اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات جہادی تحریرات

غزہ کی حیرت انگیز مزاحمت؛ خونیں معرکے لیکن فولادی عزائم

احمد عابد

غزہ کی حیرت انگیز مزاحمت؛ خونیں معرکے لیکن فولادی عزائم
Share on FacebookShare on Twitter

مختصر انداز میں کہا جائے تو غزہ دکھوں اور تکالیف کی زمین ہے، مگر اسی حال میں مزاحمت اور استقامت کی ایک واضح علامت بھی ہے۔ اس علاقے کے لوگ اپنے دشمنوں کے سامنے، جو انہیں ملیا میٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فولاد کی طرح کھڑے ہیں۔

غزہ صرف زمین نہیں ہے، بلکہ ایک تصور ہے جو تاریخ اور انسانی ضمیر میں ثبت ہو چکا ہے۔ غزہ کی مزاحمت صرف ہتھیاروں اور جنگ تک محدود نہیں ہے؛ یہ آزادی، انسانی وقار اور اپنا بنیادی دفاع اور جدوجہد ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

اہلِ غزہ سالوں سے سخت اور شدید تکلیف دہ حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، مگر انہی سخت حالات میں انہوں نے ایک غیر معمولی طاقت دکھائی ہے جس کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں۔ اس زمین نے اپنے جگر گوشوں کو کھو دیا ہے، لیکن ان ہی کے خون سے مزاحمت و مقاومت کی بنیادیں عوام کے دلوں میں پیوست ہوچکی ہیں اور جنگ و ظلم کے طوفانوں کے باوجود اب بھی سربلند کھڑے ہیں۔

انہوں نے نہ صرف عسکری حملوں کے خلاف بلکہ پابندیوں، محاصروں اور روز بروز بڑھتے ہوئے دباؤ کے مقابلے میں استقامت دکھائی ہے۔ دوسرے الفاظ میں، یہ مزاحمت ہر قسم کے ظلم و عدوان کے خلاف مزاحمت ہے، اقتصادی دباؤ، بمباریایوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عالمی خاموشی کے خلاف۔

غزہ کے لوگ اس حال میں جبکہ عالمی برادری صرف تماشا دیکھ رہی ہے، ہر روز ایک دوسرے سے مدد وتعاون میں کھڑے ہیں اور شہداء، ان ماؤں کے دلاسے کا سبب بن رہے ہیں جو اپنے بچوں کو بمباری میں کھو چکی ہیں، اور ان بچوں کے سروں پر دستِ شفقت رکھ رہے ہیں جن کے والدین ان مظالم کا شکار ہوئے ہیں، اس کے باوجود اہلِ غزہ میدان جنگ میں بھی دشمن کو ناکوں چنے چبوارہے ہیں۔

غزہ کی مزاحمت صرف آزادی کے لیے ایک جنگ نہیں بلکہ ایک ایسی جدوجہد ہے جو انسان کی روحانی قوت کو ثابت کرتی ہے۔ غزہ نے دنیا کو یہ دکھایا ہے کہ سب سے سخت حالات میں جب سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے، انسان کی روح نہیں مرتی، اس کی معنوی قوی قائم رہتے ہیں۔ اہلِ غزہ کی روحیں ان تمام دردوں کے باوجود جو انہوں نے برداشت کیے ہیں، ابھی بھی زندہ ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف مزاحمت کر رہی ہیں۔ یہ مزاحمت نہ صرف جنگوں میں بلکہ غزہ کی ہر گلی اور کوچے میں لوگوں کے دلوں میں جاری ہے۔

غزہ کی مزاحمت نہ صرف قابضین کے مسلسل ظلم و ستم کا جواب ہے بلکہ ایک مشترکہ نغمہ ہے جو ہر بچے اور بزرگ کے دل سے، ہر گلی اور کونے سے بلند ہوتا ہے۔ یہ مزاحمت صرف میدان جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ غزہ کی جدوجہد لوگوں کی زندگی کے ہر پہلو میں جاری ہے۔ جو چیز غزہ کے لوگوں کو دوسرے اقوام سے ممتاز کرتی ہے، وہ ان کی جرات اور قربانی ہے۔ وہ خالی ہاتھوں اور ایمان سے معمور دلوں کے حامل اپنے نظریات سے متعلق مکمل یقین کے ساتھ دشمنوں کے سامنے کھڑے ہیں جو ہر روز نت نئے طریقوں سے حملے کر رہے ہیں۔

غزہ کے لوگوں کے لیے آزادی اور انسانی عظمت صرف وہ نعرے نہیں ہیں جو تاریخی کتابوں میں درج ہیں، بلکہ یہ وہ حقیقتیں ہیں جو ان کے خون میں دوڑ رہی ہیں۔ انہوں نے ان حقائق کے لیے اپنی زندگی قربان کی ہے اور ابھی تک اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔

یہ مزاحمت قابضین کے خلاف نئے اور تازہ صورتوں میں ہر روز ابھررہی ہے، آج غزہ صرف جسمانی جنگ کا میدان نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو حق اور انصاف کی ترجمانی کرتی ہے، جب غزہ مزاحمت کرتی ہے تو یہ نہ صرف اپنی سرزمین کو قبضے سے آزاد کرتی ہے بلکہ انسانی اور اخلاقی اقدار کا دفاع بھی کرتی ہے۔ غزہ پوری دنیا کو یاد دلاتی ہے کہ آزادی، عزت اور انسانی حقوق صرف باتیں نہیں ہیں، بلکہ وہ اصول ہیں جو کسی بھی طاقت کے ذریعے سے انسانوں سے نہیں چھینے جا سکتے۔

غزہ بظاہر ایک تباہ حال اور برباد زمین لگ سکتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ زمین ایک نئی تخلیق و تعمیر کی زمین ہے، ایک ایسی تخلیق جس کا ہر دن لوگوں کے دلوں اور نظر میں احساس پیدا کرتا ہے۔ جب ایک بچہ غزہ میں مسکراہٹ کے ساتھ تباہ شدہ مقامات سے گزرتا ہے، تو یہ مسکراہٹ نہ صرف امید کی علامت ہے بلکہ وہ عزم بھی ظاہر کرتی ہے کہ کوئی بم یا توپخانہ اسے مٹا نہیں سکتا۔

اہلِ غزہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ اگرچہ دنیا نے ان کے گھروں اور عمارتوں کو تباہ کیا ہے، لیکن ان کے حوصلے، ان کے جذبات ان سے چھینے نہیں جا سکتے۔ غزہ کی مزاحمت صرف ایک زمین اور ایک قوم تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ ایک عالمی درس ہے کہ کوئی بھی ظلم ہمیشہ کے لیے قائم نہیں رہ سکتا اور آزادی کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد بے نتیجہ نہیں ہوتی۔

اہلِ غزہ ان تمام دردوں اور تکالیف کے باوجود جو انہوں نے برداشت کی ہیں، ابھی بھی مزاحمت کر رہے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ ان کی مزاحمت نہ صرف غزہ کے لیے ہے بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے؛ ایک ایسی مزاحمت جو ہر دن ظلم کے خلاف آزادی اور انصاف کی آواز دنیا بھر میں بلند کرتی ہے۔ غزہ آج ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ حقیقی مزاحمت صرف ہتھیاروں اور جسمانی جنگوں تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ لوگوں کے دلوں میں اور اس جذبے میں بھی ظاہر ہوتی ہے جو وہ ہر دن اپنی محنت سے آزادی کی بنیادیں استوار کرتے ہیں۔

غزہ ابھی بھی زندہ ہے، ابھی بھی مزاحمت کر رہی ہے اور ابھی بھی اپنے کاندھوں پر آزادی کا پرچم اٹھائے ہوئے ہے۔ یہ زمین اپنے تمام دردوں اور مشکلات کے باوجود زندہ ہے اور دنیا کو یہ دکھارہی ہے کہ انسان سب سے مشکل حالات میں بھی مزاحمت کر سکتا ہے اور کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ غزہ آج صرف ایک مزاحمتی زمین نہیں ہے بلکہ وہ تمام اقوام کے لیے ایک مثال بن چکی ہے جو آزادی اور انصاف کی تلاش میں ہیں۔

بالآخر غزہ نے ثابت کردیا ہے کہ کوئی بھی اس وقت تک شکست نہیں کھاسکتا، جب تک اس کی روح شکست نہ کھا جائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 7, 2025
۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!
جہادی تحریرات

۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!

مارچ 2, 2025
افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت
جہادی تحریرات

افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت

دسمبر 26, 2024
پاکستان کی جنگ؛ ایمان اور تقدیر کے سائے تلے!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی جنگ؛ ایمان اور تقدیر کے سائے تلے!

مارچ 24, 2026
کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟
تبصرے و تحریرات

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

مارچ 16, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چھیالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چھیالیسویں قسط

اگست 20, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist