنی زندگی کی بدترین پشیمانی کا سامنا کریں گے!
Share on FacebookShare on Twitter

امارتِ اسلامیہ افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے معاون اول (ملا تاج میر جواد) کا نیا ریکارڈ شدہ پیغام، جو مدرسہ مصباح العلوم کے فارغ التحصیل طلبہ کے سالانہ پروگرام کے موقع پر جاری کیا گیا ہے، نہایت گہرے علمی، سیاسی، تاریخی، حساس، اسٹریٹجک اور سماجی پہلوؤں کا حامل ہے۔ اس میں کئی پوشیدہ اور نمایاں پیغامات بھی مضمر ہیں۔ اس تحریر میں مذکورہ پیغام کے چند اہم پہلوؤں کا مختصر جائزہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے:

۱: پیغام کا اسلوب اور زبان
پیغام کی زبان اور اسلوب خالص شرعی طرز پر استوار ہے۔ اس کا آغاز بسم اللہ، حمد و ثنا اور درود سے ہوتا ہے، ترتیب میں پہلے دین، پھر تاریخ، اس کے بعد سیاست اور پھر سلامتی کے امور آتے ہیں، جبکہ اختتام دعا پر ہوتا ہے۔ یہ اسلوب دینی علماء، اہلِ علم اور مسلمانوں میں خاص طور پر مقبول ہے۔
اس کے الفاظ اور جملے نرم ہیں، مگر لہجہ مضبوط اور فیصلہ کن ہے۔ الفاظ میں نرمی، مگر معنی میں قطعیت پائی جاتی ہے؛ نہ جذباتی نعروں کا سہارا ہے اور نہ کھلی دھمکی، بلکہ ایک سوچا سمجھا اسلوب اور نپے تلے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

۲: علمی اور فکری پہلو
یہ پیغام اس حقیقت کے گرد گھومتا ہے کہ مدرسہ اور اسلامی نظام کے درمیان ایک نہایت مضبوط اور بنیادی تعلق موجود ہے۔ مدرسہ محض تعلیم و تعلم کا مرکز نہیں، بلکہ اسلامی نظام کی فکری، عقیدتی اور انسانی بنیاد فراہم کرتا ہے؛ یہ عقیدے کے تسلسل، نظام اور جدوجہد کے جواز، اور سیاسی و سلامتی کے استحکام کا ستون ہے۔
اسی طرح اس پیغام میں دینی اور عصری علوم کے درمیان توازن کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ علمی اعتبار سے اس کا اہم نکتہ یہ ہے کہ:
دینی علوم اسلامی عقیدے اور شناخت کی حفاظت کرتے ہیں، جبکہ عصری علوم ملک کی خوشحالی اور ترقی کا ذریعہ بنتے ہیں۔ یہ توازن اور تقسیم ماوراءالنہر کے فکری مکتب اور دیوبند کے روایتی فہم کے عین مطابق ہے، جہاں دینی علوم کو اصل بنیاد اور دنیاوی علوم کو ایک وسیلہ سمجھا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ پیغام اُن اعتراضات کا بھی مدلل جواب ہے جن میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اسلامی نظام عصری علوم پر توجہ نہیں دیتا۔

۳: تاریخی پہلو
اگر اس پیغام کو تاریخی زاویے سے دیکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ افغانستان ہمیشہ علوم کا ایک بڑا مرکز رہا ہے۔ یہ پیغام موجودہ افغانستان کو ماضی کے ماوراءالنہر اور دیوبند کے علمی تسلسل میں شامل کرتا ہے، اور یہ تاریخی تسلسل تین واضح پیغامات پر مشتمل ہے:
۱۔ موجودہ نظام کسی اچانک یا اتفاقی عمل کا نتیجہ نہیں۔
۲۔ یہ صدیوں پر محیط ایک علمی روایت کا تسلسل ہے۔
۳۔ استعمار کے خلاف جدوجہد اسی روایت کی عملی شکل ہے۔
اسی طرح دینی مدرسے کو نہ صرف علم کا مرکز قرار دیا گیا ہے، بلکہ تاریخی اعتبار سے اسے استعمار اور فساد کے خلاف جہاد اور مزاحمت کا سرچشمہ بھی بتایا گیا ہے۔ دینی علماء کو ان جہادوں اور تحریکوں کی قیادت کا حامل، جبکہ طلبہ کو میدانِ عمل کی قوت قرار دیا گیا ہے۔ یہ تجزیہ افغانستان کی معاصر تاریخ میں انگریزوں، سوویت یونین، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بیانیے سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔

۴: سیاسی پہلو
یہ پیغام نہایت نرم، مگر واضح انداز میں ظاہر کرتا ہے کہ ’’موجودہ شرعی نظام مدارس کی قربانیوں کا ثمر ہے۔‘‘ یہ ایک جملہ بیک وقت تین اہم سیاسی کردار ادا کرتا ہے:
۱۔ نظام کو شرعی جواز عطا کرتا ہے۔
۲۔ علماء کی حمایت کو بنیادی ستون قرار دیتا ہے۔
۳۔ ہر قسم کی مخالفت کو انہی تاریخی قربانیوں کی مخالفت قراردیتا ہے۔
اسی طرح علماء کے فیصلوں کی پابندی کو اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی لازم قرار دیا گیا ہے۔ یہ جملہ کہ ’’ہم ان فیصلوں کے پابند ہیں‘‘ غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے اور ایک گہرا سیاسی پیغام اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، اور وہ یہ کہ:
فیصلہ سازی کا اصل اختیار علمائے کرام کے پاس ہونا چاہیے، جبکہ نفاذ کی ذمہ داری نظام اور سلامتی کے اداروں پر عائد ہوتی ہے۔
یہی اسلامی سیاست کا بنیادی ماڈل ہے کہ:
(العلماء یشرّعون، والأمراء ینفّذون)

۵: زمانی تناظر (Contextual Analysis)
یہ پیغام ایک نہایت حساس زمانی مرحلے میں جاری کیا گیا ہے، جب ایک طرف امارتِ اسلامیہ پر بین الاقوامی دباؤ موجود ہے، دوسری طرف حکومتی جواز پر بحث جاری ہے، اور ساتھ ہی ایک قسم کا معاشی اور سیاسی محاصرہ بھی درپیش ہے۔
درحقیقت یہ پیغام درج ذیل تین بنیادی اہداف کے لیے ترتیب دیا گیا ہے:
۱۔ داخلی حوصلے اور مورال کو بلند کرنا۔
۲۔ علمی طبقے کو اطمینان اور تسکین فراہم کرنا۔
۳۔ بیرونی دباؤ کے مقابلے میں داخلی استحکام کو مضبوط بنانا۔
۴۔ انٹیلی جنس اور سلامتی کے پہلو
اگر اس پیغام کو انٹیلی جنس زاویے سے دیکھا جائے تو اس کا یہ حصہ غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے، جہاں سلامتی کے اصل سرچشمے کے طور پر مدارس، علماء اور مجاہد نسل کو متعارف کرایا گیا ہے، نہ کہ کسی بیرونی قوت یا امدادی عنصر کو۔ استخباراتی اعتبار سے اس کا مفہوم یہ ہے کہ سلامتی کی پیداواری بنیاد داخلی ہے، درآمدی نہیں۔
۵۔ جنگ کا مشروط اعلان
پیغام کا یہ پیراگراف کہ:
’’ہم اسلامی شریعت کی ہدایات اور اپنے ملک کے مفادات کی روشنی میں علاقائی امن و استحکام کے پابند ہیں۔ ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن اگر جنگ ہم پر مسلط کی گئی تو اپنے اسلامی شرعی نظام اور اسلامی سرزمین کے دفاع میں ایسی قربانیوں کا مظاہرہ کریں گے کہ تمام لوگوں کے اندازے غلط ثابت ہوں گے، اور جنگ کے خواہش مند اپنی زندگی کی سب سے سخت ندامت اور پشیمانی سے دوچار ہوں گے۔‘‘

نہایت گہرے اسٹریٹجک پہلو، بھاری بھرکم پیغامات، نئے اور غیر متوقع امکانات، اور مضبوط استخباراتی وزن رکھتا ہے۔ یہ اسٹریٹجک ڈیٹرنس کی زبان ہے، جو ایک طرف جنگ کی نفی کرتی ہے، مگر دوسری طرف مکمل تیاری اور دشمن کے حساب کتاب کو درہم برہم کرنے کا اعلان بھی ہے۔

۶۔ ضمنی اور پوشیدہ اشارے (Implicit Messages)
اگرچہ پیغام میں کسی خاص فریق یا طاقت کا نام نہیں لیا گیا، لیکن اشارہ بالکل واضح ہے کہ بعض حلقے اور قوتیں ’’مختلف بہانوں‘‘، ’’عدل و امن کو برداشت نہ کرنے‘‘ اور ’’مسائل پیدا کرنے‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اور یہ سب امریکہ، اس کے اتحادیوں اور عالمی دباؤ کے دائرے میں آتا ہے۔ تاہم پیغام سب کے لیے صاف ہے کہ افغانستان اب دباؤ کی زبان قبول نہیں کرتا، اور یہ جملہ کہ ’’تمام موجودہ اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے‘‘ اس حقیقت کو نمایاں کرتا ہے کہ بعض حلقوں کے انٹیلی جنس اور خیالی تجزیے سراسر غلط ہیں۔

عمومی تجزیہ / نتیجہ:
مختصراً یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ پیغام محض ایک رسمی مبارک باد نہیں، بلکہ ایک جامع سیاسی، فکری اور استخباراتی بیانیہ ہے۔ اس میں دینی مدارس، اسلامی نظام اور اس کے استحکام کے درمیان تعلق، افغانستان کے معاصر سیاسی و سلامتی کے بیانیے کا تجزیہ، اور تاریخ کے مختلف ادوار میں افغانستان کے اسلام، سیاست اور جہاد کے ساتھ گہرا ربط پیش کیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کی اس ذمہ داری کو بھی واضح کیا گیا ہے کہ وہ صرف علمی تربیت کے مراکز ہی نہ ہوں، بلکہ فساد اور استعمار کے خلاف جدوجہد، جہاد، سماجی نظم، فکری طور پر اجتماعی بیداری ور امن و سلامتی کے اہم سرچشمے بھی بنیں۔
مزید برآں، اس پیغام میں افغانستان اور افغان قوم کے اس مضبوط تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے جو ان کا دینِ اسلام کے ساتھ، ملک کی آزادی کے حصول، اس کے تحفظ اور دفاع کے ساتھ، اور علمی طبقے کے نظام اور تبدیلی کے عمل سے جڑا ہوا ہے۔ یوں اس تاریخی تسلسل کی ایک معاصر علمی تعبیر پیش کی گئی ہے، اور مختلف علمی، تاریخی، سیاسی، انٹیلی جنس اور بین الاقوامی زاویوں سے ایسا تجزیہ پیش کیا گیا ہے جو اسلامی نظام، دینی مدارس، علماء، عوام اور سلامتی کے باہمی تعلق کو ازسرِنو متعین کرتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟  | ساتویں اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | ساتویں اور آخری قسط

دسمبر 6, 2024
داعش  کی حقیقت! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی حقیقت! | پہلی قسط

دسمبر 14, 2024
پاکستان؛ داعش کے نئے جنم کی آماج گاہ!
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ داعش کے نئے جنم کی آماج گاہ!

فروری 5, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! تئیسویں قسط 
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! تئیسویں قسط 

اپریل 20, 2025
داعش امت مسلمہ کے مقابلے پر
خوارج العصر

داعش امت مسلمہ کے مقابلے پر

جون 24, 2024
داعش اور وہمِ اقتدار
تبصرے و تحریرات

داعش اور وہمِ اقتدار

اگست 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version