بدھ, اکتوبر 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ

فرید

Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی اور وسطی ایشیا کے سنگم پر واقع ڈیورنڈ لائن اب محض روایتی سرحدی جھڑپوں یا سفارتی احتجاج کی گزرگاہ نہیں رہی… بلکہ یہ خطہ ایک ایسی گہری، تکنیکی اور تزویراتی جنگ کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، جس نے پرانے تمام اصولوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔

طویل عرصے تک دفاعی پوزیشن پر رہنے اور اسرائیلی طرز پر جارحیت پسند پاکستانی فوج کی ناپاک عسکری دراندازیوں پر محض صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے والی امارت اسلامیہ افغانستان نے اب ایک ایسا جوابی عسکری اور انٹیلی جنس نظریہ اپنا لیا ہے، جس کا مقصد ڈیورنڈ لائن پار سے آنے والے خطرات کا انتظار کرنا نہیں، بلکہ اُنہیں ان کے اصل مراکز کے اندر ہی پیشگی اقدام کے تحت جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

یہ تبدیلی محض ایک روایتی ردعمل نہیں، بلکہ کابل کی طرف سے خطے کے سکیورٹی منظرنامے پر امن کے علم بردار ایک نئے جنگی اعلان کی دستک ہے۔

ماضی میں جب بھی پاکستانی فوج کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کی خلاف ورزی یا فضائی حدود کی پامالی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا تھا تو کابل کی طرف سے سفارتی احتجاج یا محدود جوابی فائرنگ دیکھنے کو ملتی تھی۔

تاہم جون 2026 کے حالیہ واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ امارت اسلامیہ کی پالیسی اب مکمل طور پر بدل چکی ہے۔ اب پالیسی ‘انتظار کرو اور دیکھو’ کی نہیں، بلکہ ‘پیشگی دفاع’ (Pre-emptive Defense) کی ہے۔
کابل کا پیغام واضح ہے کہ آئندہ کی کارروائیاں محض کسی حملے کا بدلہ یا روایتی انتقام نہیں ہوں گی، بلکہ افغانستان کے امن اور خود مختاری کو خطرے میں ڈالنے والے ہر عنصر… خواہ وہ پاکستانی فوج کی جارحیت ہو یا اُس کے زیرِ سایہ پنپنے والے داعش (ISIS-KP) جیسے پراکسی نیٹ ورکس… ان سب سہولت کاروں اور سہولت یافتاؤں کے خلاف براہِ راست اور حتمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

کابل اب خطرات کو افغانستان کی دہلیز تک پہنچنے سے پہلے ہی ڈیورنڈ لائن پار ان کے محفوظ ٹھکانوں میں کچلنے کی تزویراتی صلاحیت اور عزم کا عملاً مظاہرہ کر رہا ہے۔

کابل کی اس نئی عسکری اسٹریٹیجی کا سب سے شان دار اور چونکا دینے والا پہلو امارت اسلامیہ کی وہ فضائی اور انٹیلی جنس پیش رفت ہے، جس نے بڑے بڑے دفاعی ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

چاغی اور قلعہ عبداللہ جیسے بلوچستان کے دور دراز اضلاع سے لے کر خیبر پختونخوا کے اورکزئی جیسی قبائلی بُھول بُھلیوں تک کی گہرائی میں جا کر داعش کے ‘ہائی ویلیو ٹارگٹس’ کو کامیابی سے نشانہ بنانا امارت اسلامیہ کی نئی جنگی مشین کا ایک زبردست کارنامہ ہے۔

سب سے بڑھ کر یہ کہ پاکستانی فوج کے جدید ترین ریڈارز، فضائی دفاعی نظام (Air Defense Systems) اور کھربوں روپوں کی لاگت سے بنے برقی نگرانی کے نیٹ ورکس کی موجودگی کے باوجود افغان فضائیہ کے ترمیم شدہ کمرشل اور لیزر گائیڈڈ ڈرونز کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونا اور اہداف کو کامیابی سے تباہ کرنا ایک غیر معمولی تکنیکی برتری کو ثابت کرتا ہے۔

یہ اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ امارت اسلامیہ نے سَستی، مگر انتہائی مؤثر اور دقیق (Precise) ٹیکنالوجی کو اپنے گہرے زمینی انٹیلی جنس نیٹ ورک کے ساتھ اس مہارت سے جوڑا ہے کہ وہ حریف کے دفاعی حصار کو سیکنڈوں میں بے اثر کرنے کی پوزیشن میں آ چکے ہیں۔

اس پوری صورتِ حال نے پاکستان کے روایتی انسدادِ دہشت گردی کے نام نہاد بیانیے کو ایک ایسے تضاد اور تاریک کنویں میں لا کھڑا کیا ہے، جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ اور دیکھنے کے لیے کوئی روشنی دکھائی نہیں دیتی۔
جب کابل کا انٹیلی جنس ونگ ‘المرصاد’ پاکستانی فوج کی انتہائی نگرانی میں رہنے والے علاقے وادیٔ تیراہ (قمبر خیل) میں داعش کے تربیتی مراکز پر عین کارروائی کی مصدقہ ویڈیوز اور تھرمل امیجز پبلک کرتا ہے تو دنیا کے سامنے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ امارت اسلامیہ کا انٹیلی جنس پھیلاؤ کتنا گہرا اور فعال ہے۔

چناں چہ پاکستانی فوج کے آئی ایس پی آر نے اپنی اسی شرمندگی اور ناکامی چھپانے کے لیے میڈیا کو یہ ٹاسک دے رکھا ہے کہ وہ یہ راگ الاپے کہ پاکستان میں داعش موجود نہیں ہے اور یہ کہ پاکستان نے افغان فضائیہ کے یہ ڈرون حملے راستے میں ہی روک لیے تھے۔
تاہم المرصاد کی جانب سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز نے عالمی سطح پر واضح کر دیا ہے کہ امارت اسلامیہ کے ڈرون اٹیک واقعی پاکستان میں داعش اور افغان جمہوری فوج کے بھاگے ہوئے عناصر کے ٹھکانوں پر ہوئے ہیں، جن کی تصدیق مقامی افراد اور آزاد صحافیوں نے بھی کی ہے۔

چناں چہ امارت اسلامیہ اس وقت شطرنج کی اس بساط پر ایک ایسی ردعمل پر قائم اقدامی پوزیشن سنبھال چکی ہے، جہاں وہ عالمی برادری، خصوصا شمالی، وسطی اور جنوبی ایشیا کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو رہی ہے کہ امارت اسلامیہ ہی وہ قوت ہے، جو خطے میں امن و امان قائم کرنے، اسے برقرار رکھنے اور مستحکم بنانے کی صرف صلاحیت ہی نہیں رکھتی، بلکہ اس میں مخلص بھی ہے۔

یوں واضح ہو جاتا ہے کہ امریکا سے اتحاد کا دم بھرنے اور اسے اپنے لیے قابلِ فخر نسبت سمجھنے والی پاکستانی فوج کو خطے کا امن و تجارتی نظام خراب کرنے کا مزید موقع نہیں دیا جا سکتا۔
لہذا اب یہ محض سرحد شریک دو ملکوں کی روایتی سرد جنگ نہیں ہے… بلکہ یہ امارت اسلامیہ کی طرف سے اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک نئے، سائنسی اور دور رَس عسکری دور کا آغاز ہے، جس کی لپیٹ میں پاکستان کی فاسد فوج اور اُس کی داعش جیسی پراکسی کی وہ تمام پناہ گاہیں آ چکی ہیں، جہاں کبھی امارت اسلامیہ کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُنے جاتے تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی | پہلی قسط

اگست 27, 2025
اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!
تبصرے و تحریرات

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

اکتوبر 5, 2026
تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی اور اس سے متعلق اہم سوالات!

فروری 19, 2026
کیا داعش صرف اہل تشیع کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے؟
خوارج العصر

کیا داعش صرف اہل تشیع کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے؟

دسمبر 7, 2024
خوارج کے جانشین! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کے جانشین! دوسری قسط

جون 16, 2026
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط

دسمبر 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    اکتوبر 6, 2026
    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    اکتوبر 6, 2026
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اکتوبر 5, 2026
    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    اکتوبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist