جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تئیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   تئیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بدر کے بعد ہونے والے غزوات:

غزوۂ بدر کے بعد مدینہ کی اسلامی ریاست کے قدم مضبوط ہو گئے اور خطے میں ایک طاقتور حکومت کے طور پر پہچانی جانے لگی۔ اس حالت نے اسلام میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ کیا۔ لیکن دوسری جانب یہ صورتِ حال سازشی عناصر اور دشمن قوتوں کے لیے ایک بڑا خطرہ بن گئی، کیونکہ انہیں اپنی موجودگی پہلے سے زیادہ خطرے میں محسوس ہونے لگی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

وہ کسی طور پرسکون نہ تھے، ہمیشہ مدینہ کو کمزور کرنے یا اسے ختم کرنے کے خواب دیکھتے اور نت نئے منصوبے اور سازشیں تیار کرتے رہتے۔ لیکن اللہ تعالیٰ مدینہ کی اسلامی ریاست کو ان کی سازشوں سے آگاہ فرماتا اور ریاست ان تمام دسیسوں کو ناکام بناتی۔ بدر کے بعد چند چھوٹے غزوات بھی پیش آئے، جن کا یہاں مختصر تذکرہ کیا جاتا ہے:

۱۔ غزوۂ کُدر (بنو سُلیم کے خلاف):

بنو سُلیم قبیلہ دراصل غطفان کی ایک شاخ تھی۔ اس قبیلے کے کچھ لوگ اس مقصد کے لیے جمع ہوئے کہ مدینہ پر اچانک حملہ کریں۔ اس وقت مسلمان ابھی ابھی غزوۂ بدر سے لوٹے تھے اور صرف سات دن ہی گزرے تھے۔ دشمنوں کے خیال میں مسلمان ابھی تک تھکے ہوئے ہوں گے، اس لیے یہ ایک موزوں موقع ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اس کی اطلاع ملی تو آپ ﷺ دو سو صحابۂ کرام کے ساتھ فوراً روانہ ہوئے۔ جب آپ ﷺ کُدر کے علاقے میں پہنچے، جہاں دشمن جمع تھے، تو بنو سُلیم مقابلے کی تاب نہ لا سکے اور بھاگ کر پہاڑوں میں منتشر ہو گئے۔ انہوں نے عجلت میں پانچ سو اونٹ بھی پیچھے چھوڑ دیے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مالِ غنیمت سے خمس (پانچواں حصہ) اپنے لیے رکھا اور باقی مجاہدین میں تقسیم کر دیا، یوں ہر سپاہی کے حصے میں دو دو اونٹ آئے۔ آپ ﷺ وہاں تین دن قیام فرما کر مدینہ واپس تشریف لے آئے۔ مدینہ کے انتظامی امور کی نگرانی کے لیے آپ ﷺ نے ۔۔ روایتوں کے اختلاف کے ساتھ ۔۔ یا تو سباع بن عرفطہ کو یا پھر عبد اللہ بن اُم مکتوم کو جانشین مقرر فرمایا۔

۲۔ غزوۂ سُویق:

ابو سفیان، جس نے غزوۂ بدر میں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا تھا، شدید غصے میں تھا۔ اس نے قسم کھائی تھی کہ جب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بدلہ نہ لے لے، خود کو جنابت سے پاک نہ کرے گا۔

چنانچہ وہ دو سو سواروں کے ساتھ مدینہ کی سمت روانہ ہوا اور ’’نَیب‘‘ نامی پہاڑ کے دامن میں جا ٹھہرا، جو مدینہ کے مرکز سے بارہ میل کے فاصلے پر تھا۔ اسے مدینہ پر کھلے عام حملے کی ہمت نہ ہوئی، لہٰذا اس نے دہشت گردی اور چھاپہ مار کارروائی کا منصوبہ بنایا۔

رات کے وقت وہ بنو نضیر کے ایک سردار، سلام بن مشکم کے گھر گیا، وہاں شراب پی اور اس کے ساتھ حملے کا منصوبہ بنایا۔ پھر ابو سفیان اور اس کے ساتھی مدینہ کے قریب ’’عُریض‘‘ نامی علاقے میں داخل ہوئے، دو مسلمان شہید کیے، کھجور کے چند درخت کاٹے اور کچھ کو آگ لگا دی، پھر فوراً وہاں سے فرار ہو گئے۔

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس واقعے کی خبر ہوئی تو آپ ﷺ دو سو مہاجرین کے ساتھ ان کے تعاقب میں نکلے اور ’’قرقرة الکدر‘‘ کے مقام تک جا پہنچے، لیکن ابو سفیان اور اس کے ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ غزوہ ہجرت کے دوسرے سال، غزوۂ بدر کے صرف دو ماہ بعد، یعنی ذوالحجہ کے مہینے میں پیش آیا۔ اس دوران مدینہ کے انتظامی معاملات ابو لُبابہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کیے گئے تھے۔

اسے غزوۂ سُویق کیوں کہا جاتا ہے؟

ابو سفیان اور اس کے ساتھیوں نے بھاگتے وقت اپنے سامانِ خور و نوش میں سے ’’سویق‘‘ (یعنی گندم یا جو کا پیسا ہوا آٹا) راستے میں پھینک دیا، تاکہ بوجھ ہلکا ہو جائے اور رفتار تیز ہو۔ مسلمانوں نے یہ تھیلے جمع کیے اور مدینہ لے آئے۔ اسی نسبت سے اس معرکے کو ’’غزوۂ سُویق‘‘ کہا جاتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 27, 2025
داعش یا امت مسلمہ کے ارمانوں کے قاتلین؟
خوارج العصر

داعش یا امت مسلمہ کے ارمانوں کے قاتلین؟

جون 9, 2024
جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟
جہادی تحریرات

جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟

اگست 17, 2024
کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!
تبصرے و تحریرات

کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!

فروری 28, 2026
دو پڑوسی: داعش کی ترقی کے لیے متحد
سیاسی تحریرات

دو پڑوسی: داعش کی ترقی کے لیے متحد

جولائی 15, 2024
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط

ستمبر 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version