اتوار, اگست 30, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

اجمل

پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان خطے کے ان ممالک میں شامل ہے جو نہایت تیزی سے استحکام اور تعمیر و ترقی کی جانب گامزن ہیں۔ اس سفر کے ساتھ ساتھ بہتر طرزِ حکمرانی اور متوازن خارجہ پالیسی کی راہ بھی تیزی سے اختیار کی جارہی ہے، جس کے نمایاں نتائج سامنے آرہے ہیں۔ مگر بعض ممالک، بالخصوص افغانستان کے وہ ہمسائے جو ہمیشہ افغانستان کی بدامنی اور عدم استحکام سے اپنے ناجائز مفادات حاصل کرنے کی کوشش کرتے آئے ہیں، اس ترقی اور استحکام کی حمایت کرنے کے بجائے مثبت صورتِ حال کو منفی رخ دینے کے درپے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ طویل عرصے بعد سکھ کا سانس لینے والے مظلوم افغان ایک بار پھر ان کی مداخلت اور مذموم پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ جائیں۔

بدقسمتی سے پاکستان اس صف میں سب سے آگے ہے۔ اس ملک کا فوجی رجیم نہ اپنے عوام پر رحم کرتا ہے اور نہ جنگ سے نکلنے والے افغان عوام کی پُرسکون زندگی اسے گوارا ہے۔ اسی لیے وہ اپنے آلہ کاروں، شرپسند و فساد انگیز گروہوں اور اجرتی ملیشیاؤں کے ذریعے حالات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

اگرچہ یہاں سب سے پہلے تنقید ان اربکیوں، اسلامی نظام سے فرار ہونے والے شرپسند گروہوں اور نام نہاد افغانوں پر بنتی ہے کہ وہ دوسروں کی بندوق اٹھانے کے لیے اپنے کندھے کیوں فراہم کرتے ہیں اور اپنے ہی ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پاکستانی فوجی رجیم کی پناہ کیوں لیتے ہیں۔ تاہم پاکستان کو بھی یہ سمجھنا چاہیے کہ جو شخص اپنی سرزمین، قوم اور اقدار سے وفادار نہیں، وہ کسی دوسرے کے مفادات اور اقدار کا بھی تحفظ نہیں کرسکتا۔ ایسے لوگوں کو صرف آلۂ کار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور کام نکل جانے کے بعد فرسودہ منصوبوں کے کوڑے دان میں پھینک دیا جاتا ہے۔

شر و فساد پھیلانے والے گروہ، سابق جمہوری نظام کے بدعنوان سپاہی اور فوجی حکومت کے اجرتی کارندے جمہوری دور میں بھی ہمیشہ استحکام، انصاف اور حب الوطنی کے بلند بانگ دعوے کرتے تھے۔ اس کے برعکس وہ مجاہد طالبان اور امارتِ اسلامیہ کے عسکری محاذوں کو آئی ایس آئی اور پاکستان کے ایجنٹ اور غلام قرار دیتے تھے۔ مگر حالیہ تبدیلی اور فتح نے ثابت کردیا کہ موجودہ حکمران اور نظام اس ملک کے حقیقی سپوتوں پر مشتمل ہیں۔ اس کے برخلاف پاکستان مخالف نعروں میں پیش پیش رہنے والے یہی لوگ سب سے پہلے پاکستانی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد پہنچے اور اپنے آقاؤں کی پناہ لی۔

مگر ان کے ساتھ ستم ظریفی یہ ہوئی کہ ان کے آقاؤں نے بھی انہیں اسلام آباد یا کسی دوسری جگہ ٹھکانا نہ دیا؛ چنانچہ وہ امریکا اور یورپ چلے گئے، تاکہ وہاں اپنے دورِ بدعنوانی میں منتقل کیے گئے ڈالروں اور بینک کھاتوں کی خبرگیری کرسکیں۔

بہرحال، پاکستان کی اس قسم کی سرگرمیوں کی ایک طویل اور تاریک تاریخ ہے۔ وہ ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے خلاف نیابتی گروہوں اور اجرتی عناصر کو تربیت دے کر استعمال کرتا آیا ہے۔ تازہ اطلاعات اور شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ایک بار پھر بلوچستان اور دیگر علاقوں میں سابقہ اربکیوں، ڈاکوؤں، مجرموں اور اجرتی قاتلوں کو منظم اور یکجا کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں، تاکہ انہیں مال و دولت اور دیگر لالچ دے کر افغانستان پہنچایا جائے اور وہاں حالات خراب کرنے اور بدامنی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جاسکے۔

پاکستان کا یہ مذموم مقصد صرف افغانستان کے حالات خراب کرنے تک محدود نہیں، بلکہ یہ پورے خطے کے لیے ایک خطرناک منصوبہ ہے۔ عالمی برادری اور خطے کے ممالک کو اس سیاسی منافقت پر سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے۔ اگرچہ امارتِ اسلامیہ افغانستان نے اس سلسلے میں نہایت جرأت اور بہادری سے اپنی ذمہ داری ادا کی ہے اور فرضی سرحدی لکیر کے اطراف پاکستانی فوجی رجیم کے بھیجے ہوئے اجرتی عناصر کو کئی مرتبہ ان کے کیے کی سزا دی ہے، حتیٰ کہ انہیں امارتِ اسلامیہ کے زیرِ اقتدار علاقوں میں داخل بھی نہیں ہونے دیا، جس کی تفصیلات ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موجود ہیں؛ لیکن سوال یہ ہے کہ افغانستان کب تک خطے اور دنیا کے دوسرے ممالک کی خاطر قربانیاں دیتا رہے گا؟

ضرورت اس امر کی ہے کہ خطے اور دنیا کے ممالک پاکستان کی اس منافقت اور شرانگیزی کے خلاف متحد ہوں اور اس کے فوجی رجیم کو باور کرائیں کہ اس کے یہ مذموم منصوبے افغانستان کے بجائے خود اس کے داخلی حالات پر اثرانداز ہوں گے اور پاکستانی قوم میں تقسیم اور ملک میں بدامنی کو مزید سنگین کردیں گے۔ شر و فساد پھیلانے والے جن گروہوں، اجرتی عناصر اور اربکیوں کو ایک بار پھر اپنی بقا پاکستانی رجیم کی پشت پناہی میں دکھائی دے رہی ہے، انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ آج کا افغانستان جمہوری دور کا افغانستان نہیں، جہاں عالمی طاقتوں کے تباہ کن منصوبے تجربہ گاہ کی طرح آزمائے جاتے تھے۔ اب یہاں ایک ذمہ دار اور مقتدر نظام قائم ہے اور ہر قدم، بلکہ ہر حرکت کا حساب لیا جاتا ہے۔

بہتر یہی ہے کہ یہ لوگ اللہ تعالیٰ سے ہدایت کی دعا کرتے ہوئے افغان سرزمین، عوام اور موجودہ استحکام کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوششیں ترک کردیں، دوسروں، بالخصوص پاکستانی رجیم کا دامن چھوڑ دیں اور اپنے ملک میں عزت و ذمہ داری کے ساتھ زندگی گزارنے کی لذت سے آشنا ہوں۔ بصورتِ دیگر وہ اپنے اور اپنے آقاؤں کے تمام ارمان ماضی کی طرح قبر میں لے کر جائیں گے۔

پاکستانی رجیم کو بھی چاہیے کہ دہشت گرد گروہوں اور مجرموں کی تربیت اور مالی معاونت کے بجائے اپنے داخلی حالات اور امن و امان پر توجہ دے اور اپنے عوام کے ساتھ بات چیت اور افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کرے؛ کیونکہ پاکستانی عوام بھی اب آئے روز فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے جنازے اٹھتے نہیں دیکھ سکتے، اور نہ ہی پاکستانی ذرائع ابلاغ ان تمام خرابیوں اور بدامنی کو ہمیشہ چھپا سکتے ہیں جن کی نشر و اشاعت اور رپورٹنگ پر فوج نے سخت پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟

جولائی 10, 2025
امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام

جنوری 1, 2025
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

اپریل 30, 2025
داعش: اسلام سے بیگانہ گروہ
خوارج العصر

داعش: اسلام سے بیگانہ گروہ

اکتوبر 25, 2024
مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!
خوارج العصر

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!

جنوری 29, 2025
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! بارہویں قسط

جولائی 29, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    پاکستان؛ شریر و مفسد گروہوں کا پروردہ!

    اگست 30, 2026
    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    اگست 29, 2026
    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    اگست 29, 2026
    امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

    امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

    اگست 27, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist