ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!

خالد جانان

پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!
Share on FacebookShare on Twitter

مختلف بین الاقوامی خفیہ رپورٹس، علاقائی ذرائع اور مستند معلومات کے مطابق، داعش جو خود کو ’’اسلامی ریاست‘‘ باور کرواتی ہے؛ امارتِ اسلامیہ کی جانب سے ہونے والی جامع اور ہدفی کارروائیوں کے بعد افغانستان سے فرار ہوگئی ہے، اور اب پاکستان کی سرزمین کو ایک محفوظ پناہ گاہ، تنظیمی مرکز اور سازشوں کے گڑھ کے طور پر استعمال کررہی ہے۔

پاکستان میں نہ صرف داعش کے افراد کی مالی سرپرستی کی جارہی ہے، انہیں تربیت اور وسائل فراہم کیے جاتے ہیں، بلکہ ان کے لیے جنگی مشن تیار کیے جاتے ہیں اور پھر انہیں ہمسایہ اور خطے کے دیگر ممالک میں تخریب، فتنہ انگیزی اور بدامنی پھیلانے کے مقصد سے بھیجا جاتا ہے۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف ہمسایہ ممالک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، بلکہ پورے خطے، خصوصاً وسطی اور جنوبی ایشیا کے استحکام کے لیے ایک سنگین دھمکی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایسی اعلانیہ یا پسِ پردہ تعاون، داعش کے ساتھ دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے۔ اگر عالمی برادری نے اس مسئلے کا سنجیدگی سے نوٹس نہ لیا اور پاکستان کو اس کی ذمہ داری ادا کرنے پر مجبور نہ کیا، تو یہ آگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

برہان زید کی ہلاکت پاکستان کی سرزمین پر داعش کی موجودگی کا واضح اور مستند ثبوت ہے۔ المرصاد کے مستند اور خفیہ ذرائع پر مبنی رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ پنجاب کے ضلع قصور میں نامعلوم مسلح افراد نے داعش کے ایک اعلیٰ سطحی رہنما برہان جو زید کے نام سے معروف تھا، کو ہلاک کیا۔ برہان داعش کے تنظیمی ڈھانچے کا اہم رکن تھا، جو پاکستان سے خوارج کے نیٹ ورک کی پشت پناہی، رابطہ کاری اور مالی معاونت کا ذمہ دار تھا۔ اس کی موجودگی اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو داعش کی خفیہ سرگرمیوں کے لیے وسیع پیمانے پر استعمال کیا جارہا ہے۔

برہان زید کی ہلاکت کے بعد پاکستانی اداروں نے اس کے داعش سے تعلقات کی تردید کی، مگر المرصاد نے اس کی ایک تصویر جاری کی جس میں وہ ایک معروف پاکستانی داعشی کمانڈر عمر باجوڑی کے ساتھ کسی جگہ موجود ہے۔ عمر باجوڑی وہی شخص تھا جسے ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو صوبہ کنڑ کی مانوگی تحصیل میں امارت اسلامیہ کے سیکیورٹی دستوں نے ایک داعشی کے ہمراہ ہلاک کیا تھا۔

یہ تصویر، جو ایک معتبر خفیہ ذریعے سے حاصل کی گئی ہے، پاکستان میں موجود داعشی نیٹ ورک کے باہمی روابط، ہم آہنگی اور مشترکہ مقاصد کا روشن ثبوت ہے۔ یہ عینی شواہد پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے ان دعوؤں کو بے نقاب کرتے ہیں، جو وہ اپنے ہاں داعش کی سرگرمیوں کی عدم موجودگی کے متعلق کرتا ہے۔
اس کے علاوہ، حالیہ ایام میں امارتِ اسلامیہ افغانستان کے حساس اداروں نے متعدد پاکستانی داعشی عناصر کو زندہ گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ خوارج نے نہ صرف داعش کے ڈھانچے، ذمہ داریوں اور مراکز کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں، بلکہ اپنے اعترافات میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ انہیں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے مالی مدد، سازوسامان اور تربیت فراہم کی جاتی تھی۔ ان کے یہ انکشافات اُن مسلسل شواہد کا حصہ ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان، داعش کے ذریعے افغانستان اور خطے کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کی پشت پناہی کررہا ہے۔

ایسی صورتحال میں کہ افغانستان میں داعش کو امارتِ اسلامیہ کی جانب سے سخت اور مسلسل کارروائیوں کا سامنا ہے، پاکستان اس گروہ کو ازسرِنو منظم ہونے اور دوبارہ فعال ہونے کے لیے ماحول فراہم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی اداروں، اقوامِ متحدہ، ہمسایہ ممالک اور علاقائی تجزیہ کاروں کے نزدیک یہ حقیقت ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستان کی سرزمین داعش کے لیے فعالیت، پناہ اور سازشوں کی تیاری کا مرکز بن چکی ہے۔

اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری پاکستان سے اس گروہ کے مکمل خاتمے کا حساب لے اور اسے اپنی دوغلی پالیسی کا جواب دہ ٹھہرائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو دنیا ایک بار پھر ایسے خونی سانحے سے دوچار ہوسکتی ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوگی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 21, 2025
ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا   
خوارج العصر

مارچ 31, 2024
داعش یا اجتماعی بے حیائی کی ترغیب دینے والے
خوارج العصر

داعش یا اجتماعی بے حیائی کی ترغیب دینے والے

اکتوبر 12, 2024
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

فروری 21, 2026
چاہت تیری بھلا کیا ہے؟
تبصرے و تحریرات

چاہت تیری بھلا کیا ہے؟

دسمبر 22, 2025
آزاد کشمیر  یا فوجی سرگرمیوں کا میدان؟
تبصرے و تحریرات

آزاد کشمیر یا فوجی سرگرمیوں کا میدان؟

دسمبر 10, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version