جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے ! تیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے ! تیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی حقیقی تربیت یہی تھی اور ایسا ہی قابلِ قدر اور باعزت مربی تھا، جس کی برکت سے ایک شہزادے میں اخلاقی صلاحیتیں، اسلامی شریعت سے محبت، اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کا جذبہ پیدا ہوا۔

خصوصاً مولانا کورانی جیسے افراد جنہوں نے یہ جرأت کی کہ اگر سلطان سے شریعت کے خلاف کوئی عمل سرزد ہوتا، تو وہ بلاخوف و خطر اس کی اصلاح کرتے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

علامہ کورانی نہ تو بادشاہ کا ہاتھ چومتے اور نہ ہی دوسروں کی طرح اس کے سامنے جھکتے۔ بلکہ بادشاہ خود ان کا ہاتھ چومتا اور ان کا احترام کرتا۔ علامہ کورانی محمد فاتح کو نام لے کر پکارتے، اور سلطان ان کا انتہائی احترام کرتا تھا۔

یہی وجہ تھی کہ اس کی تربیت کے اثر سے محمد فاتح جیسا عظیم انسان تیار ہوا۔

محمد فاتح ایک سچا مؤمن، شریعت کے احکام کا پابند اور دین کی قدر کرنے والا انسان تھا۔

اسلامی احکام کو سب سے پہلے اپنی ذات پر نافذ کرتا، پھر رعایا پر، وہ ایک پرہیزگار اور نیک انسان تھا، جو ہمیشہ نیک لوگوں اور علما سے دعائیں طلب کرتا رہتا۔

سلطان محمد فاتح کی شخصیت کی تشکیل میں شیخ آق شمس الدین کا کردار بھی قابلِ ذکر ہے۔

شیخ نے بچپن ہی میں اس کے دل میں دو چیزیں بٹھا دی تھیں:

۱۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد اور عثمانی تحریک کی ترقی؛

۲۔ اس حدیث کی تکمیل کا شوق جس میں رسول اللہ ﷺ نے بشارت دی تھی کہ قسطنطنیہ کو ایک عظیم سپہ سالار فتح کرے گا۔

پس محمد کی بھی یہی تمنا تھی کہ وہ وہی محمد ہو جو رسول اللہ ﷺ کی حدیث کا مصداق بنے۔

قسطنطنیہ کی فتح کے لیے تیاری:

سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کرنے کے لیے مکمل منصوبہ بندی کی اور اس مقصد کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں۔ اُس وقت تیار کیے گئے لشکر کی تعداد ڈھائی لاکھ تک پہنچ چکی تھی، جو اس دور کے دیگر اقوام کی افواج کے مقابلے میں بہت بڑی اور منظم تھی۔ اس لشکر میں تربیت کا کوئی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا گیا تھا۔ سپاہیوں کو مختلف اقسام کی عسکری تربیت دی گئی اور جدید اسلحے کا مکمل انتظام کیا گیا، جن سے وہ بخوبی فائدہ اٹھاتے تھے۔

ظاہری تیاریوں کے ساتھ سلطان محمد نے روحانی تیاری پر بھی خاص توجہ دی۔

اس نے لشکر میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا اور انہیں یاد دلایا کہ رسول اللہ ﷺ نے قسطنطنیہ کو فتح کرنے والے لشکر کو بہترین لشکر قرار دیا ہے، اور ممکن ہے وہی لشکر یہی ہو۔ اس بات نے ان میں حوصلہ، روحانی قوت اور شجاعت کو مزید بیدار کیا۔

علماء کرام بھی اس لشکر کے ساتھ شریک تھے، جس سے سپاہیوں کا مورال اور زیادہ بلند ہوا، ان میں حقیقی جہاد کا جذبہ پیدا ہوا اور وہ اللہ کی رضا کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہو گئے۔
سلطان محمد نے باسفورس کی آبنائے کے یورپی کنارے پر، اُس مقام پر ایک قلعہ تعمیر کیا جو سلطان بایزید کے دور میں ایشیا کی طرف ایک قلعے کے مقابل تھا۔یہ نیا قلعہ روملی حصار کے نام سے معروف ہوا۔ قسطنطنیہ کے بیزنطینی حکمران نے سلطان محمد فاتح کو پیشکش کی کہ جو رقم وہ چاہے دے گا، بس یہ قلعہ نہ بنائے، مگر سلطان نے قلعہ تعمیر کیا کیونکہ وہ اس جگہ کی فوجی اہمیت سے بخوبی واقف تھا۔

یہ قلعہ اتنا مضبوط اور بڑا بنایا گیا کہ اُس کے گرنے کا کوئی امکان نہیں تھا۔ اس کا ارتفاع ۸۲ میٹر تھا، اور ان دونوں قلعوں (روملی حصار اور اناضولی حصار) کے درمیان ۶۶۰ میٹر کا فاصلہ تھا۔

اس مقام سے عثمانیوں کو مکمل نگرانی حاصل ہو گئی، اور اب مشرق سے مغرب کی طرف یا اس کے برعکس کوئی کشتی ان کی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتی تھی۔

دونوں قلعوں پر توپیں نصب کی گئی تھیں، اور جو بھی کشتی مشرقی علاقوں سے قسطنطنیہ کی طرف آتی، اُس پر توپوں سے گولہ باری کی جاتی۔ اس عمل نے مشرقی علاقوں کی حکومتوں، جیسے طرابزون کی سلطنت کو خوفزدہ کر دیا، جو کسی ضرورت کے وقت قسطنطنیہ کی مدد کر سکتی تھیں۔

(۱) ضروری اسلحہ جمع کرنا:

قسطنطنیہ کی فتح کے لیے سلطان محمد نے اسلحہ جمع کرنے پر خاص توجہ دی، اور توپوں کو خاص اہمیت دی گئی۔

ان کی تیاری کے لیے سلطان نے ہنگری سے ایک ماہر انجینئر اوربان (اردو میں اوریان) کو بلایا، جو توپ سازی میں مہارت رکھتا تھا۔ سلطان نے اس کا پرتپاک استقبال کیا، اسے ہر قسم کی مالی، مادی اور ذاتی سہولیات فراہم کیں، اور اسے حکم دیا کہ بہترین توپیں تیار کرے۔

اوریان نے بہت بڑی بڑی توپیں تیار کیں، ان میں سے ایک توپ اتنی بڑی تھی کہ اس کا وزن ۱۰۰ ٹن تھا، اور اُسے بیلوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا تھا۔

اس عظیم توپ کو "سلطانی توپ” کہا جاتا تھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان پر حملہ کس لیے؟
سیاسی تحریرات

افغانستان پر حملہ کس لیے؟

اگست 17, 2024
جھاد کا تسلسل اور اسے ترک کرنے کے نتائج
جہادی تحریرات

جھاد کا تسلسل اور اسے ترک کرنے کے نتائج

اگست 21, 2024
داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 12, 2025
تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے
تبصرے و تحریرات

تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

مارچ 25, 2024
پاکستان؛ خطے میں داعش کی پناہ گاہ
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ خطے میں داعش کی پناہ گاہ

فروری 8, 2026
داعش ایک بے خلیفہ خلافت| چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش ایک بے خلیفہ خلافت| چوتھی قسط

جولائی 14, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist