جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دوسری قسط

بشام شہيد

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جب مسلمانوں نے قیادت کے میدان سے پسپائی اختیار کی اور قائدانہ و رہنمائی کا کردار چھوڑ دیا تو دنیا ایک وحشی جنگل میں تبدیل ہو گئی۔ یہ تمام بدحالی اسی وجہ سے پیدا ہوئی کہ مسلمان اپنی قیادت اور انسانیت کے سامنے اپنی عظیم اور اہم ذمہ داری سے دور ہو گئے۔

علامہ سید ابو الحسن ندوی رحمہ اللہ اپنی قیمتی کتاب "ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمین” میں نہایت خوبصورتی سے لکھتے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

“جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیغام کی تبلیغ کا آغاز فرمایا تو آپ کے ساتھ ایسے مخلص، بہادر اور صاحبِ ایمان نوجوان کھڑے ہو گئے جو راہِ حق میں موت کو ترجیح دیتے تھے۔ وہ اس پیغام کی نشر و اشاعت میں جس پر وہ ایمان رکھتے تھے، اور اس کی تعلیمات، سنتوں اور اصولوں کی تبلیغ میں کسی بھی قسم کی کوشش اور قربانی سے دریغ نہیں کرتے تھے۔

اسلامی دعوت صاحبِ ایمان نوجوانوں کی قیادت میں پھیلی، اس نے مشرق و مغرب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام نے عدل و انصاف کو عام کر کے دنیا کے ہر گوشے کو متحرک کر دیا، اور وہ قومیں جو جاہلیت کے تسلط تلے مغلوب تھیں، اسلام کی طرف کھنچی چلی آئیں، انہوں نے اللہ جل جلالہ کا دین قبول کیا اور جوق در جوق مسلمانوں کی صفوں میں شامل ہو گئیں۔

اسلامی تہذیب نے ترقی کے عظیم مراحل طے کیے اور صدیوں تک اپنے خوبصورت اور قابلِ ستائش اصولوں کے سائے میں دنیا کو گھیرے رکھا۔ آسودگی اور امن، عدل و انصاف، مساوات اور اخوت ہر جگہ صرف اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی رضا کے لیے عام ہو گئے، اور سب ایک واضح اور روشن مقصد کے لیے سرگرم تھے، یعنی اسلام کے پرچم کو سربلند کرنا۔

وہ دن جب مسلمانوں نے قیادت سے منہ موڑا، دنیا کو اسے فراموش نہیں کرنا چاہیے، بلکہ تاریخ کے سب سے تاریک، بدقسمت اور بدترین دنوں میں شمار کرنا چاہیے۔”

*اسلامی تہذیب*

تاریخ کے تمام ادوار میں، اس دور کے مقابلے میں کوئی اور زمانہ ایسا نہیں ملتا جو ہر پہلو سے اس قدر مکمل، حسین اور شاداب ہو۔ مسلمانوں نے میدان میں قدم رکھا، دنیا کی قیادت سنبھالی اور بیمار قوموں کو انسانیت کی قیادت سے ہٹا دیا۔

مسلمانوں کے پاس جو دین، علم اور تہذیب تھی، انہوں نے اسے کسی سے چھپایا نہیں۔ اپنی حکومت میں انہوں نے رنگ، نسل اور وطن کا امتیاز نہیں برتا، بلکہ وہ اس بادل کی مانند تھے جو اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے تمام بندوں کو اپنے سائے میں لے لیتا ہے، ہر شہر، ہر صحرا اور ہر پہاڑ پر برستا ہے اور سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

آزادی افغانوں کے خون کی دین اور رسوائی اغیار کا مقدر ٹھہری!
تبصرے و تحریرات

ستمبر 27, 2025
افغانستان پر حملہ کس لیے؟
سیاسی تحریرات

افغانستان پر حملہ کس لیے؟

اگست 17, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!   چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چھٹی قسط

جولائی 28, 2025
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
جہادی تحریکوں کے مقابلے میں داعش کا انتہا پسندانہ مؤقف | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

جہادی تحریکوں کے مقابلے میں داعش کا انتہا پسندانہ مؤقف | دوسری اور آخری قسط

دسمبر 24, 2024
داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟
سیاسی تحریرات

داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟

مارچ 25, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version