ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | پہلی قسط

✍️ ذوالکفل ذکی

داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خلافت عثمانیہ کے خاتمے پر عالم اسلام استعمار کے جال میں پھنس گیا، امت واحدہ کی رہبری اور قیادت چھین لی گئی، مشرق سے کمیونزم اور مغرب سے سیکولرازم نے حملے شروع کردیے، ان ازمز نے عالم اسلام کی تہذیب و تمدن کو مسخ کر ڈالا حتیٰ کہ قدرتی ذخائر بھی لوٹ لے گئے۔

استعمار فکری جنگ کے دوران عالم اسلام میں ایسی نسل پروان چڑھانے میں کامیاب ہوا جس میں جہاد و مقابلے کی روح نکال دی گئی تھی، الولاء والبراء کی بنیادیں مٹا دی گئی تھیں، استعمار عالم اسلام سے نکلنے کے بعد یہاں اپنے ایسے جانشین بٹھا گیا جو اپنے ممالک سے زیادہ مشرقی و مغربی مفادات سے وفادار تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

یورپی ممالک بلاجھجھک عالم اسلام کے ذخائر لوٹتے، اس لوٹ کھسوٹ میں ان کے ہاتھوں تربیت یافتہ نسل ہی ہر قسم کی راہیں ہموار کرتی، یہی وہ لوگ تھے جو مغربی مفادات کے محافظ اور ان کی راہ میں رکاوٹ بننے والے علمائے کرام اور رہبران امت کو قتل اور قید و بند کی سزائیں دیتے۔

مگر چند ممالک میں اس امت کے ایسے سچے رجال کار بھی تھے جو صلیب و کمیونزم کے خلاف جہادی تنظیمیں بنانے اور ان سے ٹکر لینے کے لیے میدان عمل میں موجود تھے، لیبیا میں عمر مختار، شام میں عزالدین القسام، چیچنیا میں امام شامل اور اسلام کا مستحکم محاذ افغانستان بھی تھا جس نے تین بار ایسی وسیع انگریزی سلطنت کو شکست دی جس کی حدود میں سورج بھی غروب نہ ہوتا۔

اسی افغانستان نے انگریز کے بعد کمیونزم کے بت کو خاک میں ملانے کا تہیہ کیا، اس معرکے میں عالم عرب کی چنیدہ شخصیات شہید عبداللہ عزام، شہید شیخ اسامہ بن لادن، شہید ابو مصعب زرقاوی، شہید خطاب، ڈاکٹر ایمن الظواہری، استاد کمال سنانیزی رحمہم اللہ اور ان جیسے دیگر سپاہیان راہ وفا نے حصہ لیا اور عالمی جہاد کے لیے لاکھوں نوجوانان امت کی تربیت کا سبب بنے، امت کے یہی سچے سپوت عربی ممالک میں بھی جہادی قندیل ساتھ لے گئے۔

کئی عشروں بعد شام، عراق، چیچنیا، یمن، صومال اور دیگر بہت سے ممالک میں جہادی پودے ثمر آور درخت کی شکل اختیار کرگئے، صلیبیوں اور ان کے ایجنٹوں کے لیے روئے زمین تنگ کردی گئی، جانثاری و قربانی کی نئی تاریخ رقم ہونے لگی، ہر طرف کفر کے مفادات خطرے میں پڑ گئے، اس فرعونی دنیا کے بڑے بڑے محلات زمین بوس ہونے لگے۔

جب امریکہ نے عراق پر حملہ کیا، قاعدۃ الجہاد کے امراء کی جانب سے افغان محاذ کے تربیت یافتہ ابومصعب زرقاوی کو وہاں کا امیر مقرر کیا گیا، امت کے اس مرد مجاہد نے صلیبیوں کے خلاف ایسا محاذ گرم کیا کہ ساری دنیا اس کی جنگی حکمت عملی پر انگشت بدنداں رہ گئی، عراق سے امریکہ کے لیے فوجیوں سے بھرے تابوت ہی روانہ ہوتے۔

نوجوانان امت دفاع اسلام کے لیے اپنے سروں کو ہتھیلیوں پر لیے جہادی میدانوں کا رخ کرنے لگے، اس طوفان استشہاد وقتال سے دشمنوں کی نیندیں اڑ چکی تھیں، عراق میں امریکہ کے خلاف جہاد اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا تھا کہ معاصر جہاد کا یہ مینارہ نور ابو مصعب زرقاوی تقبلہ اللہ شہر فلوجہ میں بجھ گیا اور اپنے رب کی جنتوں کو اپنا مسکن بناگیا۔ (نحسبہ کذالک واللہ حسیبہ)

جاری ہے۔۔۔۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور
خوارج العصر

عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور

اگست 12, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 20, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط

ستمبر 2, 2024
داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ
خوارج العصر

داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ

دسمبر 3, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار چھبیسویں قسط

اگست 9, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط

اگست 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version