اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے گفتار و کردار میں تضاد!

اسد افغان

داعشی خوارج کے گفتار و کردار میں تضاد!
Share on FacebookShare on Twitter

وہ لوگ جو خود کو داعش گروہ سے فکری طور پر منسلک سمجھتے ہیں، ان کی باتوں اور کردار میں واضح تضاد دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ تحریک اور گروہ، جو حقیقت میں دین داری اور دینی اقدار سے کوسوں دور ہے، اس کی باتوں اور عمل میں اس قدر دوری پائی جاتی ہے کہ کوءی بھی ان دو چیزوں کےدرمیان تعلق بیان کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

داعش (دولة الاسلامية في العراق والشام) نامی گروہ نے اپنے قیام کے ابتدائی دنوں میں ایسی دلکش باتیں اپنے سامعین کے سامنے پیش کیں کہ سب حیران رہ گئے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ان کے سیاہ چہروں سے نقاب ہٹ گیا اور ان کا اصلی چہرہ سب کے سامنے عیاں ہو گیا۔ یہ واضح ہوا کہ ان کی دلکش باتوں کے پیچھے ہزار مکروہ اعمال چھپے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

داعش کی جانب سے نوجوانوں اور عام لوگوں کے استحصال کا نقطہ نظر اس قدر ان کی دلفریب باتوں میں چھپا ہوا تھا کہ جب کوئی ان کی ظاہری باتوں کو سنتا، وہ ان سے متاثر ہوئے اور ان کی جانب راغب ہوئے بغیر نہ رہ پاتا۔ لیکن تھوڑا ہی وقت گزرنے اور ان کے اعمال کا دینی اصولوں سے موازنہ کرنے پر معلوم ہوتا کہ وہ اپنی ہی کہی ہوئی باتوں سے کتنا دور ہیں۔

ان کے اعمال اور کردار ان کی باتوں سے اس قدر مختلف تھے کہ اس نکتے کو سمجھنے کے بعد انسان ان کی تحریک اور گروہ سے مکمل طور پر بیزار ہو جاتا اور ان کے ساتھ شامل ہونے کو عار سمجھتا۔

اسلامی صالح اصطلاحات اور اقدار اور اسلامی علماء سے ناجائز فائدہ اٹھانا اس تکفیری گروہ کے نظریات کی جڑوں میں سمایا ہوا ہے۔ داعش نے اپنی باتوں کی دلکشی کے ذریعے اس قدر مہارت سے دیگر گروہوں پر بازی لی کہ بہت کم وقت میں اس نے اپنے لیے ایک بہت بڑی فوج تیار کر لی۔

لیکن چونکہ ان کی یہ ظاہری دلکش باتیں سچ پر مبنی نہیں تھیں اور ان کے حلق سے اوپر اوپر سے ہی ادا ہو جاتی تھیں، اس لیے جو جمِ غفیر ان کے ذریعے جمع ہوا تھا، وہ تیزی سے میدان چھوڑ گیا اور خود کو خطرے سے بچا لیا۔

تاریخ میں بہت سے گروہ ابھر کر سامنے آئے ہیں جنہوں نے چھوٹی چھوٹی باتوں کے ذریعے کچھ لمحوں کے لیے اپنی حاکمیت قائم کی، لیکن چونکہ ان کا یہ حربہ صرف دنیاوی خواہشات اور نچلے درجے کے دنیاوی مقاصد کے حصول کے لیے تھا، اس لیے تھوڑے وقت کے گزرنے کے بعد ان کی اندرونی سیاہی عیاں ہو گئی اور ان کی چھپی ہوئی حقیقت عیاں ہو گئی۔

داعش بھی انہی گروہوں میں سے ایک ہے جس کی اصلیت اور شوم مقاصد تاریخ میں بے نقاب ہوئے۔ بہت سے لوگ جو ان کے گرد جمع ہوئے تھے اور ان کی خوبصورت باتوں کے دھوکے میں آ گئے تھے، وہ ان سے الگ ہو گئے اور انہوں نے صحیح راستہ اور حقیقت پا لی۔

جو لوگوں کو دھوکہ دینے کو اپنی ذہن اور نظریات میں جگہ دیتا ہو اور اسے سعادت کی راہ سمجھتا ہو، وہ کبھی بھی اس دنیا میں سیادت، حاکمیت اور حکومت کا رنگ نہیں دیکھ سکتا اور آخرت میں بھی نقصان اٹھانے والوں اور تباہ ہونے والوں میں سے ہوگا۔

یہ خوارج اس قدر مغربی سیاسی افکار میں ڈوبے ہوئے ہیں کہ ان کے نعروں کو اپنا کر اپنی حکومت کی راہ بناتے ہیں۔ اس قسم کے لوگوں کے ذہن میں ہدف تک پہنچنا ہی مقصد ہوتا ہے، چاہے اس کے لیے جو بھی ذرائع اپنائے جائیں۔

ان کے نظریے میں ہدف ذریعے کے جائز ہون کا ثبوت ہوتا ہے، یعنی ایک بڑے ہدف تک پہنچنے کے لیے ہر ذریعے کا استعمال کیا جا سکتا ہے، جبکہ حقیقی اسلامی افکار میں یہ عقیدہ اسلامی اقدار سے بہت دور ہے۔

ایک مسلمان کسی ہدف تک پہنچنے کے لیے مختلف اور غیر شرعی ذرائع سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا، لیکن داعش کے نظریے میں اعلیٰ ہدف تک پہنچنا ذریعے کو جائز قرار دیتا ہے، یعنی انسان ایک ہدف تک پہنچنے کے لیے غیر شرعی اور دین و شریعت کے خلاف راستوں کو بھی اپنا سکتا ہے۔

اسی وجہ سے حاکمیت اور سیادت حاصل کرنے کے ہدف تک پہنچنے کے لیے وہ ہر ذریعے سے فائدہ اٹھاتے ہیں، چاہے وہ ذریعہ لوگوں کو دھوکہ دینا ہو یا کوئی اور ذریعہ اختیار کرنا ہو جو خود اسلامی اصولوں سے متصادم ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال
تبصرے و تحریرات

جولائی 2, 2026
خوارج سے مقابلے کا طریقہ کار!
خوارج العصر

خوارج سے مقابلے کا طریقہ کار!

نومبر 11, 2024
خوارج کی پہچان! | پہلی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | پہلی قسط

جنوری 19, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! گیارہویں قسط

جولائی 18, 2026
داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | چوتھی قسط
خوارج العصر

داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | چوتھی قسط

جون 24, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | آٹھویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | آٹھویں قسط

نومبر 23, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist