جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!

عدنان قریشی

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!
Share on FacebookShare on Twitter

داعشی خوارج نے اُس وقت سے، جب سے یہ زقوم کا درخت اگا ہے، آج تک اپنے مالی مسائل کے حل کے لیے مختلف راستے اختیار کیے ہیں اور بقا کے لیے ہاتھ پاؤں مارے ہیں، اس منحوس گروہ نے اپنی جعلی خلافت کے عروج میں اسلامی سرزمینوں کے پیٹرول اور گیس کی فروخت کے ذریعے اسلام کے خلاف اپنی جنگی مشین کو چلایا۔

آثارِ قدیمہ کی چوری اور پھر ان کی فروخت، یرغمال بنانا، اغوا، بھتہ وصولی، قیدیوں کے اعضا کی فروخت اور زکات کے نام پر اکٹھی کی گئی بے شمار رقوم، یہ وہ ذرائع تھے جنہوں نے بڑی حد تک ان کی مالی مشکلات کو حل کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!

مسلمانوں کے درمیان سے اعتماد کی دیواریں کون گرارہا ہے؟

لیکن جب ان کی باطل خلافت زوال پذیر ہونے لگی، تو اپنے گمراہ پیروکاروں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے انہوں نے عالمی خفیہ ایجنسیوں سے مدد طلب کی اور ان کی غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال لیا۔

اسی وجہ سے، خوارج نے اپنے آقاؤں کے مفادات کے تحفظ کے لیے زیادہ تر تخریبی کارروائیاں ان ہی کے لیے مخصوص کر دیں، جبکہ ساتھ ہی ساتھ اپنی تنظیم کو زندہ رکھنے کے لیے امت مسلمہ کو بھی سنگین نقصانات سے دوچار کیا۔

پچھلے چند دن پہلے البصائر نامی "خارجی” ادارے کی طرف سے مالی امداد اکٹھا کرنے کے پوسٹرز شائع ہوئے ہیں، جنہوں نے ان کے بوسیدہ اور کمزور اداروں کے نئے خفیہ پہلوؤں کو بے نقاب کیا ہے، اس طرح کے اعلانات سے واضح ہوتاہے کہ خارجی گروہ کی مالی حالت روز بروز بگڑتی جارہی ہے، اور یہاں تک کہ ان کے خفیہ آقاؤں کے لیے بھی ان بحرانوں کو حل کرنا ممکن نہیں رہا۔

سب سے اہم بات جو قارئین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتی ہے وہ یہ ہے کہ خوارج ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے، ماہ رجب کی آٹھویں تاریخ کو شائع ہونے والے پوسٹرز میں لکھا گیا ہے کہ داعش کے ارکان اپنے ہم خیال افراد کو مشورہ دیتے ہیں کہ مالی امداد صرف انہی افراد کو دی جائے جو ان کی جانب سے متعارف کرائے گئے ہوں۔

ان پوسٹرز میں لکھا گیا تھا کہ:

’’خوارج کی مدد کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے، مگر بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ مجاہدین، قیدیوں، یتیموں اور بیواؤں کی مدد کے نام پر اکٹھی کی گئی زیادہ تر رقم مستحق افراد تک نہیں پہنچتی‘‘۔

جہاد کے نام پر پیسے اکٹھا کرنا اور پھر انہیں ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنا، داعش کے مالی عہدیداروں کے درمیان ایک معمول رہا ہے، مگر موجودہ شواہد بتاتے ہیں کہ یہ بدعنوانی روز بروز بڑھ رہی ہے اور اس صورت حال نے خوارج کے مالی شعبے کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

داعشی خوارج عراق، شام، افغانستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں شدید عسکری شکستوں کے بعد اب سخت مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور ایسا لگتا ہے کہ ان کی جنگی مشینری اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد یہ عظیم فتنہ ختم ہو جائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ خنجر سے فریب تک!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خنجر سے فریب تک!

نومبر 16, 2025
علمائے اسلام سے داعش کی دشمنی!
خوارج العصر

علمائے اسلام سے داعش کی دشمنی!

نومبر 24, 2024
داعش؛ زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!

دسمبر 23, 2024
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط
خوارج العصر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط

اکتوبر 31, 2024
خوارج کی پہچان | چھٹی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط

فروری 5, 2025
داعش نامی وبا!   پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! پچیسویں قسط

اگست 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version